مردانہ کمزوری کا علاج

خاوند کا بیوی سے پہلے انزال

خاوند کا بیوی سے پہلے انزال

یاد رکھیے آپ اپنے معالج یا طبیب سے شرم کبھی مت کریے کیوں کہ اچھے طبیب یا حکیم بہت مشکل سے ملا کرتے ہیں جو آپ کی مشکلات کو کم کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں

مباشرت میں مرد کی ناکامی کے اسباب

اکثر دیکھا جاتا ہے کہ مرد کو مباشرت کے دوران عورت سے بہت پہلے انزال ہو جاتا ہے اور بیوی کو سیٹیسفائی( جنسی
تسکین) حاصل نہیں کرا پاتا جنسی فعل کے دوران مرد کی ناکامی کے جہاں پر بہت سے اسباب ہوسکتے ہیں وہیں پر مندرجہ زیل اسباب بھی ہو سکتے ہیں۔

میں تمام مردوں کی بات نہیں کرتا
” البتہ” اکثر و بیشتر کا یہی حال ہے۔

آج کل ہماری نوجوان نسل شادی سے پہلے اپنی جوانی کی حفاظت نہیں کر پاتے ہیں اور طرح طرح کی فحاشیات میں پڑجاتے ہیں
اور پھر جب ماں باپ بہت ساری خوشیوں کی تمنائیں دل میں لئے اپنے بیٹے کی بڑے دھوم دھام سے نکاح اور شادی کراتے ہیں تو بیٹا اس قابل نہیں رہتا کہ وہ والدین کو دادا دادی بننے کا شرف حاصل کرائے چونکہ بیٹا شادی سے پہلے ہی مزے زیادہ کرلئے ہوتے ہیں اور مشت زنی جیسے برے فعل میں ملوث ہوجاتے ہیں جو ازدواجی زندگی کی خوشیوں کو چھین نے میں اھم کردار ادا کرتی ہے اس عادت کی سب سے بڑی وجہ تو ننگی ویڈیوز دیکھنا اور غیر محرم لڑکی وغیرہ سے شہوت رانی کی باتیں کرنا ہے۔

اور پھر کیا ہے کہ مذکورہ برے افعال کی وجہ سے اپنی بیشتر طاقت و قوت بلکہ قوت باہ (مردانہ قوت) کو ضائع کر چکے ہوتے ہیں اس طرح مرد کا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے اور جسم کی طاقت ختم ہو جاتی ہے مرد کا عورت کے پاس جاتے ہی یا عورت کے جسم سے ٹچ ہوتے ہی یا پھر قربت کرتے ہی چھیڑ چھاڑ کرتے ہی یا پھر دخول کرنے کی شروعات کرتے ہی یا بس جونہی دخول کیا کہ فورا بعد ہی انزال ہو جاتا ہے ایسے لوگ اپنی بیوی کو جنسی تسکین نہیں پہنچا پاتے اور ایسا اگر بار بار ہو تو بیوی ایسے مرد سے بجائے محبت و الفت کرنے کے نفرت کرنے لگتی ہے جس سے ازدواجی زندگی میں چڑ چڑاپن آجاتی ہے اور پھر کیا ہے گھر کے گھر اجڑ جاتے ہیں اس طرح کے مردوں کو چاہیئے کہ وہ کسی اچھے اور ماہر طبیب سے اپنا علاج کروالے کیوں کہ علاج تو موجود ہوتا ہے لیکن ھم اچھے حکیم یا طبیب سے رابطہ نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے کئی بار ایسا لگتا ہے کہ علاج ممکن نہیں ہے اپنے جسم کا خوب اچھی طرح خیال رکھیے۔

ایسے مرد حضرات سیکس تو کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں بیگم بھی تیار ہوتی ہے پورا موڈ بنا ہوا ہوتا ہے لیکن اس دوران میں مرد میں اتنی طاقت و قوت نہ ہونے کی وجہ سے عورت کو مطمئن نہیں کر پاتے اور مسلسل ایسا ہوتے رہنے سے بیوی بدکردار ہو جاتی ہے جس کے ذمے دار کمزور مرد ہوتے ہیں یعنی جنسی طور پر کمزور مرد ہوتے ہیں، جن کے پاس روپے ، پیسے، زمین، جائداد، باغات، مکانات، زیورات، اور بڑی بڑی عمارتیں، بلڈنگیں،دکانات، مکانات، تاج و تخت سبھی کچھ ہوتے ہیں لیکن نہیں ہوتا تو صرف مردانگی۔

اک کہاوت ہے ( نہ تاج چاہئے نہ تخت، اس کو تو بس کُھوٹا چاہئے سخت)

اسی طرح بعض اوقات شہوت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے اور سختی بھی محسوس ہوتا ہے یا پھر بہت بار شہوت تو محسوس ہوتی ہے لیکن عضو میں سختی نہیں آتی اور اگر سختی آ بھی جائے تو بیگم تک پہنچنے سے پہلے یا پھر وجائینہ (شرمگاہ) میں انٹری کرتے ہی یا کچھ سیکنڈ میں ہی منی کا اخراج ہوجاتا ہے نہ خود مطمئن اور نہ ہی بیگم خوش اس حالت کو عضو مخصوص کی خرابی، ٹائمنگ کی کمی اور مردانہ کمزوری کہا جاتا ہے۔

ایسے میں آپ ہماری پوسٹس وغیرہ میں جو جڑی بوٹیاں بتائی جاتی ہیں یا یوٹیوب چینل پر جو ویڈیوز میں نسخے بتائے جاتے ہیں انہیں خود بناکر استعمال کریں یا ہمارے پاس سے بنی بنائی دوا ہی منگوا لیں اور بائی پوسٹ یا کوریئر اپنے پاس دستیاب کرلیں یہ آپ کی ٹائمنگ کو بڑھا دے گا۔ آپ کی مردانگی کو چار چاند لگا دے گا آپ کو بیوی کے سامنے شرمندہ نہیں ہونے دےگا۔

(نو‌ٹ) مکمل رازداری کے ساتھ پورے ہندوستان میں ھوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے آپ گھر بیٹھے کہیں بھی اپنا علاج کرا سکتے ہیں اور ہمارے دواخانے سے انڈیا میں کہیں بھی دوا پارسل منگوا سکتے ہیں۔

رابطہ نمبر!
حکیم مفتی اشرف علی شیخ قاسمی ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین

Whatsapp
919870967815
+918755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button