قوت باہ بڑھانے کے نسخے

منی کو گاڑھا کرنے کا صرف دو چیزوں کا گھریلو نسخہ

منی کو گاڑھا کرنے کا صرف دو چیزوں کا گھریلو نسخہ

قارئین کرام

یہ انتہائی آسان نسخہ منی کی قلت منی کے پتلے پن کے مریضوں کو پہلی دوا کے طور پر استعمال کرایا جاتاہے، اللہ کے فضل و کرم سے ہمیشہ ہی یہ 💯 رزلٹ والا ثابت ہوتا ہے

آپ بنا کر استعمال کریں اور فائدہ ملنے پر مجھے بھی ضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور ہاں اس نسخے کو شیئر بھی کریں ہوسکتا ہے کوئی مہنگی دوائیں نہ خرید سکتا ہو تو اس نسخے سے اس کا بھلا ہو جائے گا۔

ھوالشافی
تل سفید 5/ تولہ
چینی 5/تولہ

دونوں کو پیس کر خوب اچھے سے باریک سفوف بنالیں اور کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں

طریقہ استعمال
روزانہ صبح نہار منھ ایک چمچہ ہمراہ شیر گاؤ ایک گلاس 15/ دن استعمال کریں اور منی کی پیدائش اور گاڑھے پن میں بے انتہا اضافہ کریں’

کسی بھی طبی مشورے اور راہنمائی کے لئے ان نمبروں پر رابطہ اور واٹس ایپ میسج کریں
WhatsApp and contact NO
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button