بہترین ٹپس اور فارمولے

خود لذّتی یا مشت زنی سے نجات

خود لذّتی یا مشت زنی سے نجات

یہ ایک قاتل نشہ اور دونوں جہاں کی بربادی والی عادت ہے

یہ ایک ایسی گندی عادت ہے جو آہستہ آہستہ نشہ کی حد تک چلی جاتی ہے ۔ پھر ایک وقت ایسا آ جاتا ہے کہ جب بندہ چاہ کر بھی چھوڑ نہیں پاتا ۔

حالیہ کچھ عرصے سے اس بری عادت میں پڑنے والوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اس کی ایک وجہ سمارٹ فون ہے جس کی مدد سے پورنو گرافی تک پہنچنا بہت آسان ہو گیا ہے ۔

اب آپ دیکھیے کہ اس وقت مثلاً ایک لڑکا 12 سال یا 14 سال یا 15 سال کی عمر میں مشت زنی شروع کرتا ہے اور اس کی شادی تقریباً 25 سال 27 سال 30 سال یا 32 سال کی عمر میں ہوتی ہے تو وہ تقریباً 10_12_15 _15 سال مشت زنی کر چکا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے عضو میں بے شمار کمزوریاں آگئی ہوتی ہیں ، جیسے منی کا پتلا ہو جانا ، ٹائمنگ کا بالکل کم یا زیرو (0) ہو جانا، عضو خاص میں تناؤ کا نہ ہونا ، عضو تناسل کا جڑ کی طرف سے پتلا اور آگے کی طرف سے موٹا ہو جانا ، نسوں کا پھول جانا ، نسوں کا بے جان ہو جانا ۔ اگر کسی طرح عارضی طور پر ان کو قابو کر بھی لیا تو مادہ منویہ میں سپرمز (بچے پیدا کرنے والے کپڑے) کا کم یا ختم ہو جانا عام سی بات ہے ۔ پیشاب کے ساتھ قطرے آنا ، دھات گرنا ، احتلام کی بیماری ہونا ، عضو کا ٹیرھا ، پتلا اور ڈھیلا ڈھالا ہونا ، عضو خاص کا چھوٹا ہو جانا ، خصیتین کا لٹک جانا ، بیوی کی خواہشات کو پورا نہ کر پانا وغیرہ جیسے تمام مسائل کے شکار ہو جانا ۔

مشت زنی سے جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری بے انتہا ہو جاتی ہے۔ جس میں درج ذیل مسائل شامل ہیں ۔

سب سے پہلے تو ایسی عادت والے مریضوں کو
بھوک کا نا لگنا
جسم اور جوڑوں میں درد
تھکاوٹ اور سستی
نظر کمزور ہو جانا
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے
بالوں کا گرنا اور سفید ہونا
جسم میں metabolism کا ٹھیک کام نہ کرنے کی وجہ سے معدہ اور جگر کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہونا .
یاد داشت کم ہونا وغیرہ۔

اب آپ نے جلد از جلد اس کے حل اور علاج کی جانب توجہ ضرور کرنی ہے ۔ جو نقصان اتنے سالوں میں نادانی کی وجہ سے ہوا ہے اس کے لیے علاج تو لازمی طور پر کرنے ہیں کیونکہ علاج سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے اور مایوسی گناہ کبیرہ ہے ۔ لیکن جو کام آپ نے خود کرنے ہیں وہ آپ ضرور کریں بقیہ اپنے معالج پر چھوڑ دیں ۔

سب سے پہلے آپ یہ جان لیں کہ اپنی اس بری عادت کو چھوڑنے کے لیے آپ کو خود فکرمند ہونا پڑے گا ۔

مشت زنی پر قابو پانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہے۔ یعنی اپنے اوپر زور جبر کرنا سیکھیں۔

اسمارٹ فون کا استعمال چھوڑ دیں تو سب سے بہتر (کیونکہ مشہور محاورہ ہے نہ رہے گی بانس اور نہ بجے گی بانسری) یا کم از کم سمارٹ فون کو صحیح مسلمان بنا کر رکھیں ۔ مطلب کہ جس طرح بھی آپ پورنوگرافی چھوڑ سکتے ہیں چھوڑ دیں یا اس کے علاوہ جو بھی کرنے سے یہ عادت چھوٹ سکتی ہے تو وہ ضرور کریں ۔

اپنے دماغ کو مثبت چیزوں میں مصروف رکھیں ، حلال طریقے سے آمد کے ذرائع کی فکر کریں ۔
ہر وقت یہ سوچیں کہ میں نے اس عادت سے جان چھڑانی ہے ۔
جلدی سوئیں ، جلدی جاگیں۔
واک (صبح سویرے چلیں پھریں اور ہلکی پھلکی ورزش بھی کریں) کو اپنی عادت بنالیں۔
بھوک لگانے والے سیرپ اپنے معالج کے مشورہ سے استمعال کریں۔
جب بھوک لگنے لگے تو صحت مند خوراک کا استعمال کریں ، کھائیں تو فروٹ ، جوس ، پھل اور خون پیدا کرنے والی اشیا ہی زیادہ کھائیں ۔

اپنے طبیب یا معالج کے مشورہ سے ملٹی وٹامن استعمال کریں۔

چائنیز آئٹم یعنی پیزا برگر سموسے پکوڑے تلی بھنی چیزیں اور گیس والی بوتلیں یعنی کولڈرنک وغیرہ استعمال نہ کریں ۔
دیسی غذائیں کھائیں۔ طاقت والی اشیاء کا استعمال شروع کر دیں ۔
سبز پتوں والی سبزیاں پالک میتھی پکا کر کھائیں۔

حلیم کی طرز پر ہلکے مرچ مصالح ڈال کر مکس دالیں کھائیں
شہد کجھور دودھ کا متوازن استمعال کریں ۔

ورزش سیکس پاور بڑھانے کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں وہ روزانہ کریں۔
صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
مذھبی رجحان پیدا کریں۔
یاد رکھیں جب تک آپ فٹ نا ہوں شادی مت کریں ۔ ابھی تو صرف آپ اس مصیبت سے دوچار ہیں۔ اپنی لائف پاٹنر کو اس کی سزا نا دیں۔ لوگ میرے پاس تب آتے ہیں جب شادی میں ایک ماہ رہ گیا ہوتا ہے بلکہ ایسے بھی آتے ہیں جو شادی کرنے کے تین ماہ بعد آتے ہیں ۔ آنے سے منع نہیں کیا جا رہا ہے بلکہ یہ کہا جا رہا ہے کہ تھوڑا اور پہلے آئیں تاکہ آپ مکمل فٹ اور صحیح سالم ہو جائیں جس سے کہ ازدواجی زندگی خوشگوار رہے ۔

دوستوں: ایک بات یاد رکھیں! یہ جو آپ کے ساتھ مردانہ کمزوری کا مسئلہ ہے یہ ابھی آپ کی حد تک راز راز ہے لیکن اگر درست نہ کرایا تو پھر یہ مسئلہ آپ کو سماج تک بھی لے جا سکتا ہے ۔لہذا اچھے طبیب سے جلد از جلد رجوع کریں ۔

خدارا : میرے پیاروں؛ خود پر رحم کرو ایسی عادتوں سے باز آ جاؤ ۔
صحت مند اور خوشگوار زندگی گزارو ! اور خوش وخرم رہنے کی فکر کرو اور خاص کر ازدواجی زندگی کو خوشگوار اور پرسکون بناؤ ۔

نوٹ: اگر آپ مشت زنی کورس لینا چاہتے ہیں تو ہمارے ان ہی دونوں نمبروں پر واٹس ایپ میسج یا کال کریں’ ۔

(نوٹ) مشت زنی کورس 2,650 اور مشت زنی خاص الخاص کورس 3,150۔ صحت بڑی دولت ہے ، صحت کے مقابلے میں یہ پیسے اتنی بھی اہمیت نہیں رکھتے ۔

9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button