قوت باہ بڑھانے کے نسخےمردانہ کمزوری کا علاج

ایک بار آزما کر تو دیکھو! سرعت انزال کا لا جواب نسخہ


مغلظ منی، ممسک، مقوی، پلنگ توڑ امساکی سفوف،کیپسول، گولیاں اور معجون، سرعت انزال کا لا جواب نسخہ

کہیں آپ بھی لذتوں سے محروم تو نہیں ہیں؟
کہیں آپ بھی عورت سے واقعتاً فائدہ نہیں اٹھا پاتے؟
کہیں آپ بھی بیوی سے صحیح معنے میں لطف اندوز نہیں ہو پاتے؟
کہیں آپ بھی ازدواجی زندگی کے 100% خوشی سے محروم تو نہیں ہیں؟
کہیں آپ بھی پورا پورا حق زوجیت ادا کرنے سے عاری تو نہیں ہیں؟
اگر ہاں: تو کیوں نہ صحیح سے علاج کرایا جائے؟ ازدواجی زندگی کے حسین لمحات سے روشناس ہوا جائے؟



پیارے دوستوں: شفاء دینے والی ذات تو اللہ کی ہے, حکماء ، ڈاکٹرز، معالج اور طبیب حضرات تو بس ذریعہ ہیں، اللہ کی ذات پر شفاء کا یقین رکھتے ہوئے کسی ماہر، حاذق،طبیب ، حکیم سے علاج و معالجہ سے متعلق مشورہ کریں’اور اپنی بیماری کو لے کر اپنے ڈاکٹر سے ڈسکس کریں،اور پھر جہاں آپ کا دل مطمئن ہو، وہیں سے اپنا علاج کرائیں، اور کھوئی ہوئی طاقتوں کو پھر سے بحال کریں’ پھر سے خوشی والی زندگی کو تلاش کریں اور پورا پورا حق زوجیت ادا کریں’ اور یاد رکھیں کہ جو جنسی اور جسمانی طور پر جتنا زیادہ مضبوط اور طاقتور رہے گا ایسا شخص خدا کی بندگی بھی بہتر سے بہتر کر سکے گا، بلکہ ایسا شخص حقوق العباد اور حقوق اللہ دونوں ہی بھر پور طریقے سے ادا کرنے پر قادر ہوگا



ہمارے کسی بھی نسخے سے اگر آپ کو فائدہ ہو تو اس بارے میں ہمیں ضرور انفارمیشن دیں اور ہمیں اپنی مخلصانہ دعائیں میں یاد رکھیں



پیارے دوستوں! نسخہ نوٹ فرمائیں!



تج 10/ گرام
سنگھاڑا 10/ گرام
رومی مصطگی 10/ گرام
جاوتری 10/ گرام
لونگ 10/ گرام
جائفل 10/ گرام
عقرقرحا 10/ گرام


ترکیب تیاری:



تمام چیزوں کو خوب اچھے سے پیس لیں، چھان کر پھر سے دوبارہ کھرل کریں، اور پھر ہر ایک چیز کو مکس کر لیں،تین گنا زیادہ شہد ملالیں آپ کا معجون تیار ہے

مقدار خوراک:



آدھی چائے کی چمچ صبح اور شام نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں،

اور جب مباشرت کا ارادہ ہو، تو ایک گھنٹے پہلے اس معجون کو کھالیں



حکیم اشرف علی، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین

WhatsApp and contact No 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button