قوت باہ بڑھانے کے نسخے

ایک خوراک کھاؤ اور بنا کھٹی چیز کھائے پانی نہ چھوڑو

ایک خوراک کھاؤ اور بنا کھٹی چیز کھائے پانی نہ چھوڑو

قارئین کرام

آج کل لوگوں کی آمد ٹھوڑی ہوگئی اور مہنگائی بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے بہت سے بھائی مہنگی ادویات خرید نہیں پاتے لیجئے آج یہ سستا آور مجرب نسخہ آپ کی نذر کرتا ہوں بنائیے استعمال کیجئے اور ہمیں اپنی مخلصانہ دعاؤں میں یاد رکھیے
آج میں اسی لئے اپنے بھائیوں, دوستوں, احبابوں, کے لئے ایک نایاب,سستا اور بہت ہی مجرب علاج لے کر حاضر ہوا ہوں.

آج چاروں طرف سے سرعت انزال کے مریضوں کی تعداد بہت ہی زیادہ بڑھی ہوئی ہے کہ لوگ کال میسیجز اور کمینٹس کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں سرعت انزال کے شکار ہیں کیا کریں حکیم صاحب؟

دوستوں: سب سے پہلی بات تو یہ کہ تھوڑا ریلکس ہو کر عورت کے قریب جائیں
کیونکہ بہت مرتبہ دوائی کی نہیں بلکہ ترتیب کی ضرورت ہوتی ہے, ٹپس اور فارمولے, ٹوٹکے کی ضرورت ہوتی ہے اور ھم صرف علاج دوا کھانے کو ہی سمجھتے ہیں
اسی لئے تحریر مکمل پڑھیں اور صحیح معلومات حاصل کریں۔

نہ عورت کے پاس اتنا ٹینشن لے کر جائیں نہ ڈپریشن کی حالت میں جائیں نہ ہی ڈر و خوف کی حالت میں جائیں

بلکہ مکمل نڈر ہو کر, بے خوف و خطر ہوکر پوری دلجمعی و مطمئن ہوکر جائیں پھر آگے سارے کام آہستہ آہستہ محبت و پیار و ہمدردی کے ساتھ شروع کریں اور پھر ابتدا سے انتہا تک پہنچیں
جنسی کھیل کود خوب سے خوب کریں
رومانس کریں اپنی اہلیہ کے ساتھ بھائی
مزے کریں
ڈر و خوف کس بات کی؟
آپ کی اپنی کھیتی ہے جتنا چاہیں سیراب کریں
خوب اچھے سے سینچائی کریں
لیکن اگر واقعاً آپ کی ٹائمنگ بہت کم ہے یعنی نا ہونے کے برابر
تو پھر آپ ھم سے رابطہ کریں اور اپنی میرج لائف( ازدواجی زندگی) کو بہتر بنائیں

یا پھر اس نسخے کو خود سے تیار کر کے استعمال کریں اور اپنی پریشانی سے چھٹکارا پائیں اور ہمیشگی کے مزے لوٹیں۔

نسخہ نوٹ کرلیں
شنگرف رومی
زعفران
لونگ
افیون ہینگ
جاوتری
جدوار
مصطگی

ہر ایک ایک تولہ کھرل میں ڈالیں۔اور تین دن تک پیاز کے پانی میں کھرل کریں۔ پھر اس کے بعد جنگلی بیر کی گٹھلی جتنی گولیاں بنالیں۔
پہلے دن تو صرف آدھی گولی کھائیں اور دو گھنٹے بعد مباشرت کریں
غضب کا امساک اور رکاوٹ پیدا ہوگی۔ اور دوسرے دن پوری گولی کھائیں لیکن دودھ نہ پیئیں۔
بغیر ترش چیزوں کے استعمال کے لنک(عضو تناسل) نہیں جھکے گا۔

آپ اسے خود استعمال کریں یا بنی بنائی ھم سے منگوا لیں۔

حکیم اشرف علی شیخ قاسمی
ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button