عمومی امراض اور ان کا علاج

جسمانی قوت اور جنسی قوت مرد کے لیے کیونکر ضروری ہیں ۔

جسمانی قوت اور جنسی قوت مرد کے لیے کیونکر ضروری ہیں ۔

پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ جسمانی قوت اور جنسی قوت دونوں علیحدہ علیحدہ قوتیں ہیں لیکن ان دونوں کا ہونا ایک مرد کے لیے کتنا لازم اور ضروری ہیں ۔

جسمانی قوت اور جنسی قوت

جسمانی قوت
جسمانی قوت انسانی جسم کی قوت و توانائی کا نام ہے جو تمام اعضاء میں جمع ہوتی ہیں ۔ اس قوت کے ذریعے آدمی وہ تمام کام کرنے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتا ہے جو جسم کی قوت سے انجام پاتے ہیں ان میں بوجھ اٹھانا گھر کے کام کاج اور روزمرہ کی عام ضروریات وغیرہ بھی شامل ہیں ۔

جنسی قوت
دوسری قوت جنسی قوت ہے جسے عرف عام میں مردانہ طاقت کا نام دیا جاتا ہے۔

یہ انسان کے جسم کے اندر مادہ منویہ کی طاقت سے تعلق رکھتا ہے انسانی زندگی میں مرد کے لئے یہ دونوں طاقتیں لازمی ہیں۔ کیونکہ ایک طاقت کے ذریعے روز مرہ کے کاموں کو انجام دینا ضروری ہوتا ہے اور دوسری طاقت کے ذریعے نسل کی پیداوار کا اہم ترین کام لینا مقصود ہوتا ہے اس لئے ان دونوں کی اہمیت اپنی اپنی جگہ انتہائی اہم ہے مرد کے لیے یہ دونوں طاقت اور توانائی کا ہونا ضروی ہیں ۔

بالغ مرد کے اندر جنسی طاقت انتہائی زور آور قوت کے طور پر خود بخود پیدا ہوتی ہے۔ لیکن یہ اس وقت ہوتی ہے جب مرد جوانی کی منزل میں قدم رکھتا ہے۔ اس منزل کو بالغ ہونے کا نام دیا گیا ہے جب مرد بالغ ہونے کو پہنچتا ہے تو اس کے اندر بے چینی سی پیدا ہونے لگتی ہے۔ اور اس کے جنسی عضو کے اندر بجلی کی سی رو پیدا ہو جاتی ہے۔ جس کی بنا پر وہ تن جاتا ہے۔ یہ تناؤ قدرت کا ایک عطیہ ہیں کیونکہ یہ تناؤ جنسی عمل کا لازمی جزو ہے۔ یہ تناؤ جتنا سخت اور مضبوط ہوگا اتنی ہی قوت زیادہ سمجھی جائے گی۔ کیونکہ اس تناو نے ہی جنسی عمل میں ضرب لگانے کا فعل سر انجام دینا ہوتا ہے اور عورت کے جنسی عضو میں اپنی ضربوں سے ہلچل پیدا کر کے مادہ منویہ کو اندر داخل کرنے کے عمل کے لئے تیار کرنا ہوتا ہے جس سے کہ بچہ تیار ہوتا ہے۔ اس لئے یہ تناو جنسی عمل کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ انسانی زندگی کے لئے سانس۔اگر کسی مرد کے جنسی عضو میں یہ تناوّ اور حرارت پیدا نہ ہو تو وہ نہ تو جنسی فعل سر انجام دے سکتا ہے اور نہ ہی اولاد پیدا کر سکتا ہے اور نہ ہی جنسی فعل کی قوت پیدا کر سکتا ہیں ۔

جنسی قوت کی کمزوری
جو مرد پائیدار ، پرجوش اور انتہائی سرگرم عمل کو انجام نہیں دے سکتا وہ عورت کی خواہشات جنس پر کبھی غالب نہیں آسکتا ۔

جب ایک مرد ایک عورت کے فطری جنسی تقاضے کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا تو نہ صرف وہ منشائے قدرت کی تکمیل کرنے میں ناکام رہے گا۔ بلکہ عورت کی نظروں میں بھی اس کی کوئی اوقات نہیں رہیں گی ۔

بھرپور جنسی طاقت
جس مرد کے اندر مردانہ قوت بھرپور ہوگی وہی شخص زندگی کا صحیح لطف اٹھا پاتا ہے۔ خاص طور پر جنسی عمل میں مرد کا کردار بڑا ہی فعال ہوتا ہے بلکہ محنت طلب ہوتا ہے مگر قدرت نے اس فعل کے اندر جو لذت اور مزا رکھا ہے اس کی وسعت اتنی لا محدود ہے کہ اسے لفظوں میں بیاں کیا ہی نہیں جاسکتا۔

غلط عادات اور اس کے نقصانات
مردانہ قوت کو سنبھال کر نہ رکھنے کے بے شمار نقصانات ہیں سب سے بڑا نقصان تو یہ ہوتا ہے کہ اسے تیزی سے ضائع کرنے سے جلد بڑھاپا آ جاتا ہے اور صحت زوال پذیر ہونے لگتی ہے۔ جس سے دل و دماغ سخت متاثر ہوتے ہیں دماغی قوت کو سخت جھٹکا لگتا ہے۔ دل کی دھڑکن میں کمی واقع ہو جاتی ہے جو دل کے کمزور ہوجانے کی دلیل ہوتی ہے۔ اور اس کی وجہ منی کی قلّت پیدا ہونے لگتی ہے اور منی کی طاقت میں کمی واقع ہو جاتی ہے ۔

آج کا ہمارا یہ نسخہ ان لوگوں کے لیے بھی اسپیشل ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی ایکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے وہ افراد جن کے سپرم کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیم کم ہیں یا 5 سے 10 فی صد ہیں ان کے لیے یہ مجرب اور آزمودہ دوا ہے ۔

اس کے استعمال سے پٹھوں کی کمزوری اور جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریاں دور ہو جاتی ہے ۔

آج کل لوگ ایسے نام کے ڈاکٹر یا حکیموں کے جال میں پھنس جاتے ہیں جنہیں طب اور جڑی بوٹیوں کا کچھ حصہ بھی علم نہیں ہوتا اور نقصان اٹھا لیتے ہیں اور اپنے پیسے ضائع کرتے ہیں ۔

یہ ان افراد کے لیے ہیں جو سپرم میں کسی بھی کمی کی وجہ سے جیسے سپرم میں موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی تعداد کم ہونا یا یہ دونوں ہی چیز کا کم ہونا ان کے لیے بھی مفید ہے۔

جن کی منی پتلی ہے ان کے لیے یہ فائدہ مند ہے یہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اصافہ بھی کرتا ہے ۔

وہ لوگ جو بازاری دوائیاں لے لے کر اپنے آپ کو برباد کر بیٹھے ہیں اور حقیقت میں ٹھیک۔ہونا چاہتے ان کے لیے یہ ایک تحفہ سے کم نہیں ۔

جو لوگ وگرا یا اس قسم کی جو وقتی ٹائمنگ میں اصافہ کرنے والی گولیاں ہیں ان گولیوں کا استعمال کر کے اپنی حالت اور اپنی مردانہ صلاحیت کو کھو چکے ہیں قوت باہ کو برباد کر چکے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ نسخہ۔بہتریں ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی کیمیکل یا سٹیرائڈز موجود نہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی ہے ۔

نسخه نوٹ فرمالیں ۔

موچرس 60 گرام
گوند کتیرا 60 گرام
بدھارا قند 60 گرام
آسکند ناگوری 60 گرام
ستاور 60 گرام
تخم کونچ 40 گرام
جلوتری 20 گرام
عقر قرا 20 گرام
بہمن سفید 60 گرام
موصلی سفید 60 گرام
گوگھرو 40 گرام
ثعلب مصری 60 گرام
جن سنگ 60 گرام
ثناء مکی 40 گرام
کشتہ قلعی 20 گرام
زعفران 15 گرام
دودھ بوہڑ 300 گرام

دودھ بوہڑ اور کشتہ قلعی کے علاوہ سب سے پہلے سب ادویہ کو صاف کرکے ایک دن کی دھوپ لگوالیں ۔

زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں اور باقی ادویہ کو علیحدہ باریک پیس لیں ۔

جو ادویات پیسی تھیں ان سب کو بوہڑ کے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر زعفران بھی ڈال دیں اور کشتہ قلعی بھی ڈال کر مکس کرلیں خوب اچھی طرح سے ۔

جب تمام ادویات اچھی طرح دودھ میں مکس ہو جائیں تو اس کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر خشک ہونے دیں دن میں دھوپ میں رکھیں اور مغرب کے بعد کسی ہوا لگنے والی جگہ پر لیکن کھلے آسمان تلے نہیں رکھنا تقریباً 3 سے 5 دن لگیں گے اسے خشک ہونے میں جب یہ اچھی طرح بالکل بالکل خشک ہو جائیں پھر اسے دوبارہ باریک پیس لیں اور استعمال میں لائیں ۔

طریقہ استعمال

2 ماشہ صبح اور 2 ماشہ شام 1 گلاس شیر گاؤ کے ساتھ استعمال کریں ۔

نئی امنگیں پیدا کرتا ہے یہ ایک شاہی تحفہ سے کم نہیں ایک دفعہ ہمبستری کے بعد جو کہتے ہیں دوبارہ مباشرت کا دل نہیں کرتا تو ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے ۔

آپ یہ سمجھ لیں کہ یہ نسخہ مردانہ ہر کمزوری کے لئے مفید ہے سوائے ذکاوت حس کے سب مرض میں مفید ہیں ۔

نوٹ:

مہلک امراض بلکہ کسی بھی مرض کی تشخیص و تجویز ،مشورہ اور علاج کیلیے مفت مشورہ صبح( 7 تا رات 6 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

ہمارا واٹس ایپ اور کالنگ نمبر: 8755152470
موبائل نمبر: 9870967815

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button