مردانہ کمزوری کا علاج

سردیوں میں احتلام (Nightfall) نمازیوں کے لیے کافی زیادہ پریشانی کا باعث بنتا ہے ۔

سردیوں میں احتلام (Nightfall) نمازیوں کے لیے کافی زیادہ پریشانی کا باعث بنتا ہے ۔

نائٹ فال،جریان، بدخوابی،منی کا پتلاپن اور احتلام کا بڑھیا علاج ۔

ایک مہینے کی دوا سے جڑ سے یہ مرض ختم ہوگا

2,800 wala

5 آئٹمز پر مشتمل یہ بہت جلد مؤثر ثابت ہونے والا کورس ہے ۔
آپ گھر بیٹھے کہیں سے بھی آرڈر کرکے منگوا سکتے ہیں ۔
🪀9870967815

رات کو یا دن کو خواب میں کسی لڑکی کو دیکھ کر یا جنسی خواب دیکھنے کی وجہ سے خواہش کے ساتھ یا خواہش کے بنا انزال ہو جانا نائٹ فال کہلاتا ہے جسے احتلام کی بیماری بھی کہا جاتا ہے
اور خواب دیکھے بغیر ہی احتلام ہو جانا یہ منی کے بہت زیادہ پتلے پن کی علامت ہے۔
اور ان کا بروقت علاج نہ کرانا خود پر ظلم کرنے کے برابر ہے جس کی وجہ سے صحت میں گڑبڑی اور بہت زیادہ خرابی آتی ہے ۔

اس بیماری کے اسباب ۔
یہ بیماری جنسی زیادتی، مشت زنی، کثرتِ مباشرت، اغلام (لونڈے) بازی، سوزاک، قبض، چائے، کافی، شراب کا استعمال، مصالحہ دار اشیاء اور چائنیز آئٹمز کھانے اور فحش فلموں کو دیکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے مزید دیگر وجوہات بھی ہو سکتے ہیں۔

اس بیماری کی علامات ۔

سستی، کاہلی، تھکاوٹ، جسمانی کمزوری، کمر میں درد، بھوک کی کمی، بے چینی، منی کا پتلاپن، نظر کی کمزوری، چہرے میں چمک کی کمی، اداسی، قوت یادداشت کی کمی، بے شرمی، تیز دل کی دھڑکن، دہشت، خوف و ہراس، جسم میں خون (بلڈ) کی کمی، سرعتِ انزال، مردانہ کمزوری اور عضو میں سختی کی کمی یعنی مباشرت کے دوران عضو خاص میں ڈھیلاپن ہونا وغیرہ جیسی علامات اس بیماری میں عام طور پر نظر آتے ہیں ۔

مشورہ:
اس بیماری کا بروقت علاج نہیں ہونے پر مرد دن بدن نامردی کا شکار ہوتا چلا جاتا ہے جس کے نتیجے میں بندہ شادی کے لائق نہیں رہتا اور شادی کا خوف اسے دن بدن ٹینشن تک اور ٹینشن سے ڈپریشن تک پہنچا دیتا ہے ۔

اس بیماری کا علاج:

ھوالشافی:
موصلی
وداری کند
اسگندھ ناگوری
ثعلب مصری
شتاور
سفید الائچی
گوکھرو

تمام دوائیں 5 ، 5 گرام کی مقدار میں لے کر اس کا پاؤڈر بنالیں اس میں سے 3 گرام پاؤڈر روزانہ دودھ سے لیں۔

ان شاءاللہ 1 ماہ کے استعمال سے ہی احتلام وغیرہ ہونا بند ہو جائے گا

کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی اور مفید مشورے کے لیے ان نمبروں پر واٹس ایپ میسج کریں
WhatsApp
9870967815
8755152470

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ ۔ ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

حکمتِ اشـــــرفیہ دواخـــــانہ
آیـــورویــدک ایــنڈ یـــونــانـی میــڈیــســـن ریـــسرچ سیـــنٹر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button