جریان، احتلام، سرعتِ انزال اور ضعف باہ کو یہ نسخہ دور کرتا ہے ۔
جریان، احتلام، سرعتِ انزال اور ضعف باہ کو یہ نسخہ دور کرتا ہے ۔
نسخہ بے مثال
ھو الشافی: موصلی سفید ، ثعلب مصری ہر ایک 10 تولہ، گوند کیکر ، گوند بھمبری ایک ایک چھٹانک ، چاروں مغز ، مغز بادام نصف نصف چھٹانک ، جائفل، جاوتری ،الائچی خورد ، ناگ کیسر، کشتہ قلعہ، کشتہ مونگا ہر ایک 3 ماشہ، گھی 20 تولہ، کھانڈ 1 سیر،
ترکیب تیاری:
گھی میں گوندیں ، بھون کر سرخ کر لیں، بعد میں باقی ادویہ کوٹ چھان کر شامل کر لیں اور کھانڈ کی چاشنی بنا کر معجون بنا لیں ۔
طریقہ استعمال اور مقدار خوراک :
ایک سے دو تولہ گائے کے دودھ کے ساتھ ۔
فوائد:
منی کو گاڑھا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، منی میں جراثیم پیدا کرتا ہے اور اسپرم کی کمی کو پورا کر کے قابلِ اولاد بناتا ہے ، قوت جسمانی میں مزید اضافہ کرتا ہے اور جریان ، احتلام، سرعتِ انزال یعنی ٹائمنگ کی کمی کو پورا کرتا ہے اور ضعف باہ کو مضبوط کرتا ہے ۔
اور جسم میں فولادی طاقت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر کے جسم کو فربہ (موٹا) اور مضبوط بنانے میں بہتر ثابت ہو چکا ہے ۔ ویرج (منی) کی خرابیوں کو دور کر کے ان کی اصلاح کرتا ہے ۔
آپ پوری دنیا میں کہیں بھی کسی بھی طرح کی بیماری کے علاج کے لیے ہم سے رابطہ کر کے گھر بیٹھے دوائیں بذریعہ کوریئر اور ڈاک منگوا سکتے ہیں ۔
آپ خواجہ حکیم اشرف علی شیخ سے کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی اور مفید مشورے کے لیے واٹس ایپ میسج کرنا چاہیں تو ان نمبروں پر کر سکتے ہیں ۔
9870967815
8755152470