سپرمز کی کمی کو پورا کریں'

مغلظ منی و ممسک اور جراثیم کا دیسی علاج ۔

مغلظ منی و ممسک اور جراثیمی کورس ۔

منی میں پتلاپن یا منی کم بنتی ہے یا اسپرم بہت کمزور ہے جسمانی وذہنی طور پر کمزور ہے اور قوت باہ کمزور پڑ چکا ہے تو ایسے مریضوں کے لیے ایک نایاب تحفہ اور مجرب علاج ۔

ہمارا کال اور واٹس ایپ نمبر 8755152470 مغلظ منی و ممسک اور جراثیمی کورس

میرے پیارے دوستو: دنیا میں کون ہے جو اولاد کی خواہش نہیں رکھتا اور بے اولاد رہنا چاہتا ہے ۔

محلات، دکانات، مکانات اور بینک بائلنس، پروپٹی خواہ کتنا ہی زیادہ اور خوبصورت کیوں نہ ہو لیکن اگر مرد کی اولاد نہ ہو تو محلات وغیرہ کی خوبصورتی و زیادتی اور بینک بالنس کا کوئی فائدہ نہیں۔

آج کی کیمیکل سے بھری زندگی میں الکحل اور الکحل سے بھری اینٹی بائیوٹکس ہمارے جسم کے لیے غیر فطری علاج ہیں۔ نظام انسانی کو خراب کرتا ہے اور دوا کے زہریلے اثر کی وجہ سے مادہ سے منی خارج ہو جاتی ہے یا غیر فطری طریقے سے منی خارج ہو جاتی ہے، چاہے وہ مشت زنی ہو یا کوئی اور طریقہ، ایسی حالت میں بچہ نہ ہونے کا خدشہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ لوگ جراثیم (اسپرم کاؤنٹ) بڑھانے کے لیے انگریزی دواؤں میں لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا تو خاموش نہ بیٹھیں اگر منی کمزور ہے جراثیم کمزور ہے تو یہ بیماری ہے اور اس سلسلے میں کارگر علاج دیسی جڑی بوٹیوں سے ہی ہوتا ہے اور آپ کو دیسی جڑی بوٹیاں اور یونانی و آیوروید میں ہی ایسے مرض کا علاج کرنا چاہیے۔ رپورٹ اگر نارمل نہ ہو تو کسی اچھے اور ماہر طبیب سے ہی رجوع کرنا چاہیے ۔

ھوالشافی:
نسخہ نوٹ فرمالیں یا بنی بنائی ہم سے رابطہ کر کے گھر بیٹھے کہیں بھی دوا بذریعہ کوریئر منگوا لیں ۔

ثعلب مصری 50 گرام
ثعلب پنجہ۔ 50 گرام
تخم لاجونتی۔ 50 گرام
تخم ریحان۔ 50 گرام
تالمکھانہ۔ 50 گرام
موصلی سفید ایرانی ایک نمبر 50 گرام
تخم سولنگی 100 گرام
تمر ہندی 60 گرام
موچرس۔ 50 گرام
کباب چینی۔ 40 گرام
زعفران کشمیری ایک نمبر 20 گرام
کشتہ فولاد 20 گرام

طریقہ تیاری:
تمام ادویات کو خوب اچھے سے کوٹ پیس کر باریک پاوڈر بنا کر رکھ لیں ۔

مقدار خوراک:
ہر دن 2 ٹائم ایک چمچ چھوٹا والا دوا ہمراہ شیر گاؤ (یعنی صبح وشام کھائیں صبح ناشتے سے پہلے یعنی خالی پیٹ اور رات کو سونے کے ٹائم)

میرے بھائیوں اگر آپ کا کوئی دوست ہے جو سپرم کی کمی کی وجہ سے ابھی تک بے اولاد ہے تو ایک بار ہم سے رابطہ کریں، آپ مایوس نہیں ہوں گے ان شاءاللہ ۔

آپ ہندوستان میں گھر بیٹھے دوائی کہیں بھی منگوا سکتے ہیں، بس آپ مجھے صرف ایک میسج بھیجیں جس میں آپ کا پتہ، پن کوڈ، موبائل نمبر، نام وغیرہ لکھا ہوا ہو اور بیماری کے بارے میں معلومات ہوں۔ نیز تمام ادویات بذریعہ کورئیر بھیجی جاتی ہیں ۔

حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ۔ رابطہ کریں’یا واٹس ایپ پر میسج کریں ۔ 9870967815
8755152470

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button