بہترین ٹپس اور فارمولےجڑی بوٹیوں سے علاجطب و حکمتعمومی امراض اور ان کا علاجقوت باہ بڑھانے کے نسخےمردانہ کمزوری کا علاج

سفوف شاہی

سفوف شاہی

سرعت انزال سے پریشان حال

حکیم اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین،

WhatsApp and contact No,9870967815
8755152470

हमारे दवा खाने से India में कहीं भी घर बैठे अपना parcel मंगवा सकते हैं

ہمارا کام چونکہ طب و حکمت کا ہے ہمارے ساتھ رابطے میں بے شمار لوگ ہیں جن کے مسائل سے بارہا وقتاً فوقتاً ہمیں سامنا کرتے رہنا پڑتا ہے،

دوستوں: اس وقت لوگوں کو امراض نے گھیر رکھا ہے لوگ طرح طرح کے مسائل اور بیماریوں سے پریشان حال ہیں جس کے بہت سے وجوہات ہیں، جن میں سب سے بڑی وجہ ہمارا کھانا، پینا اور غذا ہے اسی طرح ہمارا رہن، سہن اور ہماری دیگر زندگی کے اوقات ہیں۔ ہمارے بچپن کی نادانیاں، غلطیاں، غلط طریقے سے خواہشات کو پوری کرنا، جیسے فحش لٹریچر، سنیما، ٹیلی ویژن کے خراب مناظر کو دیکھنا، اغلام بازی، گندی موویز کو دیکھنا، شادی سے پہلے گندی عورتوں سے ملنا، بہت زیادہ مباشرت کرنا، وغیرہ وغیرہ

پھر ایسے لوگوں کو دن بدن بیماریاں گھیر لیتی ہیں، اور بہت زیادہ ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری کا شکار ہو جاتا ہے اور پھر جب جسم کمزور ہوتا ہے تو جنسی کمزوری بھی آجاتی ہے اور خصوصاً جنسی کمزوری میں بھی منی کا پتلا پن، عضو تناسل کا مکمل کھڑا نہ ہو پانا، اور ٹائمنگ کی بے انتہا کمی کا آجانا تو عام سی بات ہو جاتی ہے،

مباشرت کے وقت پھر عورت کے ملاپ سے پہلے ہی مرد کا انزال ہو جانا، سرعت انزال کی پہلی علامت ہے، کئی بار دخول کے عمل سے پہلے ہی مادہ منویہ نکل جاتا ہے، اسلئے مباشرت کا عمل مکمل نہیں ہو پاتا، اس سے عورت تشنہ رہتی ہے، اور مطمئن (Satisfy) نہیں ہو پاتی، جس کی وجہ سے مرد کے دل میں ندامت، شرمندگی اور پریشانی کے جذبات و خیالات آجاتے ہیں

اگر آپ اس طرح کے مسائل سے پریشان حال ہیں تو ہمارے اس نسخے کو استعمال کریں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیں

چونکہ یہ نسخہ سینکڑوں افراد پر آزمایا ہوا ہے

نسخہ نوٹ فرمالیں👇👇

ثعلب مصری
شقاقل مصری
تودری سفید
کونچ کے بیجوں کی گری
املی کے بیجوں کی گری
تالمکھانہ
سفید موصلی
بہمن سفید
شتاور
کیکر کی خشک پھلیاں
اور ڈھاک کی پھلیاں

سبھی کو 10 – 10 گرام کی مقدار میں لے کر کوٹ پیس کر چھان لیں ، بس جی آپ کا چورن تیار ہے، ایک ایک چمچہ پاؤڈر صبح و شام دودھ کے ساتھ 40/ دن تک استعمال کرنے سے منی کی پیدائش میں اضافہ ہوجائے گا، پتلی منی گاڑھی ہو جائے گی، عضو خاص میں سختی کامل (بھرپور تناؤ) پیدا ہوجائے گی اور ٹائمنگ میں بہت زیادہ بڑھوتری ہوجائے گی جس سے عورت تشنہ نہیں رہے گی بلکہ جنسی طور پر مطمئن (setisfy) ہو جائے گی وغیرہ،

Hakeem Ashraf Ali Shaikh

WhatsApp and contact No
9870967815
8755152470

हमारे वाट्सअप ग्रुप में जोइन होने के लिए इस लिंक पर क्लिक करें👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/LcsRXXORLQS8aJfo4feAgB

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button