لیکوریا (عورتوں کا شرمگاہ سے سفید رطوبت خارج ہونا)
لیکوریا (عورتوں کا شرمگاہ سے سفید رطوبت خارج ہونا)
قارئین کرام
لیکوریا (عورت کی شرم گاہ سے سفید پانی کا نکلنا) جسے دھات نکلنا بھی کہتے ہیں، (اور بہت ساری عورتوں کو دہی ،لسی،اور کھانا پکانے کے بعد جو پانی نکلتا ہے جسے بہت ساری جگہوں میں مار کہتے ہیں) بالکل اسی طرح سے نکلتا ہے جوکہ بہت نقصان دہ ہوتا ہے
جی ہاں قارئین کرام
عورتوں کو اس لیکوریا (شرمگاہ سے سفید پانی کا نکلنا) کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں کا شکار ہونا پڑتا ہے، جیسے کمر میں درد،پنڈلیوں میں درد،بدن میں تھکاوٹ،سستی،کام کاج کا دل نہ کرنا،اور پورے جسم میں درد رہنا وغیرہ
اور بلکہ ایم سی (ماہواری) میں بھی پروبلم (مہینے کا آگے یا پیچھے ہونا) کبھی مہینے میں دو بار ماہواری کا آجانا،اور کبھی پورے مہینے کے گزرنے کے بعد بھی ایک مرتبہ بھی ماہواری کا نہ ہونا، *یا پھر ماہواری کا بند ہو جانا، جس کی وجہ سے اور بہت ساری بیماریوں کا شکار ہو جانا،
کیونکہ جب ماہواری بند ہو جاتی ہے تو بے چینی بھی شروع ہو جاتی ہے،ہاتھ اور پاؤں وغیرہ میں جلن ہونے لگتا ہے،پھر کھانا پینا،صحیح طرح سے کھایا، پیا نہیں جاتا جس کی بنا پے جسمانی طور پر بھی کمزوری آجاتی ہے،پھر جسم میں خون کی مقدار کم ہو جاتی ہے،پانی کی مقدار کم ہو جاتی ہے، چرچراہٹ،بات بات پر غصے کا آ جانا،شوہر پر،بچوں پر،ساس و سسر پر بہت جلدی برہم ہو جانا وغیرہ
قارئین کرام کیا آپ کے گھر میں کوئی ایسا پیشنٹ ہے؟ اگر ہاں تو جلدی سے علاج کرالیں، ورنہ علاج و معالجہ میں زیادہ دیر کرنا خود کو اور بھی بہت سارے جھمیلوں میں ڈالنے کا خطرہ ہوتا ہے،
علاج میں دیری آپ کے لئے اور خطرناک ہوسکتا ہے،
کہیں بھی علاج کرائیں ، کسی ماہر طبیب،حاذق حکیم ، معالج،ڈاکٹر سے ہی کرائیں،
ہمارے دواخانہ میں ہر ایک بیماری کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے،اگر آپ دواخانہ آنا چاہتے ہیں تو ”موسٹ ویلکم”، ضرور تشریف لائیں آپ کا اپنا دواخانہ ہے اور اگر آپ ہمارے دواخانہ سے کہیں دور رہتے ہیں تو ہمارے دواخانہ سے ،Home Delivery, سویدھا موجود ہے،آپ کہیں بھی گھر بیٹھے دوا منگوا سکتے ہیں،
حکیم اشرف علی شیخ ،ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین
WhatsApp and contact no
9870967815
8755152470
اپیل; دوستوں اچھی باتیں آگے بھی شیئر کریں،تاکہ ہوسکتا ہے کہ آپ کے شیر کرنے سے کسی کو شفاء مل جائے