مردانہ کمزوری کا علاج

جانے انجانے کیا آپ نے بھی یہ غلطی کرلی ہے؟

جانے انجانے کیا آپ نے بھی یہ غلطی کرلی ہے؟

اگر آپ نے نادانی کی وجہ سے کسی عورت سے مباشرت (sex) کر بیٹھا تو آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہوگا کہ وہ عورت بڑی عمر کی تو نہیں تھی؟

قارئینِ کرام:

ہمیشہ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ آپ نے جس کسی عورت سے جماع کیا وہ کس عمر (Age) کی تھی
کیونکہ دلائل تجربات اور قیاس سے اس بات کا پتہ چل چکا ہے کہ بعض عورتوں سے جماع (sex) کرنے سے مردانہ طاقت میں بے انتہا کمی آجاتی ہے

مگر ابھی صرف ان عورتوں میں سے بڑی عمر والی عورت کا ذکر کررہا ہوں
کہ عورت کی جوں جوں عمر بڑھتی ہے تو اس کی شرمگاہ کے اندر لوبات کی کثرت کی وجہ سے جب مرد ایسی عورت سے مباشرت کرتا ہے تو مرد کی قوت باہ بے انتہا کمزور ہو جاتی ہے

(میں یہ اسلئے بھی لکھ رہا ہوں کہ آج کل ہماری نوجوان نسل بازاری عورتوں کے پاس جاتی ہیں اور وہاں میک اپ سے ڈھنکی بوڑھی عورتیں ہوتی ہیں جوکہ نوجوانوں کی مردانگی کو بے انتہا کمزور کر دیتی ہیں. اور ہماری نوجوان نسل کو اس کے بارے میں ذرہ برابر بھی علم نہیں ہوتا اور پھر جب شادی کرتے ہیں تو بس کیا ہے؟ بیوی کے حقوق ادا نہیں کر پاتے۔)
اور عورت کی فرج (شرمگاہ) پھیل گئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے مرد کو جماع (sex) کی صحیح لذت بھی حاصل نہیں ہو پاتی ہے اور پھر خاص طور سے یہ کہ ایسی عورتوں کے رحم بہ تقاضائے عمر مادہ منویہ زیادہ کھینچ لیتی ہے۔ جس کی بنا پے مرد کو دن بدن مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی و اعصابی کمزوری بھی آنے لگتی ہے پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ جب مرد کو جماع کی لذت حاصل نہیں ہو پاتی ہے اور نہ ہی جماع (sex) کی چاہت باقی رہتی ہے


اور کمال کی بات یہ کہ لوگوں کو اس بارے میں علم تک نہیں ہوتا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ بے انتہا مردانہ کمزوری کے شکار ہوکر مایوسی مقدر بن جاتی ہے اور علاج و معالجہ کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا۔ کیونکہ انہیں بیماری کے بارے میں اندازہ نہیں ہوتا کہ آیا یہ کس وجہ سے ہوا؟

لہذا بڑی عمر کی عورتوں سے دور رہیں چھوٹی عمر کی عورتوں سے وقت پر شادی اور نکاح کریں۔
اور اگر بوڑھی یا بڑی عمر کی عورتوں سے کسی نے مباشرت (sex) کر لیا ہے تو آئندہ کبھی بھی نہ کریں، اور اگر کسی طرح کی کوئی کمزوری آچکی ہے یا پھر آپ کسی طرح کی کوئی طبی مشورے اور راہنمائی چاہتے ہیں تو کسی ماہر حاذق طبیب ڈاکٹر یا حکیم سے مشورہ کر کے اپنا علاج کرائیں، اگر ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ہمارے نمبرات ہیں👇👇👇

ہمارے ویپ سائٹ لنک کو آگے شیئر کرنے میں ہماری مدد کریں

Hakeem Ashraf Ali Shaikh Qasmi.
I M sexologists
WhatsApp 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button