قوت باہ بڑھانے کے نسخے

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

موصلی سفید انڈیا
چھلکا اسپغول
ببول گوند
دانہ الائچی خورد
تالمکھانہ
گوند کتیرا
پستہ
سیاہ موصلی
ثعلب پنجہ
ثعلب مصری تمام 50/ گرام کر کے
اور کشتہ چاندی 9/ گرام
کشتہ مروارید 15/ گرام
کشتہ قلعی 20/ گرام
کشتہ مرجان 3/ گرام
مغز بادام 100/ گرام
بوہڑ کا دودھ 100/ گرام

تمام ادویات کو کوٹ پیس کر چھان لیں اور پھر آخر میں کشتہ جات مکس کریں اور پھر خوب اچھے سے 3/ گھنٹے کھرل کریں
بس جی آپ کی دوا تیار ہے آپ استعمال کر سکتے ہیں

مقدار خوراک:
صبح خالی پیٹ ہمراہ شیر گاؤ اور رات کو سونے کے ٹائم آدھا سے ایک چمچہ کر کے استعمال کریں اور دیکھیں گے کہ چند روز میں ہی آپ کو خود میں شیر جیسی طاقت محسوس ہونے لگے گی

فوائد:

جن کی مردانہ طاقت کمزور پڑ چکی ہے (خواہ وہ 20/ سال کے ہوں یا 60/ سال کے) جن کو شہوت نہیں آتی یا جو عورت کے پاس جاتے ہی ڈھیلے پڑ جاتے ہیں، جن کا نفس ڈھیلا پڑ چکا ہے بے جان ہو چکا ہے، اور جن کی مادہ منویہ (منی) بہت پتلی ہو چکی ہے، منی کی پیدائش کم ہونے لگی ہے، اور جن کی ٹائمنگ ایک منٹ سے بھی کم ہے ایسے تمام افراد کے لئے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے، بلکہ اگر آپ نے بہت جگہوں علاج کرالیا ہے لیکن کچھ زیادہ فائدہ نہیں سمجھ میں آ رہا ہے تو ایسے تمام افراد گھر پر ہی اس نسخے کو بنائیں اور استعمال کریں ان شاءاللہ آپ مذکورہ بالا تمام مسائل سے چھٹکارا پائیں گے لیکن یاد رہے کہ اگر آپ جڑی بوٹیوں سے واقفیت نہیں رکھتے تو کسی ماہر حاذق طبیب، حکیم سے نسخہ تیار کرائیں اور یا پھر گھر بیٹھے کہیں بھی ہمارے دواخانے سے اپنا پارسل بک کرائیں

ہمارا پرسنل اینڈ واٹس ایپ نمبر 9870967815
WhatsApp and contact NO 8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button