جڑی بوٹیوں سے علاج

(نسخہ) مردانہ ٹائمنگ، کمزوریٔ قوت باہ کا خزانہ ۔
مشت زنی، بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ کریں ۔

مردانہ ٹائمنگ، کمزوریٔ قوت باہ کا خزانہ ۔
مشت زنی، بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ کریں ۔
کھوئی ہوئی طاقت بحال کریں ۔
شادی خاص الخاص کورس ،
مشت زنی کورس ،
نامردی والے مریض اور بلڈ پریشر کے مریض اور شوگر والے مریضوں کیلئے بھی عمدہ سے عمدہ کورس ہے ویسے آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے کسی بھی مرض کے لیے دوا کہیں بھی گھر بیٹھے پارسل منگوا سکتے ہیں ۔

واٹس ایپ پر میسج آپ ہمارے اس نمبر پر کریں ۔: 8755152470

ہر وہ بندہ جو ایک اچھے اور مکمل کورس کی تلاش میں ہے.
آج تمام احباب کی خدمت میں ایک ایسا قیمتی نسخہ پیش کرنے لگا ہوں جو کہ ہر مرد کے استعمال کی ایک اچھی چیز ہے ۔

مجھے مردوں کی طرف سے تین طرح کی شکایتیں زیادہ ملتی ہیں .
(1) پہلی شکایت منی بہت پتلی ہے
(2) دوسری شکایت ٹائمنگ بالکل زیرو ہے
(3) بیوی کے ساتھ ملتے ہی ڈسچارج ہو جاتے ہیں ، اور تناؤ بیچ میں ہی ٹوٹ جاتا ہے ۔ جسم بہت کمزور رہتا ہے ۔

تو آج میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کی ان شکایات پر کوئی ایسا نسخہ بتاؤں جس کو استعمال کرکے آپ ہر قسم کی مرادنہ کمزوری سے چھٹکارا حاصل کریں ۔

جن حضرات کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو ..اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ھوں ۔ بس جی یہ ہمارے دواخانے کا شافی و کافی علاج ھے ۔اللہ نے اس نسخے میں بہت زیادہ شفاء رکھا ہے۔ عام جسمانی کمزوری ٫ اعصابی کمزوری ٫ مردانہ کمزوری اور امساک کی کمی دور ھو کر کامل مرد بناتا ہے ۔ مادہ منویہ کے جملہ نقائص کا خاتمہ ۔ مادہ منویہ کو گاڑھا اور صحت مند سپرمز کا خزانہ ۔ اور سختی و تناؤ کامل درجے کی اور درمیان میں شہوت بھی نہیں ٹوٹتی ۔

مقوی باہ,شادی سے پہلے یابعد میں ہونے والی کمزوری مقوی اعضائے رائیسہ,دل دماغ گردوں کو تقویت دیتی ہے سستی ختم کر کے جسم کو چست چاق و چوبند کرتی ہے ۔

شوگر اور بڑھاپے کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلیے بہترین ساتھی ہے وظیفہ زوجیت کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے آپ کیونکہ ازدوجی تعلقات کی بہترین ادائگی خوشگوار زندگی کیلیے بےحدّ ضروری ہے ۔

جریان اور سرعت ِ انزال۔نفس میں ڈھیلاپن سے مکمل نجات انشاءاللہ..
اسکے علاوہ بھی سینکڑوں فوائد ہیں اس نسخہ کے جو یہاں میں بتانے سے قاصر ہوں جو بنا کر کھائے وہ شریک حیات کو خوش کر دیگا یہ میرا وعدہ ہے ۔

نسخہ نوٹ فرمالیں ۔
ھوالشافی
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
جنسنگ 10 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید انڈین 50 گرام
سمندر سوکھ 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
تخم فندق 20 گرام
تخم کونچ 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
زعفران 10 گرام
اجوائن خراسانی 30گرام
مغز خیارین 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
خشخاش 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
ستاور 15 گرام
تخم ریحان 15 گرام
تخم بھنڈی 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
سمندر فین 20 گرام
ماکاروٹ 10 گرام
الائچی خورد 20 گرام
مغز کدو 20 گرام
مغز بادام 15 گرام
مغز اخروٹ 15 گرام
مغز بنولہ 10 گرام

تمام اجزاء کو خوب اچھے سے گھنٹوں تک کھرل کر کے باریک سفوف بنا کر شہد اور زیتون کے تیل میں مکس کرلیں بس جی نسخہ تیار ہے۔

خوراک : آدھا چمچ چھوٹا والا صبح نہار منھ نیم گرم دودھ کے ساتھ ۔ آدھا چمچ شام کو مغرب کے ٹائم یعنی رات کھانے سے کم از کم 2 گھنٹے پہلے ۔

نوٹ

اس نسخہ کے استعمال کے دوران ایک تو آپ نے چند روز مباشرت سے پرہیز کرنا ہے ۔
دیسی دواؤں سے کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوتا
ایک اچھا اور ماہر طبیب ہی مریض کے لیے اچھی دوائی تیار کر سکتا ہے لہذا کسی اچھے اور ماہر طبیب یا حکیم سے ہی رابطہ کریں

کسی قسم کی ہدایات، طبی مشورے اور راہنمائی کے لیے یا دوا گھر آرڈر منگوانے کے لیے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابط کریں ۔

واٹس ایپ نمبر: 8755152470
کالنگ نمبر: 9870967815
حکیم خواجہ اشرف علی شیخ, ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button