نامردی کی وجوہات اسباب اور علاج
نامردی کی وجوہات اسباب اور علاج
یہ بیماری کیوں؟
زندگی میں تناؤ، گھر کا چھوٹا (تنگ) ہونا، جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی، مالی پریشانی سے دل گھرا رہنا، ادھورا جنسی علم، ذیابیطس کی بیماری، مشت زنی، پوشیدہ چوٹ، بہت زیادہ موٹاپا، مباشرت کے وقت ڈر و خوف، زیادہ پیشاب آنا، بد ہضمی کی بیماری، شراب نوشی، نشہ آور چیزوں کا استعمال، کثرت مباشرت و کثرت احتلام، وغیرہ وجوہات سے نامردی کی بیماری ہوتی ہے اور یہ بیماری ذہنی دباؤ، مادہ منویہ اور تولیدی جراثیموں کے زیاں، چوٹ وغیرہ وجوہات سے پیدا ہوتی ہے۔
مباشرت کے وقت عضو تناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا، ہیجان آنے کے بعد فوراً مادہ منویہ کا خارج ہوجانا، وغیرہ اس بیماری کی اہم ترین علامات میں سے ہیں،
اس کی وجہ سے مرد شرمندہ ہوکر دکھی رہنے لگتا ہے ذہن پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے، سر چکرانے لگتا ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے، یعنی شخص ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے،
علاج
ثعلب موصلی
تودری سفید
کونچ کے بیجوں کی گری
تالمکھانہ
سکھالی کے بیج
سفید موصلی
سیاہ موصلی
ستاور
بہمن سرخ
تمام چیزوں کو الگ الگ خوب اچھے سے کوٹ چھان کر باریک پاوڈر بنا لیں اور 40/ دنوں تک صبح وشام آدھے سے ایک چمچہ تک نیم گرم دودھ سے استعمال کریں، اس سے دماغی کمزوری بھی دور ہوتی ہے اور نامرد شخص کامل مرد بن جاتا ہے
Hamare Dawa khane me Home Delivery Suvidha Available h
حکیم اشرف علی شیخ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین
WhatsApp and contact NO
9870967815
8755152470