دوا کے بغیر ہی ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ
دوا کے بغیر ہی ٹائمنگ بڑھانے کا طریقہ
دوستوں: کچھ مردوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ جنسی تعلق (سیکس) میں سب سے اہم کردار ہوتا ہے دخول اور اس کے بعد سیکس ٹائم کا شمار شروع ہو جاتا ہے کسی حد تک یہ بات درست بھی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی بہت اہمیت کی حامل ہے کہ دخول سے قبل آپ اور آپ کا پارٹنر کس حد تک سیکس کے لئے تیار ہو سکے ہیں،
عام طور پر خواتین کے لئے دخول سے پہلے کا وقت بہت زیادہ اہم ہوتا ہے اس کے لئے اپنی پارٹنر کو تیار کرنا مرد کی اہم ترین ذمہ داری ہے سیکس ٹائم کو بہتر کرنے کے لئے اس کی تیاری وقت سے پہلے کرنا بہت ضروری ہے اگر آپ کا پارٹنر بھی اس کے لئے مکمل طور پر تیار ہوگا تو اس صورت میں آپ دونوں کے ٹائمنگ ایک دوسرے سے میچ کر سکیں گے اور پھر آپ صحیح معنوں میں مباشرت (سیکس) کا لطف اٹھا پائیں گے اور سیکس کا حقیقی خوشی حاصل سکیں گے
سیکس ٹائم انسان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اگر آپ اپنے پارٹنر سے پہلے ہمیشہ ہی جلدی فارغ ہو جاتے ہیں تو یہ چیز آپ دونوں کے باہمی تعلقات میں دراڑ کا باعث بھی ہوسکتا ہے۔ مردوں کے اندر اکثر جلد فارغ ہو جانا مردانہ کمزوری کی اک اہم اور سنگین علامت ہوتی ہے۔ سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لئے اکثر مرد مختلف ادویات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے سائڈ ایفیکٹس ان کی صحت کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔
سیکس ٹائم کم ہونے یا جلدی فارغ ہو جانے سے کیا مراد ہے؟
سیکس ٹائم کے کم ہونے سے مراد یہ ہے کہ پارٹنر سے قربت کے پلوں میں پارٹنر سے پہلے فارغ (ڈسچارج) ہو جانا ہے۔
بنٹرنیشنل گائڈ لائن کے مطابق دخول کے صرف ایک منٹ کے اندر اندر فارغ (ڈسچارج) ہو جانے کا مطلب جلدی فارغ (مردانہ ٹائمنگ کی کمی) ہو جانا ہے۔ سوسائٹی آف سیکس تھراپسی اور ریسرچ کے 2005 کے سروے کے مطابق دخول کے بعد 3 سے 7 منٹ کا وقت نارمل تصور کیا جاتا ہے اور اس سے قبل فارغ ہو جانا سیکس ٹائم کے بہت زیادہ کم ہونے کا اشارہ ہے۔
بغیر ادویات کے سیکس ٹائم بڑھانے کا طریقہ۔ صحت مند طرز زندگی جس طرح انسان کو صحتمند بناتی ہے اسی طرح جنسی زندگی پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے جس کو اپنا کر انسان بغیر ادویات کے استعمال سے سیکس ٹائم کو بہتر بنا سکتا ہے۔
باقاعدگی سے ورزش کرنا بھی سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لئے بہت اچھا ہے۔
ذہنی دباؤ اور ذہنی تناؤ سے آزاد رہنا سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لئے ضروری ہے کیونکہ ذہنی دباؤ وغیرہ نہ صرف انسان کو جسمانی طور پر کمزور کرتا ہے بلکہ اعصابی طور پر بھی کمزور کرتا ہے۔ اور اعصابی کمزوری جنسی کمزوری کا سبب بنتی ہے۔جس سے چھٹکارا پانا بہت ضروری ہے۔ ذہنی دباؤ اور پریشانی کو خود پر حاوی کرنے کے بجائے اس سے بچنے کے لئے آپ خود کوشش کر سکتے ہیں۔
جنسی عمل (فعل مباشرت) کے دوران سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لئے دباؤ لینے کے بجائے اس وقت کو انجوائے کریں اور کوشش کریں کہ اس دوران خوشی کو محسوس کرسکیں، سانسوں کے اندر باہر کرنے سے خود پر کنٹرول حاصل کریں اور اس وقت میں دیگر مسائل اور پریشانیوں کے بارے میں سوچنے سے پرہیز کریں۔
اگر آپ اپنی صحت میں کسی قسم کی خرابی اور دیگر امراض کو محسوس کر رہے ہیں تو آپ کو سب سے پہلے اپنی غذا پر غور کرنے کی ضرورت ہے اگر آپ ایسی غذا کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ صرف زبان کے مزے کے لئے ہے اور صحت کے حوالے سے بہتر نہیں ہے تو یقیناً اس کے اثرات آپ کی صحت پر بھی ہوں گے۔
پرہیز کریں👇👇👇
تمباکو نوشی، سگریٹ، مسالے دار غذائیں، چٹپٹی چیزیں، سموسے پکوڑے، تلی ہوئی چیزیں، چائنیز آئٹم، ہلکی فلکی ورزش نہ کرنا، مشت زنی کرنا، غلط لٹریچرز پڑھنے، اغلام بازی کرنے، ننگی تصویریں دیکھنے عورتوں سے ناجائز باتیں کرنے وغیرہ اور دھندے والی عورتوں کے پاس جانے اور زنا کاری کرنے سے باز رہنا لازمی اور ضروری ہے
ان تمام طریقوں سے بغیر ادویات کے استعمال کے بھی سیکس ٹائم کو بڑھایا جا سکتا ہے اور مردانہ کمزوری کو دور کی جا سکتی ہے،جنسی طاقت کو بڑھایا جا سکتا ہے لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ ساتھ میں کوئی اچھا علاج بھی چلے تو کسی ماہر Sexologist سے رجوع کریں اور اگر آپ اس حوالے سے کسی ڈاکٹر سے براہ راست رجوع نہیں کرنا چاہتے تو آن لائن مشاورت سب سے بہترین حل ہے جس کے لئے Hikmateashrafia.com کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 9870967815 / 8755152470 رابطہ کریں’