مکھانے، سفید تل اور ایک گلاس دودھ کے فائدے۔
مکھانے، سفید تل اور ایک گلاس دودھ کے فائدے۔
پیارے دوستوں:
پوسٹ کو مکمل پڑھیں اور نسخے سے فائدہ اُٹھائیں
(1) پھول مکھانے خرید کر لائیں (کہیں بھی یہ چیز آپ کو مل جائے گی) اسے بھون لیں۔
(2) سفید تل خرید کر لائیں اور بھون لیں، خواہ سابت ڈالدیں یا پھر کھرل کرلیں ، اگر گرائنڈر مشین ہے تو گرائنڈ کر لیں لیکن گرائنڈ بہت زیادہ نہیں کرنا ہے ورنہ تھوڑا تھوڑا پانی جیسا چھوڑ سکتا ہے،
(3) اور ایک گلاس گائے کا دودھ لیں جسے آپ کو اچھے سے آگ پر گرم کرنا ہے اور ان دونوں چیزوں کو ایک ایک چمچہ ڈالنا ہے پھر ہلکے آنچ پر خوب پکائیں اور بس آپ کی کھیر تیار ہے۔
اس کو ہر شخص بچے، بوڑھے، جوان، مرد و عورت،صحتمند، بیمار، غرضیکہ ہر کوئی استعمال کر سکتے ہیں، ہر ایک کے لئے مجرب ہے الحمدللہ
پیارے دوستوں یہ صرف دوا ہی نہیں بلکہ صحتمند زندگی گزارنے کا ساتھی ہے،ذریعہ ہے،
اگر آپ ہمیشہ جوان رہنا چاہتے ہیں،
اگر آپ ہمیشہ خوبصورت بنے رہنا چاہتے ہیں،
اگر آپ ہڈیوں کے درد سے بچے رہنا چاہتے ہیں،
اگر آپ جوڑوں، گھٹنوں،کمر درد وغیرہ سے بچے رہنا چاہتے ہیں،
اگر آپ کیلشیئم کی کمی سے بچے رہنا چاہتے ہیں،
اگر آپ اعصابی توانائی چاہتے ہیں،
اگر آپ جسمانی توانائی چاہتے ہیں۔
تو آپ اس گھریلو ریمیڈی کا استعمال شروع کر دیں مجھے امید ہے کہ آپ کھاتے جائیں گے اور ہمیں دعائیں دیتے جائیں گے، دوسروں کو بھی بتائیں گے اور انہیں بھی فائدہ ہوتا جائے گا اور پھر آپ کے نامۂ اعمال میں ثواب لکھا جاتا رہے گا کیونکہ جب آپ پوسٹ کو اپنے دوستوں، احبابوں کو شیئر کریں گے تو ہو سکتا ہے کہ بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے،
اگر آپ کو ہمارے کسی بھی نسخے سے فائدہ پہنچے تو ہمیں ضرور اس بات کی اطلاع کریں
پیارے دوستوں: یہ ھم آپ کو کئی سالوں کے تجربے ھدیہ میں پیش کررہے ہیں، صرف آپ سے دعائیں چاہتے ہیں۔
اور اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں اس کے علاوہ دیگر کسی امراض میں کوئی مبتلا ہے تو وہ ہمارے دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں’ اور خاص کر باطنی امراض کے علاج کے لئے رابطہ کریں۔
نوٹ: ہمارے دواخانہ سے بنی ہوئی دوا انڈیا میں کہیں بھی آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں
حکیم مفتی اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین۔
WhatsApp and contact No, 9870967815
8755152470