بے اولاد جوڑوں کیلئے امید کی کرن
بے اولاد جوڑوں کیلئے امید کی کرن
H- Ashraf Ali Shaikh
Address, Powakhali Market, Kishanganj, Bihar, India,855108,
Mo, 9870967815
8755152470
جی ہاں قارئین کرام:
اگر آپ اولاد سے محروم ہیں تو ہمارے اس پوسٹ (مضمون) کو ضرور پڑھیں
آج کی دنیا کے ان رنگینیوں کے بارے میں کیا کہا جائے کہ بچے ابھی بلوغت کی عمر کو پہنچتے نہیں کہ اس سے پہلے ہی ٹی وی،سینیما، دیکھنے کے خواہاں ہوجاتے ہیں،اور آج کل ہر گھر ہی نہیں بلکہ ہر ہاتھ میں موبائل فون ہے،جس کے کارن ٹی وی،سینیما، وغیرہ دیکھنا بہت آسان ہے، اور بہت آسانی سے بچہ بچہ موبائل میں جیسی، کیسی، ویڈیوز دیکھنے کے عادی ہوجاتے ہیں، پھر کیا ہے، فحش ویڈیوز،ننگی اور عریاں ویڈیوز بھی دیکھنے میں کسی طرح کی کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی، پھر جب ایسی ویڈیوز دیکھنے کی لت لگ جاتی ہے تو پھر وہ ایسے تمام عادات میں مبتلا ہو جاتے ہیں جن سے مردانہ طاقت میں بے انتہا کمزوری آجاتی ہے،
قارئین کرام
آج جس دور سے ہم گزر رہے ہیں اس میں والدین کو اپنے بچوں کے مستقبل کا بہت زیادہ خیال کرنے کی ضرورت ہے ورنہ نقصان اٹھانے میں کسی طرح کی کوئی کسر باقی نہیں رہے گی،
قارئین: یہ آپ کے سامنے درد بیان کیا جا رہا ہے،دل کا دکھڑا بتایا جا رہا ہے، چونکہ ہمارے ہاں مطب میں ایسے مریضوں کی تعداد سب سے بڑھ کر ہے
آج جب آپ اولاد کی شادی و نکاح کراتے ہیں تو بہت زیادہ یہ بات دیکھنے کو ملتی ہے کہ عورت کچھ دنوں بعد آپ کے بیٹے یعنی اپنے شوہر سے خلع کا مطالبہ کرتی ہے،
وجہ صرف یہی کہ مرد اپنی بیوی کو مکمل تسکین نہیں دے پاتا، جنسی طور پر پورا پورا مطمئن نہیں کر پاتا،عورت (بیوی) کی بھوک صحیح طرح سے مٹا نہیں پاتا،
اور ایسا بچپن میں نادانی کی وجہ سے سرزد ہونے والی غلطیوں کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریاں جنم لئے رہتی ہیں جس کی وجہ سے بے اولادی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کیونکہ مردانہ جراثیم ختم یا کم ہوجاتے ہیں،عضو خاص میں لاغری اور کمزوری آجاتی ہے،عضو خاص کے پٹھے ڈھیلے ڈھالے اور بے جان ہو گئے ہوتے ہیں،ٹائمنگ اتنی بھی نہیں ہوتی کہ دخول ہوسکے اور مرد اپنی منی عورت کے بچہ دانی تک پہنچا سکے،
ایسی تحریریں لکھنے کا مقصد صرف یہ کہ آئندہ خیال رکھا جائے، اور جنہوں نے اپنی زندگی برباد کر لی ہے، اب انہیں اچھے اور معقول علاج کے سوا کوئی چارہ کار نہیں،لہذا کسی اچھے ڈاکٹر سے،ماہر طبیب سے، اور حاذق حکیم و معالج سے رجوع کیا جائے اور اپنی بیماریوں سے چھٹکارا پایا جا سکے
ہمارے دواخانے سے بھی بائی کوریئر اور بائی پوسٹ دوائیں بھیجی جاتی ہیں اگر آپ گھر بیٹھے منگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبروں پر رابطہ کریں اور اپنی بیماری کو لے کر اپنے ڈاکٹر سے ڈسکس کریں اور اپنی زندگی خوشگوار بنائیں۔
WhatsApp and contact no,9870967815
8755152470