ســـائیــڈ ایـفیــکٹــس والـــی دوا ســے بچـیــں
ورنہ ایسی کمزوری آجائے گی پھر اچھی، نیچرل، ہربل اور دیسی دوائیں بھی کام نہیں کریں گی ۔
ســـائیــڈ ایـفیــکٹــس والـــی دوا ســے بچـیــں
ورنہ ایسی کمزوری آجائے گی پھر اچھی، نیچرل، ہربل اور دیسی دوائیں بھی کام نہیں کریں گی ۔
(اس تحریر کو مکمل پڑھنے کے بعد آپ کا بھیجا شـــریف 🥰 کھل جائے گا)
تحریر کے دونوں رخ کو سمجھنے کے لیے مضمون کو مکمل پڑھیں
آج ہم بات کریں گے کمزوری قوت باہ اور سائیڈ ایفیکٹس میڈیسن ۔
دوســـتوں:
🔥پہلا رخ🔥
اب دور ایسا چل رہا ہے جس میں لڑکیاں Boy friend رکھنے لگی ہیں میں سب کی بات تو نہیں کرتا لیکن اکثریت کا یہی حال ہے لہذا ایسی لڑکیاں شادی سے پہلے (قبل) ہی سے اس معاملے میں بہت زیادہ اکسپٹ (Expert) ہوتی ہیں کہ وہ نوجوان لڑکوں کو اپنی طرف مائل کرتی ہیں ظاہر سی بات ہے جب سگنل لڑکی کی طرف سے ملے تو لڑکوں میں وہ دم کہاں جو وہ خود کو روک سکے
پھر کیا ہوتا ہے کہ آپس میں ان کی دوستی بڑھتی ہی چلی جاتی ہے اور ایسے لوگ ہر طرح سے لڑکیوں کو خوش کرنے کی پوری کوشش کرتے ہی ہیں تو پھر سیکس (مباشرت) کو انجام دینے میں کسی طرح کا کوئی کسر کہاں چھوڑتے ہیں اور وہیں پر ایک غلطی یہ کرتے ہیں جی: کہ انگریزی میڈیسن یعنی ویاگرا، مینفورس، ٹڈالافل اور دیگر انگریزی سائیڈ ایفیکٹس دواؤں کا استعمال کرنے لگتے ہیں ۔
جس سے انہیں پہلی بار تو کچھ زیادہ ہی مزہ آتا ہے اور وقتی اتنا بڑھیا رزلٹ ان دواؤں سے شروع شروع زمانے میں ملتا ہے کہ بندے کو گویا نشہ ہی چڑھ جاتا ہے تو وہ آئے دن ان جیسی (side effects) والی دواؤں کا استعمال شروع کر دیتا ہے اور انہیں چاہ کر بھی بھول نہیں پاتا اور جی: انہیں اس بات کا کوئی زیادہ نالج (Knowledge) بھی نہیں ہوتا کہ ان دواؤں کا بعد میں کوئی Side Effects بھی ہوگا ۔
حال یہ ہوتا ہے کہ 2 سے 4 ماہ اور 5 سے 10 مہینے اور اس سے بھی زیادہ ایسے میڈیسن کو استعمال کر لیے ہوتے ہیں اس دوران ان کو رزلٹ بھی ملتا رہتا ہے لیکن وہ جو پہلی بار جتنا رزلٹ ملا تھا اس سے ہر بار تھوڑا کم پھر اس سے تھوڑا اور کم اور پھر یہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور پھر جناب والا: ایک وقت ایسا آ جاتا ہے جس کے بعد انہیں وہ دوا کام کرنا بند کر دیتی ہے اب اس کو نہ بڑھیا سختی،تناؤ اور انتشار آتا ہے اور نہ ہی خواہش اور ٹائمنگ اور علاوہ ان کے اور بھی کئی ساری بڑی بیماریاں وغیرہ جیسے کڈنی میں افیکٹ، لیور میں پھیٹ، کولیسٹرول لیول بڑھ جانا، یوریک ایسیڈ کا زیادہ ہو جانا، معدے کی خرابی، ہاضمے میں پروبلم، کھایا، پیا نہیں لگ رہا، صحت خراب ہوتی چلی جا رہی، مردانہ اسپرم کاؤنٹ میں کمی یا خاتمہ، اعصابی کمزوری، جریان، دھات، احتلام، ذہن و دماغ کی کمزوری، نسوں میں ڈھیلاپن، جسمانی کمزوری، مردانہ طاقت ختم ہو کر جنسی کمزوری وغیرہ وغیرہ ۔
پھر ایسے لوگ کبھی کسی ڈاکٹر سے علاج کے لیے رجوع بھی کرتے ہیں تو اس میں غلطی یہ کرتے ہیں کہ کسی انگریزی ڈاکٹر کے پاس ہی ٹریٹمنٹ (Treatment) کراتے ہیں جس سے انہیں خاصہ فائدہ نہیں ہوتا اگر ہوتا بھی ہے تو وقتی تھوڑی بہت رزلٹ مل جاتا ہے لیکن چند دنوں میں پھر وہی پہلے جیسا حال ہو جاتا ہے بلکہ اس سے بھی بدتر ۔
لہذا ایسے لوگ کئی جگہوں میں پیسے برباد کر چکے ہوتے ہیں تو پھر کسی اچھے طبیب اور ماہر حاذق حکیم سے بھی جب ان کا رابطہ ہو جاتا ہے تو وہ یہ سوچتے ہیں کہ پتہ نہیں یہاں بھی ہمارا علاج ہوگا کہ نہیں، کہیں یہاں بھی پیسے ضائع نہ ہو جائے، اسی کشمکش میں وہ بندہ اس اچھے حکیم اور طبیب کو چھوڑ دیتا ہے جہاں پر اس کا علاج ممکن تھا پھر کسی اور ڈاکٹر وغیرہ کو ڈھونڈنے کا سلسلہ اس کا چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ ماہر حکیموں کو چھوڑ چھوڑ کر ہر بار نااہل لوگوں سے ہی ٹریٹمنٹ (Treatment) کرانے لگ جاتے ہیں دراصل ذہن کمزور ہوجانے اور چڑچڑا پن کی وجہ سے ایسی غلطی ان سے بار بار ہو جاتی ہے ۔
بار بار پیسے ضائع ہونے کے بعد کسی اچھے اور ماہر طبیب و حکیم کی تلاش میں اچھے اور ماہر کو ہی چھوڑ جاتے ہیں اور پھر کسی ایرے غیرے کے ہی ہتھے چڑھ جاتے ہیں ۔
رخ (2)
دوســتوں:
یہی حال بہت سے شادی شدہ جوڑے کا بھی ہوتا ہے کہ شادی کی پہلی رات لڑکا اپنا رعب بیوی پر ڈالنے کے لیے یا یہ سوچ کر کہ پتہ نہیں اس کی شادی سے پہلے کسی لڑکے سے دوستی وغیرہ نہ رہی ہو کہیں یہ میرے ساتھ نکاح سے پہلے ہی سے اس معاملے میں اکسپٹ (Expert) نہ رہی ہو تو وہ لڑکا بھی ڈرتے ہوئے یا بستر پر رعب جمانے کے لیے وہی انگریزی سائیڈ ایفیکٹس والی ویاگرا ، مینفورس جیسی میڈیسنس یوز کر لیتے ہیں اور وقتی رزلٹ ٹھیک مل جانے کی وجہ سے وہ اور بھی استعمال کرنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے بیوی کی بھی عادت خراب کر ڈالتے ہیں یعنی بیوی بھی لمبے سے لمبا ٹائمنگ وغیرہ کی خواہشمند ہو جاتی ہیں اور اب بیوی کی طرف سے بھی پریشر پڑنے کی وجہ سے مزید استعمال میں رکھتے ہیں اور پھر چند مہینے بعد سائیڈ ایفیکٹس (side effects) کی وجہ سے سختی اور انتشار و ٹائمنگ اور خواہشات وغیرہ سبھی کچھ بہت کم یا ختم ہو جاتا ہے اور حالانکہ اب بیوی کی مانگ اور بھی مزید بڑھ جاتی ہے اور شوہر سائیڈ ایفیکٹس (side effects) کا شکار ہو جاتا ہے جس کا نتیجہ کافی نقصاندہ نکلتا ہے اور پھر زندگی بھر پریشانی اٹھاتے ہیں ۔
(نوٹ)
اگر آپ سے غلطی ہو ہی گئی ہے تو مایوس نہ ہوں (ہاں لیکن مزید ایسی غلطی کبھی اور نہ کریں) کیونکہ مایوسی گناہ کبیرہ ہے اور علاج سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے آپ کا علاج ہمارے دواخانے میں ممکن ہے ۔
جلد باز نہ ہوں ان شاءاللہ آخری درجے کے مریض کا بھی مکمل علاج 3 ماہ سے 5 ماہ میں ہمارے ہاں (حــکمتِ اشــــرفیہ دواخــــانہ) میں ممکن ہے ۔
دیســـی، یــونانــی اور آیورویدک میــڈیسن کا ریــسرچ سیــنٹر (حـــکمتِ اشــــرفیہ دواخــــانہ
آپ کی صحت کا محافظ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے ۔
گھر بیٹھے تمام تفصیلات اور رپورٹس بتا کر اپنا مکمل علاج کروائیں اور کسی بھی قسم کے طبی راہنمائی اور مفید مشورے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ میسج کریں
9870967815
8755152470
اندرونی و بیرونی کسی بھی طرح کی بیماریوں کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
8755152470