مردانہ کمزوری کا علاج

اگر آپ کمزور رہیں گے تو پڑوسی مزے لے لے گا

اگر آپ کمزور رہیں گے تو پڑوسی مزے لے لے گا

اسلیے آپ خود کو کامل و مکمل بنائیں اور اپنی شریک حیات کی نگاہ میں خود کو پسندیدہ بنائیں ۔

جی ہاں: اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کی نئی جنریشن جنہیں انٹرنیٹ کی دنیا میسر ہے جو بڑے بڑے اسمارٹ فون کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کے غلط استعمال سے بہت زیادہ فحش چیزیں موبائل فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے دیکھنے، سننے اور پڑھنے کا پورا پورا موقع میسر ہے ۔

اور پھر کیا ہے ایسے افراد نادانی میں ہر غلطی کر گزرتے ہیں مشت زنی کرنا عام سی بات ہے، شریف قسم کے افراد سے یہ غلطی (مشت زنی) زیادہ سرزد ہو جاتی ہے۔ کیونکہ دوسرے لوگ تو کئی مرتبہ اپنے نفسانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اس سے آگے تک بھی قدم اٹھا لیتے ہیں لیکن شریف قسم کے افراد شرم و حیاء کی وجہ سے چپکے چپکے اس غلطی کو زیادہ انجام دیتے ہیں اور یہی عادت ان افراد کے لئے تمام تر کمزوریوں کا جڑ بن جاتی ہے، پھر وہ جب اور بڑے ہوتے ہیں شادی کی عمر ہو جاتی ہے تو پریشان ہوتے ہیں اور شادی سے گھبراتے ہیں یا بہت سارے افراد کی شادی بھی ہو جاتی ہے لیکن کمزوری رہ جاتی ہے جس کے نتیجے میں اگر غیر دیندار عورت گھر میں آ جائے تو شوہر کی ناکامی کی وجہ سے بیوی پڑوسی کو للچائی نظروں سے دیکھا کرتی ہے ۔

لہذٰا دوستوں: آپ اپنی غلط عادتوں سے آج ہی باز آ جائیں اور اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں کہ پھر آپ نے شادی کرنی ہے، بیوی کو ہر طرح سے خوش بھی رکھنے ہیں اور اولاد جیسی نعمت بھی سبھی کو بہت پسند ہے ۔ تو پھر کیوں کر خود کو تکلیف میں ڈالنا؟

اس طرح کی نادانی کے نتیجے میں لوگ ایک نہیں بلکہ کئی طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

جیسے: سستی، کاہلی، دماغی الجھن اور دماغی کمزوری، جسمانی کمزوری، ذہنی کمزوری، جنسی کمزوری، کھایا پیا نہ لگنا، یاد داشت کی کمی، مکمل مباشرت میں ناکامی، گردے، جگر، مثانے کی کمزوری، عضو خاص میں کمزوری، ٹیڑھا پن، نسوں کی کمزوری، مکمل کڑکپن اور تناؤ نہ ہونا، پیٹ میں گیس، قبض، بدہضمی، اپھارہ، پاچن شکتی کا کمزور پڑ جانا، ٹائمنگ کی کمی، عضو خاص کا پتلا، چھوٹا ہونا، پورے جسم میں درد کی شکایت ہونا جیسے کمر، گھٹنوں، جوڑوں اور پٹھوں میں درد و کھنچاؤ، گھبراہٹ، بے چینی، اور دلی کمزوری اور اعصابی کمزوری وغیرہ ۔

اس طرح کے اور بھی دیگر امراض کے شکار تمام افراد جلد از جلد اپنے علاج کی طرف توجہ دیں ورنہ دن بدن یہ کمزوریاں اور بڑھتی چلی جائیں گی۔

لہذٰا آپ کسی اچھے طبیب سے رجوع کر کے ان سے صلاح و مشورہ کر کے اپنا مکمل علاج کرائیں تاکہ آپ کے اندر سے ہر طرح کی کمزوریاں ختم ہو کر آپ کو ایک بہترین اور خوشحال زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرے ۔

اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے ہمارے دواخانے (حکمتِ اشرفیہ) سے بھی پوری دنیا میں ہر جگہ دوائیں بھیجی جاتی ہیں آپ اپنے سارے مسائل بتا کر مکمل علاج کرا سکتے ہیں گھر بیٹھے کہیں سے دواؤں کا آرڈر کر سکتے ہیں ۔

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ
ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین
واٹس ایپ میسج کریں یا پھر کال کریں ان دونوں میں سے کسی بھی نمبر پر
8755152470
9870967815

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button