گھریلو ٹوٹکے

بیوی خاوند سے کیا چاہتی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں

اک عورت (زوجہ) اپنے مرد سے کیا چاہتی ہے؟ جانیے اس تحریر میں ۔

عورت کا وجود قدرت کی شاہکاری کا بڑا ہی عظیم نمونہ ہے اس کے جسم میں ملائمت ، حسن و خوبصورتی ، محبت و پیار ، اور کشش و جاذبیت کا ایسا شاندار امتزاج قائم کیا گیا ہے کہ عجائبات قدرت میں اس کی مثال نہیں ملتی اس کے علاوہ قدرت نے اسے مختلف روپوں میں اپنا شاندار کارکرد ادا کرنے کی بے مثل صلاحیت بخشی ہے بیوی کی حیثیت سے وہ مرد کی بہترین ساتھی ہے اور اس کے گھر کی ملکہ بنتی ہے ماں کی حیثیت سے اس کا مرتبہ اتنا عظیم ہے کہ اولاد کے لیے جنت اس کے پاؤں تلے قرار دی گئی ہے بہن کے روپ میں وہ بڑے عظیم اور پاک رتبے پر فائز نظر آتی ہے اور ایک بیٹی کی حیثیت سے اس کا کردار فرمانبرداری ، صالحیت اور پاکبازی میں یکتا ہے گویا کہ عورت کو کسی بھی زاویے سے دیکھیں ، وہ حسن کائنات کا ایک بہترین مرقع ہے ۔

ان سب سے آگے یہ کہ عورت کو پیدا کر کے اللہ تعالیٰ نے نسل انسانی کی بقاء کا ذریعہ بنایا ہے عورت کے بغیر گھرانہ غیر مکمل تصور ہوتا ہے ۔

مرد کی سماجی زندگی تبھی اچھی ہوتی ہے جبکہ اس کی شریک حیات اپنی پوری دلکشی و دلجمعی کے ساتھ اس کے شانہ بشانہ چل رہی ہو ۔اور اپنی گرمجوشی سے اپنے خاوند کے اندر ولولہ انگیز طرزِ فکر و عمل اختیار کرنے کا جذبہ محرک کر دیتی ہے اور اکثر اوقات یہ دیکھا جاتا ہے کہ بیوی کے گھر میں آنے کی وجہ سے نہ صرف گھر کے معاشی حالات سدھر جاتے ہیں بلکہ گھر اور باہر کی رونقیں بھی دوبالا ہو جاتی ہیں ۔

قدرت نے عورت کے جسم میں نرمی اور خوبصورتی کے ذریعے بے پناہ کشش کے ساتھ ساتھ جنسی طلب کا مادہ بھی رکھا ہے تاکہ وہ نسل انسانی کی پیدائش کا عظیم فریضہ ادا کرنے کا بوجھ اٹھانے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے چنانچہ عورت کا جنسی طلب کی خاطر خود بخود مرد کی طرف رجوع کرنا ایک فطری عمل ہے ۔

عورت کی جنسی طلب یہ تقاضہ کرتی ہے کہ مرد اس کے نرم و گداز اور خوبصورت جسم کو اپنے مضبوط بازؤں میں جکڑ کر محبت اور پیار کی ایسی وادیوں میں لے جائے جہاں دونوں کے وجود ایک دوسرے میں گم ہو جائیں اور دونوں یہ بھول جائیں کہ وہ الگ الگ جسم رکھتے ہیں ۔ عورت کی جنسی طلب اس بات کی طالب ہوتی ہے کہ اس کا مرد مضبوط ، توانا ، صحت مند اور تندرست و خوبصورت ہو اور جنسی طور پر بھی بہت قوی اور مضبوط ہو ۔ تاکہ وہ بھی اپنے خاوند سے بے پناہ پیار ومحبت کرے اور اس کے جسم کے قرب سے اپنی جنسی طلب کی تشنگی کی پیاس بجھاتی رہے عورت کی جنسی طلب اس بات کی متمنی ہوتی ہے کہ اس کا مرد اس کے نرم و نازک جسم کی حفاظت کرتے ہوئے اس کے جسم کو استعمال کرنا اور اس سے فائدہ اٹھانا جانتا ہو ۔

عورت کی جنسی طلب اس بات کی مقتضی ہوتی ہے کہ اس کا مرد اس کے جسم سے جو کچھ اپنے لیے لذت حاصل کرے ویسی ہی لذت اپنے جسم سے اس کے جسم کو واپس لوٹائے ۔ عورت کی جنسی طلب ایسے مرد کی آرزو رکھتی ہے جو جنسی طور پر اتنا مضبوط اور طاقتور ہو کہ جب وہ اپنا جسم اس کے حوالے کرے تو وہ اس کے اندر کے تمام خوابیدہ جذبات کو شعلہ نما بنا کر آگ کی طرح بھڑکادے اور جنسی ملاپ کے دوران ایک ایسا طوفان برپا کرے جس سے پیدا شدہ تیز و تند مد و جزر کو سنبھلنے کے لئے ایک لمبا وقفہ درکار ہو۔

نوٹ: یہ تمام چیزیں آپ بھی اپنے اندر تلاش کریں نہ ملے تو پیدا کرنے کی کوشش کریں اور جنسی طور پر مضبوط طاقتور ہیں تو اس طرح کے ٹرکس آزمائیں اور جو حضرات جنسی طور پر کمزور و ناتواں ہیں اور مضبوط و طاقتور ہونا چاہتے ہیں تو کسی ماہر حکیم و طبیب وغیرہ سے رجوع کریں آپ چاہیں تو مجھ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپ ہمارے واٹس ایپ پر میسج یا کال بھی کر سکتے ہیں صرف اور صرف ہمارے ان دونوں ہی نمبروں پر

8755152470
WhatsApp and contact No, 9870967815

باقی اور بھی باتیں پھر کسی پوسٹ میں

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button