30 سے 45 منٹ اب لوٹیں جوانی کے مزے ، جلد ڈسچارج نہیں ہونے دے گا ۔
30 سے 45 منٹ اب لوٹیں جوانی کے مزے جلد ڈسچارج نہیں ہونے دے گا ۔
نسخہ خوشگوار ازدواجی زندگی ، جو بھائی جو ہمارے چاہنے والے افراد یہ کہتے ہیں حکیم جی ٹائمنگ بالکل زیرو ہے ، حق زوجیت ادا کرنے میں مکمل کامیاب نہیں ہوں ، بیوی کا صحیح طرح سے حق ادا نہیں ہو پاتا یہ نسخہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا ذریعہ بنے گا ۔
حکمتِ اشرفیہ دواخانہ ، آپ کی صحت کا محافظ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے ۔
آج کا یہ نسخہ مقوی باہ ہے ، مغلظ منی ہے ، مؤلد منی ہے ، زیادتی پیدائش منی ہے ، مقوی دماغ ہے ، مقوی دل و مقوی قلب ہے ، مقوی معدہ و گردہ و مقوی جگر و مثانہ ہے ، ہاضم طعام ہے ۔
الحمدللہ یہ نسخہ 100% مجرب ہے آزمودہ ہے ، رنگ و روپ خوبصورت اور دلکش بنانے والا ہے ، ہمارے اس نسخے کا چاروں اطراف میں ڈنکا بج رہا ہے ۔
اس نسخے کے استعمال سے ہر قسم کی کمزوری دور ہو جاتی ہے خواہ ہڈیوں میں ، جوڑوں ، پٹھوں ، گھٹنوں اور کمر میں درد ہو یا اعصابی کمزوری ہو خواہ مردانہ کسی طریقے کی کوئی کمزوری ہو ہر کمزوری کو رفع کرنے والا آج کا یہ نسخہ کمال کا ہے ۔
یہ نسخہ ٹائمنگ کو بڑھانے والا ہے اور درد مفاصل کو ختم کرنے والا ہے ، منی کی پیدائش و پیداوار کو بڑھانے والا ہے ، مباشرت کی خواہش پیدا کرنے والا ہے ، مباشرت کے بعد کی کمزوری اور سستی کو دور کرنے والا ہے ، یہ نسخہ دل ، جگر ، اور اعصابی نظام کو متحرک اور فعال کرنے والا ہے ، اس نسخے کے استعمال سے ٹائمنگ 30/ منٹ سے لے کر 45/ منٹ تک کے اضافہ کر دیتا ہے ۔
الحمدللہ یہ نسخہ 100% گارنٹی کے ساتھ اگر کوئی دو سے تین مہینے استعمال کر لیتا ہے تو پھر وہ اس نسخے کا دیوانہ ہو جاتا ہے اور وہ یہاں سے خوشگوار زندگی کا آغاز کرتا ہے ۔
نسخہ نوٹ فرمالیں:
سفید تل 250 گرام
بہمن سفید 30 گرام
بہمن سرخ 30 گرام
مغز اخروٹ 125 گرام
مغز پستہ 150 گرام
مغز بادام 250 گرام
چاروں مغز 200 گرام کر کے لیں
مغز بنولہ 180 گرام
ناریل (کھوپرا) 180 گرام
شیر برگد 30 گرام
الائچی خورد 20 گرام
دارچینی 40 گرام
زعفران کشمیری (اصلی) 25 گرام
جائفل 15 گرام
سفید زیرہ 40 گرام
کالا زیرہ 35 گرام
فلفل سیاہ 15
سونٹھ 25 گرام
نرکچور 40 گرام
کونچ کے بیج (شدھ کر کے) 50 گرام
ستاور 100 گرام
اشوگندھا انڈین 125 گرام
شقاقل 80 گرام
الائچی کلاں 15 گرام
تج 30 گرام
لونگ 20 گرام
چنتہ مڑی رس 20 گرام
بالچھڑ 22 گرام
ورق نقرہ 70 عدد (حسب ضرورت)
کوزہ مصری 800 گرام
شہد خالص حسب ضرورت
دیسی گھی 400 گرام
ترکیب تیاری: مصری کو کوٹ پیس کر ڈیڑھ سے گلاس پانی میں ڈال دیں اور پھر آگ پر پکائیں جب کاڑھا تیار ہو جائے تو اس میں شہد حسب ضرورت ڈال دیں اور گھی بھی ڈال دیں اور دوسری تمام چیزوں کو خوب اچھے سے کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر تمام پاؤڈر کو یکجان کریں جب حل ہو جائے تو پھر آگ پر رکھے ہوئے شہد وغیرہ میں تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں ہاں لیکن مغزیات کو بہت باریک نہیں کرنا ہے اور نہ چھاننے کی ضرورت ہے اور پھر خوب اچھے سے مکس کرلیں چلاتے رہیں آپ کا معجون تیار ہے۔
مقدار خوراک: آدھا سے ایک چائے کا چمچہ صبح خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم شیر گاؤ اور شام کو کھانے سے دو گھنٹے پہلے اتنی ہی مقدار میں لیں۔
دو سے تین مہینے کے استعمال کے بعد ہر طرح کی کمزوری ایسے ختم ہوگی جیسے کبھی کمزوری تھی ہی نہیں۔
اصلی جڑی بوٹیوں سے ہی تیار کریں اگر جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہیں ورنہ تو بنی ہوئی دوا ھم سے رابطہ کر کے منگوا لیں۔
نیم حکیموں سے بچیں اور اپنا پیسہ اور رہی سہی طاقت اور صحت کو بھی بچائیں ورنہ پھر ایسا نہ ہو کہ ساری زندگی کف افسوس ملنا پڑے ۔
حکیم اشرف علی شیخ قاسمی ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ، رابطہ کریں’ 9870967815
8755152470