طب و حکمت

چپچپا پانی، قطرے آنا، جریان منی اور دھات کا علاج ۔

منی کے قطرے آنا ،عضو سے لیسدار مادہ کا خارج ہونا،جریان اور احتلام، تناسل میں سختی اور انتشار کی کمی ، رکاوٹ یعنی امساک کی کمی، زیابیطیس و شوگر کی وجہ سے مردانگی میں کمزوری اور سستی ۔

ان تمام چیزوں کے لئے ہمارے انباکس میں میسیجز اور واٹس ایپ پر نسخے جات مانگنے والوں کے نام ہے ہماری یہ آج کی تحریر ۔۔۔ اس تحریر کو ضرور پڑھیں اور سمجھیں پھر حتیٰ الامکان آپ اپنی قابلیت اور صلاحیت میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں ۔

مادہ منویہ(منی)جو درحقیقت انسان کے جسم میں جوھر حیات ہے، کبھی پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی سے بلا ارادہ اس کا اخراج ہوجایا کرتا ہے۔

بیوی یا فیمیل پارٹنر سے ملاپ کے بعد منی (ویرج) کا نکلنا چاہے وہ پیشاب سے پہلے ہو یا بعد میں یا درمیان میں خارج ہو یا پھر چلتے پھرتے کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونے سے جاری ہوجائے یا حرکات و سکنات یا کسی چیز کو مس (چھونے) کرنے سے نکل جائے وغیرہ وغیرہ ۔

غرضیکہ ملاپ یا کوئی ایسی صورت کے علاوہ جس میں منی کے نکالنے کی کوشش کی جائے۔ اگر منی بلا ارادہ خارج ہو تو اسے جریان منی یا دھات کہتے ہیں۔

تشخیص مرض:
جب آپ کو یہ جانکاری اور نالج حاصل ہوجائے کہ کوئی سفیدی یا زردی یا سیاہی مائل پتلی یا گاڑھی رطوبت عضو خاص کے راستے سے خارج ہوتی ہے تو اس کی شناخت کی ضرورت ہے کہ وہ رطوبت کیا ہے۔ کیا وہ واقعی منی ہے یا کوئی اور رطوبت؟۔ کیونکہ عضو کے راستے سے مندرجہ ذیل رطوبتیں خارج ہو سکتی ہیں ۔

1۔منی 2 ۔ودی 3۔ مذی 4۔ گردوں کی چربی 5۔ پیپ اور کبھی دوسری رطوبتات وغیرہ بھی ۔

یاد رہے کہ پیپ میں ایک قسم کی بُو ہوتی ہے اور اس کے ساتھ خون کا کوئی قطرہ نکل آئے تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ پیپ ہے اور پیشاب کی نالی یا مثانہ وغیرہ میں زخم ہے یہ منی ہے۔ لہٰذا اس کے مطابق علاج کیا جائے۔

مذی۔
یہ ایک رطوبت ہے جو عضو کے تناوْ میں آجانے پر یا شہوت انگیز مناظر دیکھنے پر یا شہوت انگیز خیالات آنے پر پیشاب کی نالی سے خارج ہو جاتی ہے تاکہ احلیل اجزائے منی کے لیے چکنا ہو کر صاف ہو جائے اور منی بلا کسی رکاوٹ کے خارج ہو سکے۔

ودی۔
اس رطوبت کا نام ہے جو پیشاب نکلنے کے وقت پیشاب کے سوراخ میں آجاتی ہے اور اپنی لیس دار رطوبت کی وجہ سے احلیل کی دیواروں کو رگڑ اور پیشاب کی تُرشی سے محفوظ رکھتی ہے ان دونوں رطوبتوں کا تعلق ضروریات سے ہے ۔

مگر جب ان گردوں کی قوتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو یہ بھی کثرت سے نکلنا شروع ہو جاتی ہیں اور ایسی حالت میں جب یہ ضرورت سے زیادہ نکلیں تو تناوْ میں کمی آجاتی ہے اور انسان کو کمزور کردیتی ہیں جسمانی طور پر بھی اور خاص کر مردانگی کے اعتبار سے بہت کمزور کر دیتا ہے ۔

گُردوں کی چربی۔
یہ خاص کر اس وقت نکلتی ہے جب ملاپ کے بعد استنجاء کیا جائے یہ لیسدار سفیدی مائل اور پتلی رطوبت میں نکلتی ہے اور یہ گردوں کے ضعف و کمزوری کی علامت ہوتی ہیں ۔

منی۔
یہ رطوبت عام طور پر پیشاب سے مل کر یعنی پیشاب کے ساتھ مل کر یا پہلے یا بعد میں نکلتی ہے اس میں ایک قسم کی بو بھی ہوتی ہے اور بعض دفعہ تو اس کے خارج ھونے میں لذت بھی محسوس ہوتی ہے۔

وجوہات۔
جلق، کثرت ملاپ، کثرت اخراج منی، محرک شہوت مناظر دیکھنا، حدت منی، سینیما فلم وغیرہ، غیر فطری حرکات، محرک اشیاء مثلاً چاِئے، قہوہ، منشیات، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال، گرم مقوی غذائیں مثلاً گوشت، پلاؤ وغیرہ کا بکثرت استعمال، قبض، سوزش، پتھری گردہ، بواسیر، بدہضمی وغیرہ۔

علامات۔
پیشاب اور پاخانہ کے وقت زور لگانے پر منی کا اخراج ہوتا ہے۔ اور بعض افراد کو بلا کسی زور کے بھی نکل جاتا ہے، کمزوری، لاغری، سُرعت، بدہضمی، دردسر، دماغ کی کمزوری وغیرہ جیسے عوارض پیدا ہوجاتے ہیں۔ قوت حافظہ کی کمی و کمزوری، نیند کا کم آنا، مریض خاصہ کاہل اور سست ہو جاتا ہے، بالآخر نوبت یہاں تک آ پہنچتی ہے کہ ذراسی تحریک سے، رگڑ وغیرہ لگنے سے یا اہلیہ (عورت) کے جسم یا مخصوص اعضاء کے ٹچ ہونے سے یا صرف ملاپ سے ہی بلا ارادہ کچھ رطوبت آ کر یا بلا کسی نالج کے ہی بندہ ڈسچارج (منزل) ہو جاتا ہے۔ مریض بے انتہا تنہائی پسند کا شکار ہو جاتا ہے۔

علاج۔

اگر اس طرح کے کسی مرض کا آپ شکار ہو رہے ہیں تو مرغن اشیاء اور محرکات کا استعمال فوراً بند کردیں۔اور علاج کے لیے کسی اچھے حکیم یا ماہر طبیب اور معالج کا انتخاب کریں خود سے علاج ہرگز نہ کریں ورنہ مزید نقصانات کے ذمے دار آپ خود ہوں گے۔

یہ تمام کیفیات (امراض) کو ہماری دوائیں اور معجونات و گولیاں اور پاوڈر تمام بیماریوں کو ختم کرتے ہے ۔

اِس کے علاج میں کئی/قِسم کی ادویات شامل ہے ۔

معجون مقوی معدہ:
پیٹ کی تمام بیماریوں کو ختم کرتا ہے معدہ،لیور ، چھوٹی بڑی آنت، جلن، ایسیڈیٹی، کھانا نا ہضم ہونا، گیس بننا، گھبراہٹ، بے چینی، کو ختم کرتا ہے ۔

معجون جریان
پیشاب کے بعد قطرہ آنا۔
بار بار پیشاب آنے کی بیماری کو ٹھیک کرتی ہے ۔
منی کے پتلاپن کو ختم کر کے گاڑھا کرتی ہے ۔

گولڈن شاہی گولی (بنی ہوئی دوا)
منی کو گاڑھا کرتی ہے اور خواہشات کو بڑھاتی ہے اور مردانہ طاقت میں حیرت انگیز اضافہ کرتی ہے نامردی کو ختم کرتی ہے۔

جریان، احتلام ، رقت منی ، سرعت انزال کو بڑی تیزی سے روکتی ہے یہ منی کو گاڑھا کرنے کی دوا ہے۔ عضو خاص کے تمام امراض کو ختم کرتی ہے اور ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتی ہیں ۔

اور اس کے علاوہ بھی دیگر دوائیں ہیں جو یہاں بیان کرنے پر تحریر لمبی ہو جائے گی اسلیے آپ باقی چیزیں واٹس ایپ میسج کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں ۔

مردانہ و زنانہ امراض و کمزوری اور دیگر بیماریوں کے علاج کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے ویب سائٹ پر دیگر آرٹیکل اور صفحات کو مزید پڑھیں شکریہ جزاک اللّہ خیرا ۔

دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اچھی معلومات فراہم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ـ آمین ۔


کسی بھی مرض کی دوا آپ ہم سے بنی بنائی بھی منگوا سکتے ہیں پورے انڈیا میں مکمل رازداری کے ساتھ ، بذریعہ کوریئر اور ڈاک سے پارسل بھیجا جاتا ہے ۔

کسی طرح کی طبی راہنمائی اور مفید مشورے کیلئے آپ ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں

حکمت اشرفیہ دواخانہ
ہمارے ہاں دواخانے میں دیسی جڑی بوٹیوں سے اور آیورويدک اینڈ یونانی میڈیسن سے علاج کیا جاتا ہے۔

نوٹ: ہمارے ہاں بواسیر ،پتھری،جوڑوں اور گھٹنوں میں درد، کمر درد، کولیسٹرول کا بڑھ جانا،گھبراہٹ، بے چینی، خوف و ہراس،مردانہ کمزوری،اولاد نہ ہونا، ماہواری کا خون کلیئر اور ٹائم ٹیبل سے نہ آنا، خارش، کھجلی،داد، خاج، پیشاب کی زیادتی اور پیشاب کا بار بار لگنا،

پیشاب کے قطرے ٹپکنا، جریان،احتلام،دھات،ٹائمنگ کی کمی،عضو خاص کا بھرپور کھڑا نہ ہونا، عضو کا ٹیرھا،چھوٹا اور پتلا ہونا وغیرہ جیسے تمام امراض کا ہمارے دواخانے میں کافی و شافی علاج کیا جاتا ہے، آپ گھر بیٹھے بھی دوا پارسل منگوا سکتے ہیں

میرا موبائل اینڈ واٹس ایپ نمبر:
9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button