بوڑھا بھی ھنھنانے لگے گا اگر ان منفی باتوں کو زیادہ نہ سوچے
بوڑھا (ضعیف) بھی ہنہنانے لگے گا اگر ان عادتوں کو درست کرلے
قوت باہ کی کمی کے چند وجوہات یہ بھی۔
ہماری یہ آرٹیکل بھی پڑھیں اگر پسند آئے تو آگے بھی دوستوں سے شیئر کریں
یاد رکھیں: مباشرت سے پہلے اگر آپ ہمیشہ یہی سوچیں گے کہ ٹائم نہیں لگنا کیا کروں ، خود کو کنٹرول نہیں کر پارہا اور فورا منی نکل جائے گی ، عضو میں تناؤ نہیں آئے گا تو بیگم بے عزت کرے گی بیگم کی نگاہ سے گر جاؤں گا بیگم مجھ پر غصہ کرے گی اور میں خود بھی پریشان رہوں گا تو جناب یاد رکھیں یقینا ایسا ہی ہوگا کیونکہ آپ نے خود ہی خود کو اسی سوچ کا محتاج بنا لیا ہے ہمارے ذہن کو وہی نظر آتا ہے جو ہم اسے دکھاتے ہیں
ہم اگر اسے اپنی ڈرائیو بہترین دکھائیں بہترین ڈرائیو امیج اپنے ذہن میں بار بار ، بار بار بناتے جائیں تو یقین کیجئے آپکا ذہن آپ کو اسی طاقت و قوت کے فریم میں خود بخود لے آئے گا۔
یقین جانیے میرے پاس ایسے بھی مریض آتے ہیں جن کی تشخیص کے بعد پتہ چلتا ہے کہ انہیں کوئی مسلہ نہیں ہے اور پوچھنے پر جواب ملتا ہے کہ میں نے بچپن میں کوئی غلط کاریاں بھی نہیں کی پھر بھی نہ جانے کیوں میری ٹائمنگ 2 سے 3 منٹ سے زیادہ نہیں ہوتی بلکہ بعض تو ایک منٹ یا اس سے کم اور بعض تو زیرو فیصد (0 پوائنٹ) ٹائم بتلاتے ہیں ۔ پھر وہ گویا ہوتے ہیں کہ اجی حکیم صاحب: بہت سارے حکیموں، ڈاکٹروں سے علاج کروا چکا ہوں پر کوئی فائدہ نہیں ہوا اللہ پاک ایسے ناخواندہ افراد کو صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔
دوستوں: یہ بات یاد رکھیں مرد حضرات جب بار بار اندر ہی اندر خود کو کمزوری کا طعنہ دیتے ہیں کم انٹیمیسی ڈرائیو یعنی مباشرت کے دوران آنے والی کمزوری کو بار بار ذہن میں دہراتے ہیں وہ پہلے سے زیادہ اپنا نقصان کرتے ہیں جتنی بار کمزوری کو یاد کریں گے ایک سٹیپ پیچھے آتے جائیں گے ۔ خود سے پیار کیجیے ہر کام سوچ سمجھ کر کیجیے سکون سے کیجیے سٹریس میں سوچی گئی ہر بات اور سٹریس میں کھائی گئی ہر خوراک بے کار جاتی ہے اور بار بار سوچی گئی بے کار سوچ اور جلدی جلدی سٹریس میں کھایا گیا کھانا ذہن کو ہمیشہ بیمار رکھتا ہے نظام ہضم کو مردہ کرتا ہے آپکی خوراک اور سوچ سے ملنے والے سٹریس کو آپکی باڈی اور آپکا ذہن اپنے اندر سنبھال کر رکھ لیتا ہے کہ اس انسان کو تو یہی پسند ہے تو پھر میں اسی پہ چلتا ہوں کیونکہ آپ خود اپنی ذات کو اس پیٹرن پہ بار بار لا رہے ہیں آپکی سوچی گئی سوچ اچھی ہے یا بری یہ آپکے نیورونز آپکے ذہنی سسٹم کو نہیں پتا لیکن بار بار میموری میں ایک ہی طرح کا مواد پہنچتا رہے گا تو آپکا ذہنی سسٹم وہی راستہ اپنے لئے منتخب کرے گا آپکی پریشانی آپکو پہلے سے زیادہ معذور بنا دے گی ۔
جس بیماری کو ختم کرنا چاہتے ہیں اسے بار بار سوچنا چھوڑ دیں بلکہ اسکے against سوچیں ۔
مثلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سوچتے ہیں میں دو چار سیکنڈ میں انزال کر جاتا ہوں مطلب میں روک نہیں پاتا کنٹرول نہیں رہتا ، یہ آپکی بیماری ہے یہی سوچ بار بار نہیں سوچنی بلکہ یہ سوچنا ہے
” میں پندرہ منٹ تک خود کو کنٹرول کر سکتا ہوں کیونکہ میں خود کو جانتا ہوں "میں تو اچھا خاصہ طاقتور مرد ہوں میں تو بہت اچھے سے بیوی کو ٹائم دے سکتا ہوں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
ہمیشہ اپنی بیماری کے الٹ سوچیے آپکے نیورانز آپکے صرف بار بار سوچنے پر واقعی آپکو پندرہ منٹ کی صلاحیت مہیا کرنے کا انتظام خود بخود کریں گے جو کوئی گولی بھی نہیں کر سکتی انشاء اللہ ۔۔۔لیکن ہاں صحیح معنوں میں کمزوری محسوس ہو تو دوا کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ہمارے بتائے ہوئے راستے پر بھی چلیں اور ہماری دوا بھی استعمال کریں ان شاءاللہ مجھے امید ہے کہ اگر آپ ایسا کرلیں گے تو آپ کی خوشیاں دوبالا ہو جائیں گیں
بہت سے مرد حضرات مباشرت کے وقت شرم حیا ، کمزوری ، لاعلمی اور سادگی کی وجہ سے بھی اپنی بیگمات سے مکمل طور پر نہ جنسی معاملات پر نہ بات کر پاتے ہیں نہ مباشرت کو صحیح طریقے سے انجام دے پاتے ہیں ڈر خوف میں خود بھی مبتلا رہتے ہیں پریشان ہوتے ہیں اور بیگم کو بھی پریشان رکھتے ہیں جسکی بنیادی وجہ احساس کمتری ہے جسم میں کمزوری نہیں بلکہ سوچ میں کمزوری ملتی ہے حوصلہ غریب اور کمزور ملتا ہے ، کونفیڈنس کی کمی کی وجہ سے ہی ایسا ہوتا ہے سب سے پہلے ایسے مرد حضرات خود اعتمادی پیدا کریں اور ہمت و حوصلے کو مزید ترقی دیں اپنے ذہن میں پاکیزگی لائیں اللہ سے دعائیں کریں اور کسی اچھے معالج و حکیم سے مشورہ لیں ضرورت پڑنے پر اچھی اور کارکردگی والی دوا منگوائیں تاکہ آپ میں کونفیڈنس بڑھے اور کام بھی خوب بڑھیا سے بڑھیا ہو۔
حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔
اگر آپ پھر بھی مردانہ کمزوری محسوس کر رہے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں’ خواہ واٹس ایپ میسج یا کال کریں’ ۔ 9870967815
8755152470