طب و حکمت

مغلظ منی، ممسک، مقوی، پلنگ توڑ امساکی گولیاں اور سرعت انزال کا لا جواب نسخہ،

مغلظ منی، ممسک، مقوی، پلنگ توڑ امساکی گولیاں اور سرعت انزال کا لا جواب نسخہ،

بچپن کی غلطیوں,نادانیوں اور جوانی کی تباہ کاریوں سے حاصل ہونے والی چند بیماریوں میں ٹائمنگ کا مسئلہ بھی اک بہت اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے مرد اکثر بہت جلد فارغ ہوجاتا ہے یعنی ٹائمنگ زیرو ہو جاتی ہے حالانکہ یہ ایک خطرناک مرض ہے جس کی وجہ سے بیوی کو تسکین نہیں مل پاتا اور پھر گھر میں چڑ چڑاپن پیدا ہو جاتا ہے میاں بیوی کی آپسی محبت نفرت میں بدل جاتی ہے اچھا بھلا گھر بھی ان نفرتوں کی وجہ سے بہت مرتبہ اجڑ جاتا ہے ۔

اس کی وجہ سے مرد جسمانی وذہنی طور پر بھی بہت متاثر ہوجاتا ہے جس سے بہت ساری خرابیاں پیدا ہوجاتی ہیں اس بیماری کا بروقت علاج بہت ضروری ہے خاص طور پر شادی سے پہلے ہی اس بیماری سے جان چھڑالینی چاہیے ورنہ یہ مرض باعث شرمندگی بن جاتا ہے شریک حیات کے سامنے بہت شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے ایسے مریض کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنی غلطیوں اور گناہوں سے توبہ کرے اور نماز پنجگانہ ادا کرے اس کے بعد اس کا علاج کروائے اور آئندہ کے لئے غلط کاریوں سے محفوظ رہے۔ ایسے افراد کے لئے ہم ایسا نسخہ پیش کررہے ہیں جو آپ کے لئے بے حد مفید اور کار آمد ثابت ہوگا۔

نسخہ نوٹ فرمالیں:👇

جائفل 3 گرام،
جاوتری 3گرام،
دار چینی 5 گرام،
عقر قرحا3 گرام،
تخم دھتورہ 3 گرام،
ثعلب مصری 6 گرام،
شنگرف رومی 2 گرام،
عرق لیموں کاغذی ایک پاؤ،
عرق پیاز1 پاؤ،
مصطگی رومی 5 گرام ،
مغز بادام 8 دانے،
کچلہ مدبر 2 گرام,

ترکیب تیاری : شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا عرق پیاز ملا کر کھرل کرتے رہیں یہاں تک کہ عرق پیاز ختم ہو جائے پھر عرق لیموں کو ڈال کر پیستے رہیں جب دونوں عرق ختم ہوکر جذب ہوجائیں اب اسے کسی برتن میں نکال کر خشک کرلیں پھر تمام ادویات کو باریک پیس لیں کچلہ مدبر بہت باریک اور الگ پیسنا ہے۔ اس کے بعد تمام ادویات کو آپس میں مکس کرکے پھر پیسیں اتنا پیسیں کہ تمام ادویات یکجان ہوجائیں۔ اب ان کے پانی کو ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور خشک ہونے پر کسی شیشے کے جار میں یا دیگر کسی ڈبے وغیرہ میں ڈالکر رکھ لیں بس جی آپ کی ٹائمنگ بڑھانے والی گولیاں تیار ہیں۔

مقدارخوراک : نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کریں پھر آدھے گھنٹے بعد مزید آدھا کلو دودھ کے ساتھ 1 سے 2 گولی کھائیں کھانے میں دیسی گھی کا استعمال زیادہ کریں۔

فوائد : یہ گولیاں نہایت ہی مردانہ قوت اور جسمانی طاقت کی حامل ہیں۔ اس سے آپ کا ہاضمہ خوب کام کرتا ہے عضو خاص کو خوب حرکت دے کر جان بخشتی ہے برسوں کے نامرد کو بھی مرد بنانے کی طاقت ان گولیوں میں موجود ہے۔

کہیں آپ بھی لذتوں سے محروم تو نہیں ہیں؟
کہیں آپ بھی عورت سے واقعتاً فائدہ نہیں اٹھا پاتے؟
کہیں آپ بھی بیوی سے صحیح معنے میں لطف اندوز نہیں ہو پاتے؟
کہیں آپ بھی ازدواجی زندگی کے 100% خوشی سے محروم تو نہیں ہیں؟
کہیں آپ بھی پورا پورا حق زوجیت ادا کرنے سے عاجز تو نہیں ہیں؟

اگر معاملہ ایسا ہی ہے: تو کیوں نہ صحیح سے علاج کرایا جائے؟ ازدواجی زندگی کے حسین لمحات سے روشناس ہوا جائے؟

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ کریں’۔ واٹس ایپ اور کالنگ نمبر: 9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button