مردانہ کمزوری کا علاج

جب آپ محسوس کریں کہ اندرونی قوت (مردانگی) کمزور پڑ رہی ہے تو آپ ہمارے اس نسخے کو بنائیں اور زبردست رزلٹ دیکھیں ۔

جب آپ محسوس کریں کہ اندرونی قوت کمزور پڑ رہی ہے تو آپ ہمارے اس نسخے کو بنائیں اور زبردست رزلٹ دیکھیں ۔

ھوالشافی:

نسخہ نوٹ فرمالیں ۔

سونٹھ
کلچن
کباب چینی
دار چینی
ہر ایک ایک ایک تولہ لیں۔

جائفل
مصطگی
لونگ
عود
غرقی
عقرقرحا
ہر ایک چھے چھے ماشہ لیں ۔

ان تمام دواؤں کے کل وزن کے برابر شہد لے لیں یا شہد حسبِ ضرورت لے لیں اور تین گنا وزن شکر ملا کر قوام بنا لیں اور پھر اس سے معجون تیار کر لیں اور روزانہ ایک تولہ خوراک کا معمول بنا لیں ۔

اسباب و علاج :
ایسے مرد جو غیر فطری عمل کر چکے ہیں مثلاً لونڈوں وغیرہ کو استعمال کر چکے ہیں یا عورت کے بیک ہول میں مباشرت کا عمل کر چکے ہیں یا کثرتِ مباشرت کے شکار رہے ہیں اور اس کے علاوہ بہت زیادہ مشت زنی کر چکے ہیں تو یہ مندرجہ ذیل نسخہ ایسے تمام افراد کے لیے بیش بہا قیمتی چیز اور نایاب تحفہ سے کم نہیں ۔

کیونکہ یہ نسخہ گھٹتی مردانگی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے منی میں پتلاپن کو ختم کر کے شہد کے مانند مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے ، عضو خاص میں مشت زنی کی وجہ سے چھوٹاپن، پتلاپن، ڈھیلاپن، سکڑاؤپن کو ٹھیک کرتا ہے اور عضو کی ساخت و نشوونما کو بڑھا کر عضو میں سختی اور قوت پیدا کرتا ہے ۔ مرد کو جنسی ملاپ کے لیے خواہش پیدا کرتا ہے اور صحیح معنوں میں عورت کے لائق بناتا ہے ۔

لہذا جو مرد نادانی کی وجہ سے ہر طرح کی غلط کاریاں کر چکے ہیں اور اب پچھتاوا ہو رہا ہے اور اب شادی سے گھبراہٹ ہونے لگی ہے یا خود کو عورت کے قابل نہیں سمجھ رہے ہیں تو وہ تمام حضرات اس نسخے کو ضرور آزمائیں اور پھر آپ خود میں شادی کی ضرورت محسوس کریں ۔

آپ جہاں بھی ہیں یا جس علاقے میں رہتے ہیں آپ چاہیں تو اس نسخے کو خود اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ جڑی بوٹیوں سے واقفیت ضروری ہے ورنہ آپ خود سے نسخہ نہ بنا کر ہمیں آرڈر کر سکتے ہیں آپ ہندوستان میں کہیں بھی پارسل منگوا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ دیگر ممالک میں کہیں بھی رہتے ہیں تو آپ ہمارے دواخانے سے دوا پارسل منگوا سکتے ہیں ۔

خواجہ حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ ہمارا واٹس ایپ اور کالنگ نمبر ۔ 8755152470
9870967815

ہمارے دواخانے میں ان تمام امراض کا دیسی اور کامیاب علاج موجود ہے ۔

اگر آپ بواسیر، فیٹی لیور، پتھری، جوڑوں، گھٹنوں، کمر میں درد، کھایا پیا جسم میں نہ لگنا اور جسم کے اندر کنکنی اور جھمجھمی وغیرہ، بے اولادی، جریان، احتلام، چپچپا پانی نکلنا، عضو خاص میں تناؤ اور سختی کی کمی، ٹائمنگ کی کمی، مشت زنی کی وجہ عضو میں ڈھیلاپن، چھوٹاپن، پتلاپن اور کھٹورتا و سختی کی کمی، خواہشات کی کمی ۔

جنسی قوت و جسمانی طاقت میں کمزوری، چہرے کی رنگت میں پھینکا پن، یعنی بے رونق چہرہ، ہڈیوں کا کمزور ہونا، عورتوں میں ماہواری کے مسائل اور سفید پانی نکلنے کے یا شوہر سے مباشرت کی خواہش پیدا نہ ہونا وغیرہ جیسے تمام امراض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور گھر بیٹھے کہیں بھی بنی بنائی دوا پارسل منگوا سکتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button