عورتوں کے پوشیدہ امراض اور ان کا علاج
عورتوں کے پوشیدہ امراض اور ان کا علاج
Hakeem Ashraf Ali Shaikh, WhatsApp and contact No, 9870967815 / 8755152470
جس طرح ایک تعلیم یافتہ ماں ایک تعلیم یافتہ نسل کو پروان چڑھاتی ہے اسی طرح ایک تندرست اور صحت مند عورت ہی تندرست اور صحت مند نسل کو جنم دے سکتی ہیں، مگر بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں شرم و حیا کے سبب بہت ساری لڑکیاں اور خواتین اپنے امراض کے حوالے سے تذبذب کا شکار رہتی ہیں خصوصاً پوشیدہ امراض کے حوالے سے عورتیں شرم و حیا کی وجہ سے نہ صرف وہ خود تذبذب کا شکار ہو کر پریشان حال اور مستقل تکلیف میں رہتی ہیں بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہیں۔
ان بیماریوں میں خون کی کمی ہے جس کی وجہ سے ماہواری کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، جیسے ماہواری کا خون رک جانا، بہت کم خون کا اخراج ہونا، کمی یا بیشی کے ساتھ آنا۔ ٹائم ٹیبل کی گڑبڑی کے ساتھ آنا۔ سر میں چکر آنا، ایسے ہی عورتوں کی بیماریوں میں سب سے عام اور خطرناک بیماری لیکوریا یا پھر سیلان رحم ہے، سیلان رحم یعنی عورت کی شرمگاہ سے سفید پانی کا نکلتے رہنا ۔ یہ ایک بدبودار سفید یا پیلے رنگ کا گاڑھا (کئی مرتبہ لسی اور دہی کی طرح ہوتا ہے) پانی ہوتا ہے جسے لیکوریا یا پھر دھات کی بیماری کہا جاتا ہے، لیکوریا یا پھر سفید پانی جسے کہا دھات بھی کہا جاتا ہے یہ عورتوں کی ایک ایسی بیماری ہے جو عورتوں کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے، شدید جسمانی کمزوری، کمر درد، ماہانہ نظام میں خرابی، حمل کا نہ ٹھہرنا، ٹانگوں میں درد، بھوک نہ لگنا، جگر کے افعال میں کمی، وزن کا تیزی سے بہت زیادہ گھٹ جانا یا پھر بہت زیادہ بڑھ جانا، بلڈ پریشر کا لو ہوجانا،اداسی، مایوسی، بانجھ پن، نسوانی حسن میں کمی، بے رونق چہرہ، خون کی کمی یا ہیموگلوبن میں عنصر، طبیعیت میں سستی اور کاہلی، جلدی سے غصہ آجانا، ڈپریشن، ذہنی دباؤ اور تناؤ، ذہنی طور پر ہر وقت الجھے رہنا، گھبراہٹ، ڈر اور خوف کا شکار رہنا، حمل کا بار بار گر جانا، شوہر سے ملاپ (مباشرت) میں چاہت نہ ہونا وغیرہ یہ تمام مسائل اور امراض لیکوریا کی بیماری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
ان تمام مسائل سے چھٹکارے کے لئے ہمارے اس نسخے کو بنائیں
دانہ الائچی خورد کچی 20 گرام
طباشیر 50 گرام
پھلی کیکر 80 گرام
کشتہ قلعی
کشتہ فولاد
کشتہ صدف ہر ایک 15 گرام کر کے
ورق چاندی 5 گرام
تمام چیزوں کو خوب اچھے سے باریک کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر تمام کشتہ جات کا اچھے سے ڈیڑھ گھنٹے تک کھرل کریں اور مکس کر کے پھر سے تھوڑی دیر کھرل کریں’
مقدار خوراک، صبح خالی پیٹ ہمراہ دودھ یا شربت صندل کے ساتھ لیں اور شام کو سونے کے ٹائم ایک سے دو گرام کر کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ان شاءاللہ ایک مہینے میں ہی مرض دور ہو جائے گا
دوا خود بنالیں اگر جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہیں ورنہ بنی بنائی دوا ہم سے منگوا لیں، الحمدللہ آپ کی دعا سے مکمل رازداری کے ساتھ ہماری دوائیں انڈیا میں کہیں بھی بھیجی جاتی ہیں آپ بھی اپنے دئے ہوئے ایڈریس پر پارسل منگوا سکتے ہیں
دعاؤں کا طالب، حکیم اشرف علی شیخ، رابطہ کریں’ 9870967815 / 8755152470