چہرے کو خوبصورت بنائیں
دوستوں: اگر آپ اپنے چہرے کو صاف و شفاف اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو اس نسخے کو ایک مرتبہ ضرور آزمائیں، آپ کے دل سے ہمارے لئے دعائیں نکلیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ
حکیم اشرف علی شیخ،ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین
نسخہ نوٹ فرمالیں:
بابچی، رائی اور ہلدی آپ ان تمامے چیزوں کا سفوف بنا لیں ہر ایک ہموزن لے لیں، اور پھر عرق گلاب میں 3/ گرام کا پیسٹ بنا لیں اور 20/ بوند لیموں کا اس میں ڈال کر خوب حل کریں’بس جی آپ کی دوا تیار ہے
اسے چہرے پر لیپ لیں اور 3/ گھنٹے کے بعد چہرے کو نارمل سادہ پانی سے دھو لیں، چند روز کے بعد ان شاءاللہ دیکھیں گے چہرہ مثل گلاب ہوجائے گا
اگر آپ یا آپ کے علاوہ کوئی دیگر کسی امراض میں مبتلا ہے تو وہ ہم سے رابطہ کر کے گھر بیٹھے کہیں بھی دوا منگوا سکتے ہیں
مزید ہمارے ساتھ طبی مشورے اور راہنمائی کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں، 9870967815
8755152470