مردانہ کمزوری کا علاج

مباشرت کے وقت مرد کی ناکامی کے اسباب

مباشرت کے وقت مرد کی ناکامی کے اسباب

مباشرت کے وقت شوہر پر بیوی کی خواہشات کے متعلق جانکاری۔

خاوند پر لازم اور ضروری ہے کہ وہ بیوی کی جنسی خواہشات کی تسکین کے بارے میں جانے اور اس کو جنسی طور پر پوری پوری تسکین فراہم کرے تاکہ وہ جماع کی لذت سے پوری طرح لطف اندوز ہوں ۔

حکماء و محققین نے ازدواجی زندگی کے حوالے سے اس طرف پوری پوری توجہ دی ہے اور اپنی تحریروں، تقریروں اور کتابوں میں اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے ۔

ان حضرات کی تحریروں، تقریروں اور مضامین وغیرہ سے پتہ چلتا ہے کہ مباشرت کے وقت جلد بازی کرتے ہوئے مرد اپنی بیوی پر صرف سوار ہو کر اپنی منی نکالنے کو کام نہ سمجھے بلکہ مرد پر لازم و ضروری ہے کہ وہ عورت کی جنسی خواہش کو بڑھانے کے لیے اور اس کو بھی مباشرت والے عمل کے لیے پورے طور پر تیار ہونے کے لیے مرد عورت کو ابھارے اور ان طریقوں کو اپنائے جن سے عورت میں جنسی بر انگیختگی پیدا ہو اور جب وہ جماع کریں تو دونوں کو پوری پوری جنسی اطمینان و تسکین حاصل ہو۔

لہذا اگر شوہر (مرد) اپنی بیوی کی جنسی خواہشات کی تسکین کے طریقوں سے ناآشنا ہے یا کمزور ہے جیسے سرعتِ انزال (ٹائمنگ کی کمی) انتشار کی کمی، اور منی میں پتلاپن یا پھر چاہت وغیرہ کی کمی یا جسمانی کمزوریاں وغیرہ وغیرہ تو اس طرح عورت میں جسمانی اور نفسیاتی بیماریاں جنم لے لیتی ہیں ۔

پس ایسا مرد جسے سرعتِ انزال ہو یا وہ مباشرت کے وقت عورت کی پوری طرح جنسی تسکین نہ کر سکتا ہو (خواہ مرد میں جس بھی طرح کی کوئی بھی کمزوری ہو) تو ایسی صورت میں عورت کی شرمگار کا اندرونی نظام سکڑ جاتا ہے اور آہستہ آہستہ عورت کو جماع سے نفرت شروع ہونے لگ جاتی ہے اور جب مباشرت سے نفرت ہو تو اس خاوند سے بھی نفرت ہونے لگتی ہے جس نے اس میں یہ کیفیت پیدا کردی ہے ۔

دوستوں: آج کے حالات میں یہ چیزیں بہت بڑھ گئی ہیں اور مرد حضرات اپنی جوانی کو وقت سے پہلے ضائع کر دیتے ہیں (میں سب کی بات تو نہیں کرتا لیکن اکثرو بیشتر کا یہی حال ہے ہمیں لوگوں کے میسجز، کالز اور کمینٹس سے ان باتوں کا بہت زیادہ پتہ چلتا ہے اسلیے آپ حضرات کو پہلے سے باخبر کیا جاتا ہے۔) کہ آپ اپنی جوانی کو ضائع نہ کریں بلکہ صحیح وقت پر خرچ کرنے کے لیے بچا کر رکھیں اور اگر کسی بھائی سے غلطیاں سرزد ہو گئی ہیں تو کسی ماہر، حاذق طبیب اور باکمال حکیم کو ہی اپنے امراض کی درستگی کے لیے چنیں ادھر ادھر اپنے پیسے اور وقت ضائع نہ کریں ۔

ہم سے رابطے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ یا کال کریں

9870967815
8755152470

نیم حکماء حضرات ہمارے پوسٹ کی کاپی کر کے کہیں اپنے نام سے اپنے گروپ میں پیسٹ نہ کریں ورنہ اللہ کے ہاں آپ کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔

حــکمتِ اشـــــرفیہ دواخـــــانہ
دیــسی،آیــــورویدک اینــڈ یــــونانی میــڈیســن کا ریســـرچ سینٹـــر ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button