عورتوں کے مسائل سے آگاہی
عورتوں کے مسائل سے آگاہی
آپ کی صحت کا محافظ 👆، آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اور آپ کو ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شمولیت کی درخواست کرتا ہے۔
Hakeem Ashraf Ali Shaikh, WhatsApp and contact No, 9870967815
پیارے دوستوں:
اس وقت عموماً پورے عالم میں اور خصوصاً بھارت میں امراض بے شمار بڑھتے جا رہے ہیں اور اچھے حکماء اور قابل ڈاکٹرز حضرات کی اس وقت کچھ زیادہ ہی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔ اگر آپ کسی خاص مرض میں مبتلا ہیں جس سے چھٹکارے کے لئے بہت جگہوں سے علاج بھی کرایا لیکن کوئی خاص رزلٹ سامنے نہیں آیا تو ایک بار ہم سے ضرور رابطہ کریں’ اور اپنی زندگی کو خوشگوار بنائیں۔
دوستوں:
خوبصورت، دلکش، گلابی چہرہ (جسے آپ کہ سکتے ہیں چمکدار چہرہ) کس عورت کو پسند نہیں؟
وہ کون سی عورت ہوگی جس کو اس بات کی چاہت نہ ہو کہ اس کا فگر (figure) اچھا نہ لگے؟ یا وہ کون سی عورت ہوگی جس کو شادی کے بعد شوہر کی نگاہ میں خوبصورت اور دلچسپ لگنے والی خوبیاں ، کمالات ، صحت وتندرستی ، بہترین فگر ، اور خوبصورتی اچھا نہ لگے اور خاص کر سب سے بڑی بات یہ کہ وہ کون سی عورت ہوگی جو یہ نہ چاہتی ہو کہ شادی کے بعد اس سے اولاد نہ ہو؟ ( کہ پھر لوگوں کے طعنے سننے پڑے، گھر والوں کے اور خاص کر شوہر کے طعنے سننے پڑے اور شوہر کی دلچسپی اس سے ختم ہو جائے ) کیا کوئی عورت مذکورہ بالا مسائل سے پریشان رہنا چاہتی ہیں؟
تو جواب یہی ہوگا کہ نہیں ایسا ہرگز نہیں چاہتی ہیں
دوستوں، اگر کسی عورت کی صحت بہت کمزور ہے، فگر ( Figure ) ٹھیک نہیں ہے، ایسے ہی لیکوریا کی شکایت ہے جس کی وجہ سے عورت بہت کمزور ہو گئی ہے، (یاد رکھیں کہ شادی شدہ عورت کو اگر لیکوریا یعنی سفید پانی نکلنے کی شکایت ہو تو ایسی عورتوں کو شوہر سے ملنے کا یعنی مباشرت sex کرنے کا من نہیں کرتا، لہذا لیکوریا یعنی دھات سے چھٹکارے کے لئے عورت کا علاج جلد از جلد کرنا لازم اور ضروری ہے ورنہ عورت دوسرے بہت سے امراض کا شکار ہوتی جائیں گیں) یا کھایا پیا نہیں جاتا یعنی بھوک نہیں لگتی، یا کھایا پیا لگتا نہیں، یا پھر گیس کی شکایت ہو، ہاضمہ درست نہیں رہتا ہو، اور جسم میں خون کی کمی ہو گئی ہے یا خون ہی نہیں بنتا ، یا ماہواری صحیح طریقے سے نہیں آتا ہو (ٹائم ٹیبل کی خرابی ہو یا کھل کر نہیں آتا ہو یا پھر کئی کئی مہینوں تک ماہواری نہیں آرہی ہو تو ایسی عورتیں بھی لازماً رابطہ کریں)
یا شادی کے بعد حمل نہیں ٹھہرتا، یا پھر حمل تو ٹھہرتا ہے لیکن پھر چند دنوں یا چند مہینوں میں حمل ضائع ہو جاتا ہے یعنی حمل گر جاتا ہے, اور ایسے ہی عورت کو بچہ ہونے کے بعد بچے کو پلانے کے لئے دودھ نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے تو ایسی تمام عورتوں کے لئے ایک اچھا اور سنہرا موقع ہے "حکمتِ اشرفیہ دواخانہ” جلدی سے رابطہ کریں اور اپنی تمام تر باطنی، ظاہری بلکہ تمام امراض سے چھٹکارا پانے کے لئے علاج کرائیں اور آئندہ زندگی کو خوشگوار اور اچھی بنائیں۔
ہمارا پرسنل اینڈ واٹس ایپ نمبر، 9870967815
WhatsApp and contact No: 8755152470
نوٹ : دوستوں اگر آپ کو ہمارے کسی بھی نسخے فائدہ حاصل ہو تو اس بات کی اطلاع ہمیں ضرور دیں
आप हमारे दवा खाने (H_ A_ Dawa_ khana) से india में कहीं भी घर बैठे अपना इलाज करवा सकते हैं, आपकी दुआ से India में कहीं भी हमारे दवा खाने से Speed Post 🚚🚒 और corier के जरिए parcel भेजा जाता है