مردانہ کمزوری کا علاج

سرعتِ انزال کا بہت آسان علاج

سرعتِ انزال کا بہت آسان علاج
سارے مرد حضرات کے لئے ایک معلوماتی مضمون۔

سرعتِ انزال کا شمار جنسی عدم کفایت کی حالتوں میں ہوتا ہے کہ مرد اپنی خواہش کے پورا ہونے سے پہلے ہی فارغ ہو جاتا ہے یعنی ابھی اس کا ارادہ نہیں ہوتا کہ انزال (ڈسچارج) ہو جاتا ہے یا عورت کی حاجت پوری ہونے سے پہلے ہی مرد کو انزال (منی کا خارج ہونا) ہو جاتا ہے ۔

غیر طبعی انزال کی تین صورتیں ہیں:
(1) جلدی انزال ہونا: اس صورت میں آلہ تناسل شرم گاہ میں داخل ہوتے ہی انزال ھو جاتا ہے ۔

(2) ابتداء میں ہی منی خارج ھو جانا: اس صورت میں جب مرد کا عضو تناسل عورت کی شرم گاہ سے مس ہوتا ہے تو اسی وقت انزال ہو جاتا ہے۔

(3) بہت پہلے ہی انزال ھو جانا: اس صورت میں جنسی عمل کے خیال سے ہی مرد کو انزال ہو جاتا ہے یا محض چھیڑ چھاڑ یا دل لگی کرنے سے ہی انزال ھو جاتا ھے ۔

سرعتِ انزال کے اسباب کی دو قسمیں ہیں۔ (1) نفسیاتی اسباب (2) عضوی اسباب ۔

(1) نفسیاتی اسباب: ذہنی دباؤ، پریشانی، اعصابی اضطراب اور جنسی عمل میں ناکامی کا خوف وغیرہ ایسے نفسیاتی اسباب ہیں جو سرعتِ انزال کا باعث بنتے ہیں ۔

(2) عضوی اسباب: اس صورت میں مرد کے آلہ تناسل کے سرے میں بہت زیادہ حساسیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے تھوڑا سا رگڑنے کی وجہ سے ہی انزال ہو جاتا ہے یا ان ٹھوس گلٹیوں کی وجہ سے جو آلہ تناسل کے اندر ہوتی ہیں یا کانوں اور جبڑوں کے درمیان والی غدودوں میں اضطراب یا خزانہ منی میں درد یا سوزش کا ہونا، یا پیشاب کی نالی میں سوجن ہو جانا، اسی طرح آنتوں میں ورم کی وجہ سے بھی یہ ہو سکتا ہے ۔

یہ مذکورہ بالا غیر طبعی اور جلدی انزال ہونے کی صورتیں اور ان کے نفسیاتی اور عضویاتی اسباب ذکر کیے گیے ہیں ۔

جہاں تک ان کے علاج کا تعلق ہے تو اس کے لیے کسی ماہر طبیب یا اسپیشلسٹ حکیم و ڈاکٹر وغیرہ سے رابطہ کرنا از حد ضروری ہے آپ چاہیں تو ہم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔

(الڑٹ): وہ ٹوٹکے اور نسخے جو دوست و احباب یا گھر کے لوگ تجویز کرتے ہیں ان سے پرہیز ہی کرنا چاہیے کیونکہ صحیح تشخیص نہ ہونے کی صورت میں بعض اوقات یہ گھریلو ٹوٹکے اور دوست و احباب کے نسخے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔

اب ہم اس آخری بات کے ساتھ اپنی بات پوری کرنے جا رہے ہیں کہ بے شک انزال (منی کا جلدی خارج ھو جانا) کا جلدی ہوجانا مردوں کے جنسی عوارض میں سے ایک عارضہ ہے اس سے مرد ازدواجی زندگی کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے زیادہ تر سرعتِ انزال جنسی نظام کے بہت زیادہ حساس ہونے کی وجہ سے ہو جاتا ہے جس میں کثرتِ مشت زنی پیش پیش عمل ہے، اور کبھی جسمانی شدتِ احساس کی وجہ سے ہوتا ہے اس صورت میں جب عضو تناسل عورت کی شرم گاہ سے جوں ہی ملتا ہے تو پورے جسم پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے انزال بہت جلدی ہو جاتا ہے۔

بعض اوقات جذباتی شدت کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے، اسی طرح اگر ذہنی دباؤ اور پریشانی ہو تو یہ صورت پیدا ہو سکتی ہے، کبھی جنسی جذبات کو قابو نہ کرنے کی وجہ سے یوں ہو جاتا ہے ۔

بے شک وہ بچے جو جوانی میں قدم رکھتے ہیں ان کو جوانی کے جوش کی وجہ سے جلدی انزال ہو جاتا ہے، لیکن اس عمر میں زیادہ جوش کو نہ برداشت کرنے کی وجہ سے جلدی انزال ہو جانا کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں، جب نوجوان دوسری یا تیسری مرتبہ جماع کرے گا تو وہ پہلے کی بہ نسبت بہت زیادہ پر اعتماد ہوگا اور زیادہ دیر تک جماع (مباشرت) کرسکے گا ۔

لیکن نوجوانوں کے علاوہ جو مرد حضرات ہیں ان کو اس سلسلے میں لگاتار کوشش جاری رکھنی چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دیر تک انزال پر قابو پائیں اس سلسلے میں اگر کوئی مرد واقعتاً سرعتِ انزال کے مرض میں مبتلا ہے تو ایسے مردوں کے لیے یونانی، آیورویدک اور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایسی دوائیں ملتی ہیں جو ان کے عضو تناسل کی حساسیت کو معمول پر لا سکتی ہیں کہ وہ سرعتِ انزال (کم ٹائمنگ) پر قابو پا سکیں اور زیادہ سے زیادہ دیر تک جماع (عمل مباشرت) کر سکیں ۔

کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی مفید مشورے اور ادویات منگوانے کے لیے آپ ہمارے واٹس ایپ پر میسج یا پھر ہمیں کال کر سکتے ہیں۔

+918755152470
+919870967815

حــکمتِ اشــــرفیہ دواخــــانہ ۔ دیسی، آیورویدک اینڈ یونانی میڈیسن ریسرچ سینٹر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button