کمر درد،گھٹنوں،جوڑوں،ہڈیوں میں درد والے حضرات متوجہ ہوں
حکیم اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین، 9870967815
8755152470
دوستوں:
حکمتِ اشرفیہ دواخانہ آپ کی صحت کا محافظ آپ کے لئے ایک عمدہ نسخہ لے کر حاضر ہوا ہے,جسے آپ اپنے گھر میں بنا کر استعمال کریں گے تو ان شاءاللہ آپ کی سوچ سے زیادہ اچھا فائدہ ہوگا، اگر آپ بہت جگہوں سے علاج کرائے لیکن مایوسی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوا تو ہمارے اس نسخے کو ایک مرتبہ ضرور آزمائیں،
جی ہاں نسخہ نوٹ فرمالیں
گوکھرو۔ 250/گرام
دیسی گھی۔ 500/گرام
ہالیوں۔ 250/ گرام
السی۔ 250/گرام
چینی۔ 250/گرام
فلفل دراز۔ 25/گرام
موصلی سفید۔ 25/گرام
اجوائن دیسی۔ 25/گرام
ستاور۔ 25/گرام
بیخ بدھارا۔ 25/گرام
سونٹھ۔ 25/گرام
اسگندھ۔ 25/گرام
پپلا مول 25/گرام
ترکیب تیاری
تمام جڑی بوٹیوں کا سفوف بنالیں اور پھر دیسی گھی کو آگ میں رکھ کر تمام سفوف کو اس میں ملا دیں اور ٹھوڑی دیر چلاتے رہیں بس جی آپ کی دوا تیار ہے،
مقدار خوراک
صبح، دوپہر، شام کو ایک ایک چمچہ کھائیں اور پھر دیکھیں کہ ایک مہینے کے استعمال سے مہروں کے درد، گھٹنوں کے درد، کمر درد، ہڈیوں کے درد، ٹانگوں کے درد وغیرہ سے کیسے ہمیشہ کے لئے نجات پاتے ہیں،
اگر آپ بنا نہیں سکتے تو بنے بنایا بھی ہمارے دواخانے سے منگوا سکتے ہیں،
الحمدللہ ہمارے دواخانے میں Home Delivery Suvidha Uplabdh h
WhatsApp and contact NO:9870967815