بغیر دوا کے مردانہ صلاحیت کو بڑھانے کے چند جنسی امور
مردانہ صلاحیت کو بڑھانے کے جنسی امور۔
مردانہ صلاحیت اور جنسی قوت کی قدرتی اہلیت اپنی جگہ مسلہ ہے اور قدرت نے اسے پیدائش کے ساتھ ودیعت کیا ہے لیکن اس سے پوری طرح سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہر فرد کو عقل و شعور کی نعمت سے سرفراز کیا گیا ہے ایک مرد کے اندر جو جسمانی اور جنسی قوت موجود ہوتی ہے وہ کتنی بھی شاندار کیوں نہ ہو وہ اس کا اچھا مظاہرہ اس وقت تک نہیں کر سکتا جب کہ عورت کے اندر بھی اس کی صلاحیت سے بھرپور فایدہ اٹھانے کی صلاحیت سے بھرپور انداز اور تمام تر دلچسپی کے ساتھ ادا کرنے اور تیار کرنے کے لیے از خود راغب نہ کر دیں ۔
ایک مرد اپنی مردانہ صلاحیت اور جنسی قوت کا اس وقت ہی بہترین مظاہرہ کر سکتا ہے جبکہ عورت اسے پوری طرح سے اپنے دل میں جگہ دے اور اس کے جسم کو اپنے جسم میں سمیٹ لینے کو برقرار ہو بلاشبہ وہی مرد اور وہی عورت آپس میں جنسی اختلاط کا صحیح لطف اٹھا سکتے ہیں جو آپس میں مکمل تعاون اور یکسانیت رکھتے ہوں ، اسلیے یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ جنسی عمل کے دوران دونوں بڑا ہی جذباتی کردار ادا کریں ۔
محض جنسی عمل کو سرانجام دینا تو ایک عام سی بات ہے اور وہ ہر ایک کر ہی لیتا ہے اور اس کے اندر جو جنسی لذت پوشیدہ ہوتی ہے اس سے بھی مزہ حاصل کر ہی لیتا ہے لیکن جنسی عمل کی لذت سے زیادہ سے زیادہ لطف اندوز ہونا اور اسے زیادہ طویل بنانا ایک مرد کی اپنی عقلمندی اور دانشمندی پر منحصر ہوتا ہے ۔
مرد کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جنسی عمل میں انزال ہونے میں جتنا زیادہ وقت لگے گا اور وہ عورت کے جسم کے ساتھ اپنے جسم کو جتنی زیادہ دیر تک وابستہ رکھنے میں کامیاب رہے گا دراصل وہی وقت اس کے لئے سرور و نشاط کا زیادہ سے زیادہ باعث بنے گا ۔
بعض مرد سرعتِ انزال کا مریض ہوتے ہیں اور کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے عضو کے اندر داخل ہونے سے پہلے ہی یا داخل ہونے کے فوراً بعد ایک دو سیکنڈ میں ہی فارغ ہو جاتے ہیں تو ظاہر سی ایسے مریض کو جہاں پر علاج کی ضرورت ہے وہیں اپنے دماغ پر کنٹرول حاصل کرنا بھی لازمی ہے ۔ چونکہ ایسا بار بار ہونے سے دماغ بوجھل ہو جاتا ہے طبیعت سست ہو جاتی ہے من اکتا جاتا ہے ، گھبراہٹ ہونے لگتی ہے مایوسی کا آنا عام بات ہے ۔
لہذا ایسے تمام مریضوں کے لیے دو باتیں لازمی ہیں پہلی بات علاج کی طرف توجہ یعنی کسی اچھے اور ماہر طبیب یا حکیم سے رابطہ کرنا اور دوسری بات یہ کہ اپنے دماغ پر کنٹرول کرنا سیکھیں ۔
چونکہ یاد رکھیں: مباشرت کے عمل کے دوران مباشرت کا دورانیہ ہی دراصل لطف اندوز ہونے کا ذریعہ ہے جس میں مرد بھرپور کارکردگی دکھائے یعنی عضو خاص میں مکمل سختی اور تناؤ بھی قائم رہے اور مکمل جذبات و خواہشات کے ساتھ مباشرت کا وقت بھی طویل ہو تاکہ عورت کو بھی مکمل تسلی حاصل ہو سکے اور دونوں ایک دوسرے میں کھو جائیں اور مباشرت کا بھرپور لطف حاصل کرسکیں ۔
نوٹ: آپ ہمارے دواخانے سے بھی گھر بیٹھے کہیں بھی دوا پارسل منگوا سکتے ہیں ۔
خواجہ حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔
ہمارے واٹس ایپ اور کالنگ نمبر: 8755152470
9870967815