مردانہ کمزوری کا علاج

عضو تناسل اگر ڈھیلا اور لوز ہو تو آپ عورت کی محبت نہیں پا سکتے ۔

کامیاب مباشرت کے لیے طاقتور عضو ہونے چاہئیں وہاں صرف جسمانی زور دار دھکے لگانے سے عورت (بیوی) مطمئن نہیں ہو سکتی، بلکہ اگر عضو میں ڈھیلاپن ہو اور جسم کے دھکے لگائے جائیں تو عورت کو ایسے مرد سے محبت کی بجائے نفرت ہونے لگتی ہے ۔ عضو خاص میں مضبوطی اور کٹھور تا انتہائی لازمی اور ضروری ہے ۔

جی ہاں بھائیوں:
جن مردوں میں عمر کی زیادتی یا شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے یا دیگر کسی بڑے مرض کی وجہ سے خواہشات کمزور پڑی رہتی ہے جس کی وجہ سے مباشرت کے وقت عضو خاص میں مکمل استادگی (سختی) نہیں آتی یا عمر کم ہونے کے باوجود (جوان مرد کو) بھی اگر مباشرت کے وقت عضو خاص میں سختی ٹھیک طرح سے نہیں آتی (وجہ جو بھی ہو خواہ کثرتِ مشت زنی کر رکھا ہو، یا فحش ویڈیوز دیکھنے کا عادی ہو یا کثرتِ مباشرت کا عادی ہو یا بازاری عورتوں سے ملنے کا شوقین رہا ہو یا اغلام بازی کی عادت رہی ہو یا نادانی میں کی ہوئی کوئی بھی غلطی ہو ۔) جس کی وجہ سے نہ تو بندہ خود (Satisfy) مطمئن ہو پاتا ہے اور نہ ہی عورت کو کر پاتا ہے تو پھر ایسے لوگوں کی ٹائمنگ بھی بےحد کم رہتی ہے اور اولاد وغیرہ ٹھہر پانا ناممکن سا ہو جاتا ہے لہٰذا ایسے مریضوں کو سب سے پہلے عضو خاص میں کامل سختی اور مضبوطی یعنی عضو مخصوص میں طاقت بڑھانے کے لیے کسی ماہر طبیب یا حکیم سے رابطہ کرنا چاہیے پھر آہستہ آہستہ ٹائمنگ کی بڑھوتری، بیوی سے ملنے کی چاہت، مباشرت کی لذت و لطف اور اولاد وغیرہ سبھی کچھ حاصل ہونے لگ جاتے ہیں ۔

اگر آپ اس بیماری سے مکمل شفایاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ اپنا مکمل تشخیص کرا کر گھر بیٹھے بھی اپنا مکمل ٹریٹمنٹ کرا سکتے ہیں آپ کو مکمل رازداری کے ساتھ دوائیں بھیجنے کی ہماری پوری گارنٹی ہے ۔

آپ کسی بھی طرح کے امراض کو لے کر پریشان ہیں اور کسی اچھے اور ماہر طبیب یا حکیم وغیرہ کی تلاش میں ہیں تو ان شاءاللہ صد فیصد امید کریں کہ اب آپ کی تلاش "حکمتِ اشرفیہ دواخانہ” میں آکر ختم ہو جائے گی کیونکہ "حکمتِ اشرفیہ دواخانہ” ایک بھروسہ مند کمپنی ہے اور تمام تر میڈیسن، یونانی ، آیورویدک اور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہی اپنے مریضوں کو دیتے ہیں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہیں ہوتی ۔

نوٹ:
آپ کسی بھی مرض کو لے کر رابطہ کریں اگر کال نہ اٹھا سکوں تو واٹس ایپ پر میسج بھیج دینا، جواب لازمی طور پر دیا جاتا ہے بھلے لیٹ سے ہی صحیح ۔ اگر ہمارے فارمیسی میں علاج ممکن ہے جبھی آپ کو ہاں بولا جاتا ہے ورنہ منع کر دیا جاتا ہے ہمارے ہاں دھوکہ دھڑی سے کام نہیں لیا جاتا ۔ اللّہ ہم سب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین ۔

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین اینڈ سکسولوجسٹ ۔
+919870967815
+918755152470

ہمارے سبھی اپڈیٹس پانے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور شیئر کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button