بہترین ٹپس اور فارمولے

پھل میں مٹھاس اور شیرینی پیدا کرنے کے لیے

پھل کی شیرینی کے لئے دعا کریں

قرآن کریم کی آیت: فذبحوھا وماکادوا یفعلون (بقرہ)

اس قرآنی آیت کی خاصیت یہ ہے کہ اگر اس کو پڑھ کر کسی بھی پھل (جیسے خربوزہ ، تربوز، انار، آم، کیلا، سیب، انگور) وغیرہ میں دم کر دیا جائے تو ان شاءاللہ وہ پھل وہ چیز میٹھی ہی نکلے گی ۔

دوستوں: اس قرآنی آیت میں بہت دم ہے آپ مکمل یقین کے ساتھ یہ آیت پڑھ کر شیرینی کے لئے کسی بھی پھل وغیرہ میں پھونک مار کر دم کریں ان شاءاللہ آپ کو کامیابی ملے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button