مردانہ کمزوری کا علاج

سلاجیت گولڈ کورس (صد فیصد آزمودہ)

سلاجیت گولڈ کورس ۔

مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ کی کمی ،
مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور منی کا اخراج (جلدی ڈسچارج ہونا) ،
کسی لڑکی سے بات کرتے ، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا ۔

اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا، بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا، ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا ۔

مباشرت کے بعد کپکپی طاری ہونا جوکہ دل کی کمزوری کی علامت ہے۔
ایک دفعہ ہمبستری کرنے کے بعد ،
دوبارہ تیار نہ ہونا ۔

حکیمی اور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہمارا "سلاجیت گولڈ کورس” نوجوان اور جوانوں کے علاوہ ، بوڑھوں کے لیے بھی بہت اسپیشل اور اعلی قسم کا کورس ہے ۔

ایک ہفتہ تک دوبارہ مباشرت کے لیے جسم کا تیار نہ ہونا جنسی کمزوری کی علامت ہے ۔
عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہونا جو مشت زنی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔

عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے یا عورت کے جسم سے ٹچ ہوتے ہی یا ہلکی سی رگڑ کھاتے ہی منی کا اخراج ہو جانا ، جسے ذکاوت حس کی علامت کہا جاتا ہے ۔

منی کا پانی کی طرح پتلا ہونا، منی میں رقت اور پتلاپن، سپرم کا کم ہونا، اولاد کے لیے سپرم کم ہونا یعنی مردانہ بانجھ پن ۔ عضو خاص میں پریشر (تناؤ) کا نہ ہونا۔ بیوی سے مباشرت کے دوران انتشار کا نہ ہونا یا آکر فوراً ختم ہو جانا ۔

جسمانی کمزوری.
ہر وقت تھکاوٹ رہنا
چلتے ہوئے پنڈلیوں میں درد ہونا ۔
نظر میں کمی ۔
حافظہ میں کمی ،
غصہ میں اضافہ ۔
گرمیوں میں ہاتھ پاؤں کی تلوں کی جلن جبکہ سردیوں میں حد سے زیادہ سردی لگنا ۔
قبض ۔

جریان ,احتلام , دھات . پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا کافی لمبے عرصے تک اولاد کا نہ ہونا ۔
کمر میں درد ، پٹھوں میں درد ،
پیٹ کا بڑھنا ،

قبض، گیس، تیزابیت ، سینے میں جلن ، پیشاب میں جلن ، پیشاب کے ساتھ خون کے قطرے وغیرہ نکلنا ۔

ان سب علامات کا مکمل اور مجرب و آزمودہ کورس ہمارے دواخانے سے کریں ۔
مکمّل اور مستقل علاج کے لیے آپ ہمارا "سلاجیت گولڈ کورس” کا استعمال شروع کردیں .

یہ عضو خاص کی لمبائی، موٹائی اور سختی کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. عضو تناسل کا ڈھیلاپن، سستی، کاہلی، ٹیڑھاپن، چھوٹاپن، ختم کر کے قدرتی طاقت اور انتشار پیدا کرتا ہے ۔

اس کورس کے دیگر فوائد ۔

سرعت انزال میں مفید ہے ۔
منی پیدا کرتا ہے ۔
منی گاڑی کرتا ہے ۔
سپرم کاؤنٹ بڑھاتا ہے ۔
اولاد نرینہ کے لیے خاص جراثیم پیدا کرتا ہے ۔
منی کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے ۔
قلت منی اور مردانہ جراثیم کی کمی کی وجہ سے اولاد سے محروم حضرات کے لئے لاجواب تحفہ ہے ۔
پٹھوں کو طاقت دیتا ہے ۔
ہمبستری کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے ۔
جسم کو موٹا اور توانا کرتا ہے ۔
منی میں موٹیلٹی کو بڑھاتا ہے ۔
منی کے سب نقائص کو دور کرتا ہے ۔
کمر درد کو دور کرتا ہے ۔
ہمبستری کے بعد جو کمزوری اکثر افراد کے ساتھ ہوتا ہے اسے دور کرتا ہے ۔

زیادہ ہمبستری سے قلت منی کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں ہمبستری کرنے کا دل نہیں چاہتا قلت منی کو پورا کرکے ہمبستری کی چاہ پیدا کرتا ہے ۔

اور اس نسخہ کی جتنی تعریف کروں کم ہے بنانا بس مشکل ہے لیکن فوائد بہت زیادہ ہیں اگر آپ جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہیں تو بنائیں ورنہ بنی بنائی ہم سے گھر بیٹھے کہیں بھی منگوا لیں ۔

نسخہ نوٹ فرمالیں :
تودری سرخ۔ 25 گرام
موصلی سفید۔ 50 گرام
موصلی سیاہ۔ 15 گرام
موصلی سنبھل۔ 15 گرام
لودھ پٹھانی ۔10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 35 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
تخم سرس 30 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
بہمن سفید۔ 15 گرام
مغز بنولہ۔ 20 گرام
گوند کیکر 40 گرام
سنگھاڑا 15 گرام
سنڈھ 25 گرام
اجوائن خراسانی 20 گرام
تالمکھانہ 15 گرام
مغز بادام 25 گرام
تخم بابونہ 8 گرام
زراوند مدرج 10 گرام
ناریل دریائی۔ 15 گرام
نشاستہ۔ 25 گرام
جدوار خطائی۔ 15 گرام
زعفران کشمیری۔ 10 گرام

گائے کا پہلے وارے کا پہلا دودھ تقریباً 2 کلو ہو یعنی جب گائے پچہ پیدا کرتی ہے پہلی دفعہ جو اسکا پہلا دودھ یا دوسرا دودھ ہو تقریباً وہ دودھ 2 کلو ہو ۔

طریقہ تیاری:
تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر کپڑ چھان کرلیں اور وزن وہی ہونا جو لکھا ہوا ہے ۔ تمام ادویہ کو اچھی طرح زعفران کے علاوہ سبھی کو مکس کرلیں اور پھر ان سب سفوف میں جو گائے کی کھیس کہ لو یا پہلے وارے کا دودھ وہ ڈال کر رکھ دو لیکن چھاؤں میں رکھنا ہے اور جب تک دودھ بالکل خشک نا ہو جائے اسے روزانہ صبح اور شام اچھی طرح ہلانا ہے اور مکس کرنا ہے تقریباً گرمی کے موسم میں 8 سے 10 دن لگتے ہیں اور سردیوں میں 15 سے 20 دن لگ جاتے ہیں اسے خشک ہونے میں ۔ لیکن جب خشک ہو جائے اس کو کسی بند شیشی میں محفوظ کرلیں اور حسب ضرورت کیپسول میں بھر لیں ۔

گھر بیٹھے مکمل رازداری کے ساتھ تیار شدہ دوائیں کہیں بھی منگوانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر میسج کریں یا پھر رابطہ کریں ان دونوں میں سے کسی نمبر پر ۔ ہوم ڈلیوری پورے انڈیا میں اور بیرونی ممالک میں بھی ہمارے ہاں سے دوائیں بھیجی جاتی ہیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ نمبر: 9870967815 واٹس ایپ نمبر: 8755152470 ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button