عمومی امراض اور ان کا علاج

بواسیری مسوں کو گلائیں ۔

بواسیری مسوں کو گلائیں ۔

خون اور بواسیر کے درد سے چھٹکارا پائیں ۔

ریح، صفراء اور بلغم جب آلودہ ہو کر مقعد کے گوشت پر مسوں کی صورت میں دکھائی دینے لگتا ہے تو اسے بواسیر کہتے ہیں یہ بیماری قبض کی وجہ سے فضلے کے اخراج کے لئے زور لگانے، چٹپٹی اور مصالح دار چیزیں کھانے، شراب پینے، رات کو جاگنے، جسمانی محنت کم کرنے، بار بار جلاب لینے، گرم یا نرم جگہ پر بیٹھنے، ثقیل چیزوں کو کھانے کی وجہ سے پیدا ہوجاتی ہے ۔

اس بیماری کی شناخت ۔

مقعد پر نسیں پھول کر بڑی ہو جاتی ہے، کئی بار تو وہ چنے اور منقے کے سائز سے بھی بڑی ہو جاتی ہے، ان کو بواسیری مسّے کہتے ہیں، یہ مسے مقعد کے اندر اور باہر دونوں جگہ ہو جاتے ہیں ان میں کانٹے چبھنے جیسا درد ہوتا ہے، بار بار فضلے کی حاجت ہوتی ہے، مقعد میں خارش، سرسراہٹ اور درد ہوتا ہے، قبض کی بہت زیادہ شکایت رہتی ہے، خونی بواسیر میں فضلے کے اخراج کے وقت خون بھی آتا ہے ۔

مقعد میں جلن، کھجلی ، درد اور بواسیری مسّوں کو دور کریں خونی و بادی بواسیر کا جڑ سے خاتمہ صرف دیسی دواؤں سے ۔

بواسیر کا ایک نہیں دو نہیں بلکہ ہزاروں مریضوں کو دیکھنے کا کام "حکمتِ اشرفیہ دواخانہ” کر چکا ہے، یہ ہمارے دواخانے کا آزمودہ نسخہ ہے آپ کا بواسیر بہت جگہوں سے دوائیں کھاکر بھی ٹھیک نہیں ہوا تو ایک مرتبہ ہمارے دواخانے سے آزما لیں ان شاءاللہ بواسیر کا جڑ سے خاتمہ ہوگا صرف ایک مہینے میں ۔

نوٹ:
کچھ ایسے مریض بھی ہمارے دواخانے میں آکر مرض سے چھٹکارا حاصل کر چکا ہے جو بواسیری مسّوں کو ختم کرنے کے لیے آپریشن تک کر چکے تھے لیکن ان کو پھر سے بواسیر کا مرض ہو گیا جس کے بعد ہمارے دواخانے میں آکر اپنا علاج شروع کرا اور الحمدللہ شفایاب بھی ہو پایا ۔

9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button