زنانہ امراض کا گھریلو علاج

پنکھڑی گولڈ اسپیشل خواتین ٹانک

پنکھڑی گولڈ خواتین ٹانک

کمپنی کا دعویٰ ہے ، اگر ہیموگلوبن چیک اپ کرانے کے بعد (سارے کاغذات آپ کے پاس ہونے چاہئیں یعنی پنکھڑی گولڈ فائل چلانے سے پہلے کا بھی اور بعد کا بھی) اگر آپ نے ایک فائل پنکھڑی گولڈ کا کسی خاتون کو استعمال کرایا اور فائل چلانے کے بعد 1 ملی لیٹر ہیموگلوبن نہ بڑھائے تو پیسے آپ ھم سے واپس لے جائیں ۔

یہ ایک ایسا اسپیشل ٹانک ہے جو صرف اور صرف خواتین کے لیے ہے ، جی ہاں دوستوں: اس ٹانک کے بہت سارے فوائد ہیں اور قیمت بھی کوئی زیادہ نہیں ، اور اس ٹانک کا استعمال 12 سال لڑکی سے لے کر 60 سال کی بوڑھی تک کوئی بھی کر سکتی ہے، جن لڑکیوں کے چہرے میں چمک اور خوبصورتی نہیں ہے اس ٹانک کے استعمال سے چہرے میں چمک، خوبصورتی اور نکھار پیدا ہو جاتا ہے ۔

"پنکھڑی گولڈ خواتین ٹانک” کی قیمت صرف 600 روپے ہے لیکن اس کے فائدے بہت ہیں

اس کے فوائد

سب سے بڑی خوبی: یہ خون کی پیدائش کو بڑھاتا ہے اگر کسی خاتون کے جسم میں خون کی مقدار ضرورت سے کم درجے میں ہے تو یہ ٹانک ایسی خواتین کے لیے بے حد ضروری ہے کہ وہ اس ٹانک کا 3 فائل لازمی استعمال کرے

اس کے علاوہ اگر کسی عورت کو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ نہیں بنتا کہ جس سے بچے کو آسودگی نہیں ہوتی اور بلکہ بچہ روتا اور چلاتا رہتا ہے وہ خواتین بھی اس کو لازمی استعمال کریں ان شاءاللہ دو فائل میں بچے کو پورا پورا دودھ ملنے لگے گا اور خاتون کو بھی تھکاوٹ محسوس نہیں ہوگی بلکہ ہر طرح کی کمزوری دور ہوتی جائے گی اگر آپ اسے استعمال نہیں کرائیں گے تو اس کے لابھ گن (فوائد) کو کیسے جان پائیں گے؟

یہ ٹانک بھوک لگاتا ہے ، دل دماغ اور جگر کو تقویت دیتا ہے، یہاں تک کہ ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کر کے ہر طرح کے دردوں کو ختم کرتا ہے، ماہواری کے تمام مسائل کو درست کرتا ہے، (خواہ وہ ماہواری سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو) اور خاص کر اگر کسی عورت کو بچہ نہیں ٹھہرتا اسے اس ٹانک کے استعمال سے بچہ بھی ٹھہر جاتا ہے، یعنی عورت حاملہ نہیں ہوتی تو اس کے استعمال سے حاملہ بھی ہونگی یا حمل تو ٹھہرتا ہے لیکن 1 یا 2 یا 3 مہینے میں حمل ضائع (ساقط) ہو جاتا ہے یا گر جاتا ہے تو کم از کم اس ٹانک کو تین فائل چلانے سے لازماً اس کے استعمال کے بعد حمل ضائع نہیں ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ

کمر میں ، ٹانگوں میں ، پنڈلیوں میں ، جانگوں میں یا جسم کے کسی بھی حصے میں کمزوری کی وجہ سے اگر درد ہوتا ہے تو ان امراض سے بھی چھٹکارا دلاتا ہے، اگر آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس ٹانک کے استعمال سے یہ مرض بھی دور ہو جاتا ہے۔ اور سب سے بڑا مسئلہ خواتین کا ماہواری کے ٹائم درد کا ہے اس ٹانک کے استعمال سے ماہواری کے دِنوں میں یا ماہواری آنے سے ایک دو دن پہلے جو درد شروع ہوتا ہے اس درد والے مرض سے بھی چھٹکارا دلاتا ہے حالانکہ اس ٹانک کی قیمت صرف اور صرف 600 روپے ہے لیکن فائدے بے شمار ہیں۔

نوٹ
اگر آپ ہمارے علاقے سے ہیں یعنی آپ ہمارے دواخانے سے نزدیک رہتے ہیں اور ہمارے دواخانے تک آ سکتے ہیں تو خود آکر لے جائیں لیکن اگر آپ کہیں دور دراز پارسل منگوانا چاہتے ہیں تو کم از کم دو ٹانک خریدنے پڑیں گے اور ڈیلیوری چارچ آپ کو دینے پڑیں گے

پیارے دوستوں: اس ٹانک میں بہت سے فوائد پائے جاتے ہیں جو بیان سے زیادہ استعمال کے قابل ہے آپ ھم سے رابطہ کر کے کہیں بھی منگوا سکتے ہیں یا دواخانہ آکر خود لے جا سکتے ہیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ قاسمی ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ، رابطہ کریں’

ہمارا ایڈریس

پواخالی مارکیٹ ، نزد کیلاباری ، کشن گنج روڈ ، تھانہ ٹھاکر گنج ، ضلع کشن گنج ، پن کوڈ نمبر 855108 انڈیا

9870967815
8755152470

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button