مردانہ کمزوری کا علاج

معجون زعفرانی

معجون زعفرانی

اعصابی کمزوری اور نامردی کا خاتمہ

تیار شدہ دوائیں منگانے کے لئے رابطہ کریں ، انڈیا میں گھر بیٹھے کہیں بھی مکمل رازداری کے ساتھ آسانی سے آپ کو پارسل دستیاب ہو سکتی ہے ۔ حکمتِ اشرفیہ دواخانہ آپ کی صحت کا محافظ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے ۔

معجون زعفرانی کے فوائد

اعصابی نظام کو درست کرتا ہے ، پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے ، کمزوری کو دور کرتا ہے ، لاغری اور سستی کو جڑ سے ختم کرتا ہے ، ہڈیوں میں مضبوطی پیدا کرتا ہے ، جوڑوں اور گھٹنوں کے درد سے راحت دلاتا ہے قطرے دھات کے ہوں یا پیشاب کے قطروں کو مکمل طور پر روکتا ہے ، جریان منی اور کثرتِ احتلام کی شکایت کو دور کرتا ہے ، عضو خاص میں بھرپور سختی پیدا کرتا ہے ، ڈھیلاپن ، سکڑاؤ اور کمزوری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ، اور مردانہ کمزوری کا دشمن ہے ۔

نسخہ :

تودری سفید
تودری سرخ
بہمن سرخ
بہمن سفید
سونڈ
بالچھڑ
تج
کالا زیرہ
اشوگندھا
ستاور
ثعلب پنجہ
زعفران ہر ایک 10/ گرام کر کے اس نسخے میں لیں

پھر زنجبیل
عقرقرحا
خولنجان
جاوتری
کونچ بیج
تمر ہندی 30/ گرام کر کے لیں
اور الائچی خورد 8/ گرام
تل سفید 80/ گرام
پھول مکھانے 100/ گرام
خشخاش 60 گرام
جائفل 35/ گرام
ناریل سوکھا ہوا 80/ گرام
گری بادام 70 گرام
شقاقل 15/ گرام
مغز اخروٹ 60/ گرام

حسب ضرورت خالص شہد

تمام ادویات کو الگ الگ باریک کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر اوپر سے 4/ سے 5/ انڈوں کو ابال کر اس کی زردیاں ڈال دیں اور زعفران کو عرق گلاب میں تقریباً ڈیڑھ سے دو گھنٹے کھرل کریں جب اچھے سے کھرل ہو جائے تو پھر شہد کو آگ پر پکائیں اور تمام ادویات کو فرداً فرداً ڈال کر خوب اچھے سے بڑے چمچہ وغیرہ کی مدد سے انہیں یکجان کریں اور خوب اچھے ملائیں تاکہ بہترین سے آپ کا معجون تیار ہو جائے ۔

مقدار خوراک : اور پھر صبح خالی پیٹ اور شام کو کھانے سے دو گھنٹے پہلے 5/ گرام کر کے اس معجون کو نیم گرم شیر گاؤ سے استعمال کریں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین،

بنی بنائی دوا مکمل رازداری کے ساتھ آپ ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں ۔

رابطہ کریں’ واٹس ایپ پر یا پھر کال کریں ، 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button