مردانہ کمزوری کا علاج

مشت زنی کی تباہ کاریاں اور نقصانات

مشت زنی (جلق یعنی ہاتھ سے منی خارج کرنے) کی تباہ کاریاں

حکمتِ اشرفیہ دواخانہ آپ کی صحت کا محافظ

حکیم اشرف علی شیخ قاسمی, ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین,

قارئین کرام

مشت زنی (جلق, ہاتھ سے منی کا اخراج کرنا) کیسا ہے؟

مشت زنی کی تباہ کاریاں

مشت زنی کے نقصانات

مشت زنی یعنی اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جوانی ضائع کرنے کی وجوہات، نقصانات ۔

مشت زنی یعنی جلق کرنا یہ اس قدر برا فعل ہے کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ

اپنے ہاتھوں سے منی خارج کرنے والا ملعون ہے اور خدا تعالٰی کی لعنت کا مستوجب ہے

ہاتھ کی رگڑ سے عضو تناسل کے رگ و پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں اوران میں خون کا دور دورہ بند ہو جاتا ہے نیلی نیلی رگیں ابھر آتی ہیں اور پھر عضو تناسل میں کمزوری اور ڈھیلا
پن پیدا ہو جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ انتشار کے قابل ہی نہیں رہتا منی کے بار بار نکلنے کی وجہ سے نہایت ہی خراب اور منی بہت ہی زیادہ پتلی پیدا ہونے لگتی ہے جس سے منی کے کیڑے ختم
ہو جاتے ہیں بار بار منی نکلنے کی وجہ سے منی کا پیدا ہونا بھی کم ہو جاتا ہے اور اس کی قوت امساک بالکل کم ہو جاتی ہے اس لئے جب کبھی پائخانہ کرتے وقت زور لگایا جائے تو فوری طور پر چند ایک قطرے منی کے نکل پڑتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ یہاں تک نوبت پہنچ جاتی ہے کہ ذرا سی رگڑ ، جماع کے خیال سے ہی ، یاعورت سے بات چیت کرنے سے ہی منی نکل جاتی ہے
ایسی حالت کو ذکاوت حس کہتے ہیں۔

علاوہ ازیں اس فعلِ بد کا سب سے بڑا اثر اعضائے رئیسہ پر پڑتا ہے اور بدن کے جوہر منی کو خارج کردینے کی وجہ سے تمام اعضا ئے رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں۔

اعضاء رئیسہ

دل
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
دماغ
۔””””””

جگر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خصیتین

گویا کہ ان چاروں کی تندرستی سے بدن انسانی تندرست رہتا ہے اور ان میں ضعف یاکوئی خرابی ہو جانے کی وجہ سے تمام بدن خراب یا کمزور ہو جاتا ہے۔
اور یاد رہے کہ ہاتھ سے جوانی ضائع کرنے کی وجہ سے ان چاروں اعضاء کو کیا کیا نقصان پہنچتا ہے؟

آؤ دیکھیں۔

(دل:)

مشت زنی جیسے برے فعل سے جب کچھ لذت پیدا ہوتی ہے تو اس وقت یہی نہیں کہ صرف منی نکل کر بس ہو جاتی ہے بلکہ ساتھ ایک چیز اور بھی خارج ہوجاتی ہے جوکہ منی سے بھی زیادہ قیمتی ہے اور وہ حرارتِ غریزی ہے چونکہ اس کے فاعل کو بار بار اس فعل کو کرنا پڑتا ہے اسلئے حرارت
غریزی اتنی خارج ہو جاتی ہے کہ جتنی اور پیدا نہیں ہوسکتی اس لئے اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہےکہ دل کمزور ہو جاتا ہے بلکہ بعض کو خفقان یعنی بھولنے کی بیماری اور غشی کا عارضہ بھی ہو جاتا ہے۔

پھر جب اس کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ سب تیری ان بد فعلیوں کا نتیجہ ہے جو اپنی بد قسمتی سے تو کر چکا ہے تو پھر اس کو غم لاحق ہوتا ہے اس سے دل کو بھی نقصان پہنچتا ہے اس لئے وہ کسی کی طرف نظراٹھا کر مارے شرم کے دیکھ نہیں سکتا وہ اپنے آپ کو گناہ گار اور بد کردار سمجھتا ہے، اس کا دل دھڑکتا ہے اور نہایت کمزور ہوجاتا ہےاس لئے انتشار کے وقت وہ خون کی صحیح مقدار عضو تناسل کی طرف نہیں بھیج سکتا اسی وجہ سے ضعف قلب کے مریضوں کو کامل انتشار نہیں ہوا کرتا۔ یہ دل کا نقصان ہے۔

دماغ

مشت زنی سے دماغ کو بہت جلد نقصان پہنچتا ہے کیوں کہ جو اعصاب، پٹھے، دماغ سے نکلتے ہیں وہ ذکیُ الحس ہونےکی وجہ سے بہت جلد کمزور ہوجاتے ہیں اور پھر وہ یہاں تک ہو جاتے ہیں کہ خواہ مرد عورت کے ساتھ بھی لیٹا رہےتب بھی انتشار نہیں ہوتا۔۔۔۔ علاوہ ازیں سردرد رہتا ہے ذرا سا چلنے یا بیٹھے بیٹھے کھڑے ہونے سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے طرح طرح کے برے خیالات پیدا ہونے لگتے ہیں اور سب سے بڑی علامت یہ ہےکہ بوقت انزال مرد کو لذت بہت کم آنے لگتی ہے اس لئے وہ لذت کی دوائیں لے کر اور بھی کمزور پڑ جاتا ہے۔

(جگر:)

مشت زنی کی وجہ سے جگر بہت جلد کمزور ہوجاتا ہے کیوں کہ منی کے زیادہ خارج ہو جانے کی وجہ سے خون کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے اس لئے جگر کو خون بنانے کے لئے زیادہ
کام کرنا پڑتا ہے لیکن جوخون پیدا ہوتا ہے وہ منی بنانے میں صرف ہوجاتا ہے اس لئے جگر کو پوری خوراک نہیں ملتی اس وجہ سے جگر بہت جلد کمزور ہوجاتا ہے اور جلق
لگانے والے کے بدن میں خون کم ہونے کے باعث اس کے بدن کی رنگت زرد ہو جاتی ہے، نیز اس کی بھوک بند ہو جاتی ہے

(خصیتین:)

اس فعل بد کی وجہ سے یہ دونوں عضو بھی نہیں بچ سکتے چونکہ خون سے منی کو یہی عضو بناتے ہیں اس لئے اس مذموم کام سے ان کو بھی اپنا کام بار بار کرنا پڑتا ہے بلکہ اکثر مواقع پر تو منی خام یا صرف خون ہی دینا پڑتا ہے اس لئے کمزور اور ڈھیلے ہو کرلٹک جاتے ہیں اور ان میں تھوڑا تھوڑا درد بھی رہنے لگتا ہے۔

اعضائے رئیسہ کے علاوہ

معدہ

گردہ

مثانہ

پر بھی برا اثر پڑتا ہےغرض یہ کہ انسان صحیح
معنوں میں زندہ درگور ہوجاتا ہے بلکہ بعض واقعات اور مشاہدات سے تو معلوم ہوتا ہے کہ۔

کئی شخص تو اس فعلِ بد سےاچانک مرگئےاوربعض اشخاص کو جنون یامالیخو لیا یا رعشہ جیسی خوف ناک بیماریاں چمٹ گئیں لہذا پکار پکار کرکہا جاتا ہے کہ بھائیو؟ اس فعلِ بد سے بچو ،خود بھی اور اپنے بچوں اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو ورنہ تمام عمر پچھتاؤگے اپنے بچوں کاخاص طور پر خیال رکھو ان کو خراب عادت لڑکوں کے ساتھ نہ ملنے دو بلکہ دو بچوں کو ایک جگہ چھوڑ کر کبھی بے پرواہ نہ ہو ورنہ وہ ضروراس عادت کے مرتکب ہوکراپنے آپ کو تباہ کر دی یں گے۔

(نوٹ:)
اور اگر وقت پر علاج نہ کرایا جائے تو شادی کے بعد طلاق تک نوبت آجاتی ہے اور میاں بیوی کے باہم متصادم ہونے سے خاندان کے خاندان اُجڑ جاتے ہیں ۔لہذا بروقت علاج کروائیں اور زندگی عیش کے ساتھ بے فکری زندگی گزاریں ۔

ہم نے ایسے مریضوں کے لیے انتہائی زود اثر دوا اور مستقل علاج کے لیے آئل ، سفوف، گولیاں، کیپسول اور معجونات تیار کیے ہیں جو آپ کے چھوٹے بڑے ہر طرح کے مسائل کو حل کر دے گا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آئندہ مشت زنی نہیں کرو گے ۔ان کے ساتھ ساتھ سفوف، کیپسول، معجون، گولیاں بھی دیں گے جو سب ملکر آپ کے تمام تر مسائل حل کردیں گے ۔
گھر بیٹھے مکمل رازداری سے منگوا سکتے ہیں۔ اور کمال کی بات یہ کہ ان دواؤں کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہیں الحمدللہ ۔

آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے آپ کے کوئی دوست، احباب اور عزیز و اقارب میں اگر کوئی کسی بھی جنسی (sexual problems) بیماری میں مبتلا ہے تو وہ ھم سے رابطہ کرسکتے ہیں

نوٹ : کسی بھی طرح کی طبی راہنمائی اور مشورے کے لیے آپ ہمیں کال یا واٹس ایپ پر میسج کر سکتے ہیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ قاسمی، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین, 9870967815

WhatsApp 8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button