طب و حکمت
اعلان داخلہ ۔ الجامعۃ الاسلامیہ دارالعلوم بلاسی ۔
اعلان داخله
الجامعۃ الاسلامیہ دارالعلوم بلاسی ۔
تمام طلبہ عزیز کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ "الجامعة الاسلاميه دارالعلوم بلاسی” (پوسٹ لوہاگاڑا ہاٹ ضلع کشن گنج بہار) میں درجہ۔ فارسی تا عربی اول، حفظ و ناظرہ مع تجوید، نیز اردو، ہندی، انگلش، حساب، درجہ ۵ تک کیلئے
داخلے ٥ / شوال المکرم ١٤٤٤ھ ہجری بمطابق ۲٦ / اپریل ۲۰۲۳ ء تک جاری رہیں گے ۔
جوطلبہ با صلاحیت اسا تذہ کی زیرنگرانی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دو پاسپوٹ سائز فوٹو مع آدھار کارڈ اپنے سر پرستوں کے ساتھ جامعہ ھذا میں پہنچ کر داخلہ کی کاروائی مکمل کرالیں ۔
نیز جامعہ ھذا میں قیام وطعام و دیگر تمام سہولیات کا معقول نظم ہے ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔
مفتی اعجاز راہی قاسمی .
واٹس ایپ اینڈ کالنگ نمبر
📱9412416696
📱8881499913
🔎 https://darululoombilasi.com