قوت باہ بڑھانے کے نسخے

معجون شباب شاہی

معجون شباب شاہی

جو آپ کی راتوں کو بنائے خوشگوار, شباب کی بہاروں کا کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ , وقت خاص کو طویل تر اور پرمزہ بنائے ۔

دوستوں:
آفر ختم ہونے کے قریب ہے کل خاصہ پارسلز لگا دیے گئے ہیں اور نیے آرڈرز کرنے والے سبھی لوگوں کے پارسلز بھی کل روانہ ہو جائیں گے ان شاءاللہ بس آفر کا سلسلہ اپنے اختتام پر ہے آپ کے پاس آج سے کل رات تک موقع ہے اگر آپ خواہشمند ہیں تو ضرور ان نمبروں پر رابطہ کریں’یا پھر واٹس ایپ میسج کریں ۔

9870967815
واٹس ایپ: 8755152470

نسخہ برائے معجون شباب شاہی ۔

ھوالشافی

زعفران 4 گرام
جدوار 4 گرام
جاوتری 4 گرام
جائفل 4 گرام
مرچ سیاہ 4 گرام
بہمن سرخ چار گرام
بہمن سفید 4 گرام
عاقرقرحا 4گرام
جند بیدستر 6 رتی
قرنفل 4 گرام
تخم حرمل 6 گرام
تخم جوزماثل 4 گرام
کشتہ زنجفر در لہسن 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کوٹ پیس کر بذریعہ کھرل مثل غبار کر کے شہد کی مدد سے معجون بنالیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک چمچہ صبح اور ایک شام ھمراہ شیر گاٶ ۔

پرہیز ۔

ترش، تیل والی اشیاءاور چند دن جماع سے پرہیز کریں ۔

فوائد ۔

انتشار (تناؤ کامل) باہ کو طاقت دیتا ہے، مردانہ طاقت کو خوب بڑھاتا ہے اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے بلکہ مردانہ کمزوری بوجوہ زیابیطیس کو بھی ختم کر کے کامل مرد بناتا ہے اور کثرتِ جماع کے لیے اکسیر کا درجہ حاصل ھے ۔

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ ۔
ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

یہ معجون شباب شاہی
قیمت 1 کلو 3,300

نوٹ:
گھر بیٹھے کہیں بھی اپنے امراض کی مکمل تفصیلات بتا کر بذریعہ کوریئر و ڈاک دوائیں منگوا سکتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button