مردانہ کمزوری کا علاج

یہ نسخہ مایوس اور کمزور مردوں کے لیے خاص ہے

مایوسی گناہ کبیرہ ہے اور علاج سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔

کیا ہی کمال کے نسخے جات "حکمتِ اشرفیہ دواخانہ” اپنے دوستوں ، احبابوں اور چاہنے والوں کو دے رہا ہے، آپ گھر بیٹھے جوڑوں کے درد، گٹھیا اور کمر درد وغیرہ کے لیے ، بے اولاد جوڑے اولاد کے لیے ،مردانہ کمزوری والے مردانگی کو بڑھانے کے لیے جیسے عضو تناسل میں تناؤ کی کمی ، نامردی، ٹائمنگ کی کمی، منی کے پتلے پن، عضو خاص میں ٹیڑھاپن، پتلاپن، ڈھیلاپن، نسوں میں بلاکج، عضو خاص میں خون کے دورانیہ کی کمی، جڑ کی طرف سے عضو تناسل میں پتلاپن اور آگے کی طرف سے پھولا ہوا، اور مردانہ ہر طرح کی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے جلدی سے رابطہ کریں’اور کہیں بھی اپنے دیے ہوئے ایڈریس پر دوا پارسل منگوائیں ۔ ہمارا واٹس ایپ اور کالنگ نمبر: 9870967815

اس نسخے کے بے شمار فوائد ہیں ۔ یہ مقوی باہ ہے، مادہ تولید کو بڑھاتا ہے اور منی خوب پیدا کرتا ہے، قوت امساک پیدا کرتا ہے، کئی مردوں کے برابر طاقت پیدا کرتا ہے، ہر قسم کی مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں اعلی مقام رکھتا ہے جوڑوں کادرد، کمردرد، ایک ہفتہ میں دور کر دیتا ہے، ہاضمہ کو درست اور ٹھیک کرتا ہے، بھوک اعتدال کے ساتھ لگاتا ہے۔ نسخہ آگے بتا دیا جا رہا ہے آپ خود تیار کر لیں اگر جڑی بوٹیوں سے واقفیت رکھتے ہیں ورنہ آپ بنی بنائی دوا گھر بیٹھے کہیں بھی ہم سے منگوا لیں ۔

نوٹ: ایک بات یاد رکھیں ہمارے دواخانے سے اگر آپ نے ایک کورس بھی دوا کے منگا لیا تو ہماری دوا آپ کو مایوس ہونے نہیں دے گی بلکہ ان شاءاللہ خوشی ہی دے جائے گی۔

حکمتِ اشرفیہ دواخانہ: آپ کی صحت کا محافظ آپ کی خدمت میں نسخہ پیش کر رہا ہے آپ نسخہ نوٹ فرمالیں۔ اب مردانہ قوت کئی مردوں کے برابر پیدا کریں ۔

نسخہ :
شیرہ میٹھے آم کا 3 کلو
شکر سفید 1 کلو
گھی دیسی 500 گرام
دودھ بھینس 1 کلو
شہد 🍯 حسبِ ضرورت
زنجیل 12 گرام
فلفل دراز10 گرام
ستاور 15 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
چوب چینی 50 گرام
مغز تخم خربوزہ 50 گرام
تیز پات 10 گرام
سنگھاڑہ خشک 50 گرام ۔

ترکیب تیاری : سب سے پہلے شیرہ میٹھے آم کا، دودھ، شہد، شکر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور باقی تمام ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا کر دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر اسکو ہلکی آنچ پر رکھے ہوئے دودھ، شیرہ آم،شہد، شکر والے مرکب میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکاتے جائیں جب حلوے کی مانند بن جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈھنک کر رکھ دیں یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا ۔

مقدار خوراک:
2 سے 3 بڑے چمچ صبح نہار منہ لیں یا شام پانچ بجے جب پھر سے آپ خالی پیٹ ہوتے ہیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔
WhatsApp and contact No, 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button