دیسی علاج

پرانے سے پرانا بواسیر کا دیسی علاج

پرانے سے پرانہ بواسیر کا دیسی علاج


بواسیر ایک ایسا مرض ہے جس میں انسان کو تکلیف بہت ہی زیادہ ہوتی ہے، نہ بندہ صحیح سے بیٹھ پاتا ہے نہ ہی لیٹ پاتا ہے اور نہ چل پھر پاتا ہے بلکہ جس کو بھی بواسیر کا مرض ایک مرتبہ ہو جائے وہ ساری زندگی پریشان رہتا ہے جب تک کہ وہ اس مرض سے چھٹکارا نہ پالے۔

بواسیر کی عموماً تین قسمیں ہوتی ہیں۔

(1) بواسیر خونی بھی ہوتی ہے۔

(2) اور بواسیر بادی بھی۔

(3): پھر بڑے استنجاء کے مقام پر زخم بھی ہوجاتا ہے جس میں مسے نکل آتے ہیں اور اس جگہ بہت سارے مریضوں کو (لال مرچی لگا کر مل دینے کی طرح) لہر 🌊 اور جلن ہونے لگتے ہیں، جس کی وجہ سے شدید قسم کا درد ہوتا ہے، بے انتہا تکلیف ہوتی ہے، اور خاصی بے چینی ہوتی ہے (بس یہ تو اسی کو معلوم جس کو یہ مرض لاحق ہے،) اور پھر ایسے مریض کبھی اس ڈاکٹر کے پاس،کبھی اس ڈاکٹر کے پاس،کبھی فلاں حکیم کے پاس، تو پھر کبھی فلاں معالج کے پاس دوڑتے ہیں لیکن نتیجہ کچھ نہیں ہوتا ہے بے چینی اور تکلیف میں ہی اگلی زندگی گزرتی ہے بلکہ ان کا مرض ویسے کا ویسا ہی رہتا ہے۔

پیارے دوستوں آج میں آپ کو ایک مجرب نسخہ دینے جا رہا ہوں آپ اس نسخے کو بنائیں اور استعمال کریں۔

نسخہ نوٹ فرمالیں👇
رسوت مصفی 30/ گرام
مغز تخم نیم 30/ گرام
انزروت 30/ گرام
گندھک آملہ سار 30/ گرام

تمام چیزوں کو خوب اچھے سے پیس کر چھان لیں اور پھر 500/ ملی گرام کے کیپسول بھرلیں۔

مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر اور ایک کیپسول شام کو رات کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد تازہ پانی سے لیں اور ایک مہینہ استعمال کریں اور پھر ہر قسم کی بواسیر کے مرض سے چھٹکارا پائیں۔

پرہیز: سموسے پکوڑے، چکن مٹن، بڑے کا گوشت، چائے، مونگ پھلی، چووامین، پاستہ، مومس، برگر یعنی تمام چائنیز آئٹم، پنیر، چٹپٹی چیزیں، بیکری کے تمام آئٹم، آلو کا استعمال بہت زیادہ نہیں کرنا ہے، گوبھی بند گوبھی، شملہ مرچ، تمام مشروبات جیسے کولڈرنک وغیرہ وغیرہ۔

اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کسی کو یہ پریشانی ہے، یا اس کے علاوہ کسی بھی مرض میں مبتلا ہے اور خاص کر باطنی کسی مرض میں مبتلا ہے ٹائمنگ پروبلم ہے یا عضو تناسل میں مظبوطی نہیں رہتی ہے عین مباشرت کے دوران عضو تناسل ڈھیلا ڈھالا ہو جاتا ہے ایسے ہی کسی بھی گپت روگ سے پریشان رہتا ہے اور وہ کئی سارے ڈاکٹرز،حکماء،معالجوں سے علاج کرا چکے ہیں لیکن معاملہ ایسا ہی ہے یعنی بیماری ختم نہیں ہوئی تو ایسے مریض ہم سے ضرور رابطہ کریں، اور اپنے پرانے سے پرانہ مرض سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیں۔

حکیم مفتی اشرف علی شیخ , ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین۔ ہمارے واٹس ایپ اور👇 رابطہ نمبر: 9870967815 / 8755152470 ۔

نوٹ: ہمارے دواخانہ سے بنی بنائی دوائیں ہوم ڈیلیوری کر دی جاتی ہیں, اگر آپ گھر بیٹھے منگوانا چاہتے ہیں تو کہیں بھی اپنے دئے ہوئے ایڈریس پر دوا منگوا سکتے ہیں۔

ہمارے پوسٹس (مضامین) کو آگے شیئر کرنے میں آپ ہماری مدد فرمائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button