اسقاط حمل کیا ہے؟
اسقاط حمل کیا ہے؟
آج کی تحریر اسقاط حمل ہے، اسقاط حمل اسے کہتے ہیں کہ جب حمل ابتدائی مراحل میں غیر متوقع طور پر ختم ہو جائے
یعنی یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ بار بار عورت کے پیٹ سے نطفے کی شکل میں بننے والے بچے کا گر جانا، جسے حمل کا بار بار گر جانا کہا جاتا ہے،
وجوہات،اسباب اور علاج،
قارئین کرام:
بہت ساری عورتوں کو بچہ ٹھہر چکا ہوتا ہے لیکن کتنی ہی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ وہ اندازہ نہیں کر پاتی کہ میں حاملہ ہوچکی ہوں اور پھر کچھ ایسے کام یا ایسے افعال،ایسے حرکات کرتی ہیں کہ ٹھہرنے والا بچہ جسے ابھی صرف کئی دن گزرے ہیں گرجاتا ہے، اور پھر وجائنا سے خون نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
اور لیکن زیادہ تر عورتوں کو اندازہ تو ہو جاتا ہے کہ ان کے پیٹ میں بچہ ٹھہر چکا ہے،لیکن وہ مقدار سے زیادہ بوجھ اٹھا لیتی ہے،یا کچھ ایسے ورزش کرتی ہے جس سے ٹھہرنے والا بچہ گر جاتا ہے،
اور یا تو ایسی ادویات کا استعمال کرتی ہے جس کی وجہ سے حمل ضائع ہوجاتا ہے،
اور بہت ساری عورتیں ایسے مشقت والے ڈانس،یا تیراکی،یا یوگا وغیرہ کرتی ہے جس کی وجہ سے حمل ضائع ہوجاتا ہے،
یا پھر شوہر مباشرت (Sex) کا ایسا پیچیدہ طریقہ اختیار کرتا ہے، یا بہت بہت زیادہ بوجھ اور لوڈ عورت پر ڈالتا ہے،جو اسقاط حمل کے اسباب ہوتے ہیں، اور جس کی وجہ سے بھی حمل ضائع ہوجاتا ہے،
اس سلسلے میں سب سے بڑی بات یہ کہ عورت کو ہر کام میں اعتدال برتنی چاہیے، اور اپنے حاملہ ہونے کا دھیان اور اندازہ ہونا چاہیے،
مذکورہ جتنی باتیں لکھی گئیں ہیں،احتیاط کرنا چاہیے،
اور اگر واقعتاً اس سلسلے میں آپ پریشان ہیں تو کسی اچھے طبیب،ڈاکٹر،ماہر معالج،حاذق حکیم سے رابطہ و مشورہ کرنا چاہئے،
اور اس سلسلے میں آپ کی پریشانیوں کے حل کے لئے آپ کا اپنا دواخانہ ،،🌲حکمت اشرفیہ دواخانہ🌲،، بہت مؤثر ثابت ہو سکتا ہے لہذا اگر آپ ہمارے کلینک سے علاج کرانا چاہیں تو کرا سکتے ہیں،
حکیم اشرف علی شیخ قاسمی،
WhatsApp and contact no
9870967815
8755152470