دیسی علاج

پرانے سے پرانہ قبض کا دیسی علاج

پرانے سے پرانہ قبض کا دیسی علاج

قبض ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان بہت پریشان رہتا ہے چونکہ قبض کی وجہ سے برابر کھایا نہیں جاتا قبض کی وجہ سے گیس اور تیزابیت پیٹ میں بن جاتا ہے، قبض اگر پرانہ ہو جائے تو سب سے بڑا مسئلہ یہ کھڑا ہوتا ہے کہ پھر’ بواسیر’ کی بیماری ہوجاتی ہے جو انسان کے لئے اور بھی زیادہ دردناک ہوجاتا ہے۔

پھر آپ کو معلوم ہوگا کہ بواسیر کی بیماری جن لوگوں کو ہوتی ہے وہ کتنی کرب و گھٹن کی زندگی گزارتے ہیں اور پھر کسی کو خونی بواسیر کسی کو بادی بواسیر تو کسی کو مسوں والی بواسیر ہوجاتی ہے اور ساتھ ہی جگہ مخصوص پر زخم کا ہونا تو لازمی ہے

دوستوں اگر آپ قبض کی بیماری سے بہت پریشان ہیں اور ایلوپیتھی ادویہ یا ہیمیو پیتھی یا اور بھی ادویہ کا استعمال کر چکے ہیں لیکن رزلٹ سمجھ میں نہیں آیا تو ہمارے اس نسخے پر عمل کیجئے اور پرانے سے پرانہ قبض کی بیماری سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیے۔

نسخہ نوٹ فرمالیں:

سونف 200/ گرام
دھنیا 200/ گرام
میتھی دانہ 200/ گرام
سوکھا ہوا آملہ 200/ گرام
زیتون کا نمک 150/ گرام

ان تمام چیزوں کو باریک پیس کر سفوف (پاؤڈر) بنالیں

مقدار خوراک: صبح و شام کھانے کے بعد ایک ایک چمچہ کر کے کھائیں تازہ پانی کے ساتھ اگر 40/ سال پرانہ قبض بھی ہے تو ان شاءاللہ اس گھریلو نسخے سے ختم ہو جائے گا۔

حکیم اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین،
WhatsApp and contact NO: 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button