مردانہ کمزوری کا علاج

جماع (مباشرت) پر مکمل قدرت نہ ہونے کے چند وجوہات

جماع (مباشرت) پر مکمل قدرت نہ ہونے کے چند وجوہات

بعض اوقات جماع کرنے پر قدرت نہ ہونے کی وجہ بیوی کی طرف عدم توجہ اور عدم اشتیاق ہوتا ہے یا بیوی کا اپنے شوہر کی طرف کم توجہ دینا اور اس کی طرف کم رجوع کرنا بھی اس کا سبب ہوتا ہے پس آپسی پیار و محبت اور رغبت میں کمی کی وجہ سے بھی جنسی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے ۔

اس صورت کو زائل کرنے کے لیے میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے کی طرف رغبت کرنی چاہیے اس کے علاوہ ایک احساسی اور نفسیاتی وجہ اور بھی ہے جو جنسی عمل پر اثرانداز ہوتی ہے وہ یہ کہ اگر شوہر کا عضوخاص چھوٹا ہو تو وہ مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے جماع کرنے کی قدرت پر اثر پڑتا ہے ۔


حالانکہ یہ کوئی ایسی اور اتنی بھی بڑی وجہ نہیں ہے کہ جس سے مایوس ہونا چاہیے یاد رکھیں کہ اگر عضو تناسل منتشر ہوتا ہے اور اس میں سختی اور مکمل انتشار پیدا ہوتا ہے تو اس سے جماع کرنے پر قدرت حاصل ہو جاتی ہے ۔

بعض اوقات عضو تناسل کے چھوٹا ہونے کو حمل نہ ٹھہرنے کی وجہ سمجھا جاتا ہے یہ بات بھی اس طرح سے درست نہیں ہے بلکہ بات یہ ہے کہ اگر عضو تناسل اتنا سائز کا ہے کہ جس سے عورت کے بچہ دانی کے منھ تک پہنچ پا رہا ہو تو ایسا مرد باپ بننے کے لئے کافی ہے ہاں لیکن عضوخاص میں سختی اور انتشار اتنا تو ضرور ہو کہ عورت کی شرم گاہ میں خوب اچھی طرح سے داخل ہو سکتا ہو اور شرم گاہ میں رگڑا جا سکتا ہو تو اس میں کوئی مایوسی والی بات نہیں ہے اور نہ ہی اس کو جنسی کمزوری کا سبب سمجھنا چاہیے اور نہ ہی حمل نہ ٹھہرنے کی وجہ سمجھنا چاہیے۔

یہاں پر ضروری ہے کہ ان اسباب کو بھی بیان کیا جائے جو حمل نہ ٹھہرنے کی وجہ اور بانجھ پن کا سبب بنتے ہیں ۔

مرد میں بانجھ پن چار وجوہ کی بنا پر ہوتا ہے۔

(1) منی کے گزرنے والی نالیوں میں سوزش پیدا ہونا اور ان کا بند ہو جانا، طبعی طور پر عورت کے رحم میں منی پہنچانے کو روکتا ہے جس سے حمل نہیں ٹھہرتا۔

(2) نطفے (جراثیم) کا نہ ہونا یا سپرم کاؤنٹ کا کم ہونا۔

(3) خصیتین کی نشوونما میں نقص یا ان میں کسی مرض کا ہونا۔

(4) مثانے کی غدودوں کی بیماری یا کیسۂ منی میں کوئی عارضہ ۔

بعض اوقات مرد کے بانجھ پن کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس کے جبڑے کی جڑ میں کان کی لو کے قریب پائی جانے والی غدودوں کا سوجنا ہوتا ہے اس بات کو جان لیں کہ کان کے قریب غدودوں کے سوجنے کی وجہ سے مرد حضرات کے خصیتین بھی سوج جاتے ہیں اور پھول جاتے ہیں کیونکہ یہ جو جبڑے اور کان کے قریب غدو دیں ہوتی ہیں ان کا تعلق جنسی اعضاء تناسل کے ساتھ ہوتا ہے اس بیماری کا بھی علاج ممکن ہے ۔

آپ دنیا میں کہیں بھی ہیں اور کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں اور اس کا مکمل اور مجرب علاج و مفید مشورہ چاہتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے ہم سے رابــــــــــطہ کر سکتے ہیں۔

+919870967815
+918755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button