طرفین کی لذت کے لئے بہت ہی عمدہ نسخہ
طرفین کی لذت کے لئے بہت ہی عمدہ نسخہ
جی ہاں قارئین کرام
آج کا نسخہ لذتین کا، جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں,
بہت سارے جوڑے ایسے ہوتے ہیں جن میں مباشرت (Sex) کی لذت کم ہو جاتی ہیں یا پھر ختم ہو جاتی ہیں، ایسے لوگوں کی آپس میں محبت بھی کم یا ختم ہو جاتی ہیں،
اور بہت سارے جوڑوں میں یہ ہوتا ہے کہ بیوی (Wife) کی خواہش کم یا ختم ہو جاتی ہے اور شوہر کے اندر ابھی جذبات ہوتے ہیں،مباشرت (sex) میں دلچسپی رہتی ہے،اب بیوی (Wife) اس کا ساتھ نہیں دے پاتی تو ایسے میں شوہر کو مایوسی ہوتی ہے،پھر ادھر ادھر دھیان بھٹکنے لگتا ہے مطلب یہ کہ غیر عورتوں کی طرف توجہ ہونے لگتی ہے،
اور اگر اس کے برعکس عورت (Wife) کے اندر ابھی جذبات خوب ہیں اور مرد کو مباشرت (sex) کی طرف رغبت نہیں, عورت (Wife) بلاتی ہے لیکن چونکہ مرد کو مباشرت کی خواہش نہیں ہوتی اور ایسا بار بار ہو ، تو یہ اور بھی خطرناک ہوسکتا ہے،پھر ایسی عورتیں (بیویاں) غیر مرد کی طرف للچائی نظروں سے دیکھنے لگتی ہیں،جس کی وجہ سے بہت سارے گھر بربادی کے دہانے پے چلے جاتے ہیں،اور روز مرہ کا ایک جھگڑا چھڑ جاتا ہے
تو قارئین کرام،
بس آج آپ کو ایک نسخہ دے رہا ہوں اسے تیار کر پائیں گے تو خود اپنے گھر پر ہی تیار کریں،بس جڑی بوٹیوں کے بھید بھاؤ سے واقفیت ضروری ہے ورنہ نقصان کے ذمے دار آپ خود ہوں گے،
ورنہ اگر آپ بنی بنائی منگوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں
9870967815
8755152470
نسخہ نوٹ فرمالیں
مغز تخم املی 1/تولہ
بازو بے سوراخ 1/تولہ
ہیرا ہینگ اصلی 4/رتی
عقرقرحا 6/ماشہ
سہاگہ 4/رتی
سب کا سفوف بنالیں، کسی شیشی میں محفوظ کر لیں۔
اور لعاب دہن (تھوک) میں ملاکر پیسٹ بنالیں اور پھر عضو مخصوص میں لگائیں