مردانہ کمزوری کا علاج

ذکاوت حس کیا ہے؟ کیوں اس کی وجہ سے مردانہ کمزوری آتی ہے؟

"ذکاوت حس” ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے مرد کو مباشرت میں ناکامی اور شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے ۔

ذکاوت حس کی علامات

آلہ تناسل کا ذرا سے خیال سے ایستادہ ہونا، مذی یا ودی کا اخراج ہونا، پیشاب کی نالی میں سوزش، سرعتِ انزال اور جریان جیسی علامات، جنسی لذت کا بھوت، کام، کاج اور پڑھائی میں دل نہ لگنا، مزاج میں چڑچڑاپن، خود پسندی اور احساس کمتری کا شکار ہونا ۔

ذکاوت حس کیا ہے اور کسے کہتے ہیں؟

ذکاوت حس کہتے ہیں احساسات کی تیزی کو، طب کی اصطلاح میں یہ لفظ جنسی تحریک کی غیر طبعی تیزی کے لیے بولا جاتا ہے ۔
جو صفراء کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے اور بعض اوقات کثرتِ جماع اور جلق لگانے سے پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے اور یہ مرض ترقی کرتا چلا جاتا ہے مریض کو ذرا سا خیال آنے سے تحریک پیدا ہو کر انتشار ہو جاتا ہے اور ہلکی سی گدگدی یا رگڑ سے ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے اور اگر عورت کے جسم سے ٹچ ہو جائے تو فوراً انزال ہو جاتا ہے اور مباشرت تک (یعنی دخول تک) پہنچنے سے پہلے ہی جنسی طور پر دم توڑ دیتا ہے (یعنی مرد ڈسچارج ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے مباشرت ہو نہیں پاتی) اسے لذت کی شدت کا نام دیا گیا ہے ۔ ذکاوت حس کا مرض کثرتِ مشت زنی اور اغلام بازی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ۔

ذکاوت حس کے مریض ان چیزوں میں اپنا وقت زیادہ صرف کرتے ہیں ۔

کاروبار اور بزنس میں ذکاوت حس کے مریض کا دل نہیں لگتا اور وہ پڑھائی لکھائی چھوڑ کر صرف عشقیہ افسانوں، لذت کی باتوں، موسیقی، ناچ، گانے اور گندی فلموں میں اپنا وقت زیادہ صرف کرتے ہیں ۔

ایسے مریضوں کا حال

جنسی کمزوری کی ہر وقت شکایت کرتے ہیں، موت کا خوف ہونے لگتا ہے اور ہر طرح کی کمزوری محسوس کرتے ہیں ۔

ایسے مریض اس نسخے کو آزمائیں

صندل سفید
کشتہ قلعی
زرشک
کافور
تخم کاسنی
تخم کاہو
کشنیزی

ہر ایک 6 گرام کر کے لے کر خوب اچھے سے باریک کوٹ پیس کر سفوف بنالیں ۔

مقدار خوراک:
4 سے 5 ماشے تک دن میں تینوں ٹائم کھانے کے بعد ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں ۔

نوٹ:
یہ نسخہ محض مفاد عامہ اور عام معلومات کے لیے اس مضمون کو آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے مزید اپنے طبیب یا حکیم سے مشورہ ضرور کر لیں یا آپ ہمارے ان نمبروں پر بھی واٹس ایپ میسج کر کے اپنی مکمل تشخیص کے بعد گھر بیٹھے کہیں بھی علاج کرا سکتے ہیں ۔
8755152470
9870967815

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ
ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button