معجون اسپیشل خاص
معجون اسپیشل خاص
یہ مجعون ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ھے۔
اور اس کا مزاج معتدل ہے اور یہ معجون خالص اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جبھی اس کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے آپ جب تیار کریں تو تمام تر خالص جڑی بوٹیوں سے ہی تیار کریں کیونکہ خالص اجزاء ہونے سے ہی زبردست رزلٹ ملے گا وہ لڑکے اور نوجوان اور بوڑھے آدمی جن کو قوت باہ کا مسئلہ ہے اور طرح طرح کے ٹوٹکے اور نسخے استعمال کر چکے ہیں وہ ایک دفعہ اس نسخے کو ضرور آزما کر دیکھیں ان شاء اللہ خدا نے چاہا تو آ پ کو بے انتہا رزلٹ ملے گا اور اس کے استعمال سے منی خوب سے خوب پیدا ہوگی اور ساتھ ہی جن کی منی بہت پتلی ھے ان کے لیے بہت ہی عمدہ چیز ہے کیونکہ یہ معجون منی کو شہد کے مانند گاڑھا کردے گا اور جن حضرات کو جریان و احتلام سرعت انزال اور ٹائمنگ کا مسئلہ ہے ان کے لیے شفاء کا پیغام ھے اور یہ نفس کے پھٹوں کو مضبوط کرتی ہے اور اس کے استعمال سے معدے کو طاقت ملتی ہے اور یہ جگر کو بھی طاقت دیتی ہے اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں خالص جنگلی جڑی بوٹیوں سے دوا تیار ھے۔ آپ بھی بنائیں، اور فائدہ اٹھائیں، اگر آپ یہ نسخہ خود نہ بنا سکیں تو ہم سے رابط کریں، اور بائی کوریئر و بائی پوسٹ اسے گھر بیٹھے منگوا لیں۔
ہم کافی تعداد میں اسے تیار کر رہے ہیں اور کافی مریضوں پر آزمایا گیا فارمولا ھے جیسا نام ہے ویسا ہی کام بھی ہے۔
جنسنگ بوٹی۔1تولہ
صندل سفید 4 ماشہ
گل سرخ 4 ماشہ
خشک دھنیا 4 ماشہ
طباشیر نقرہ نمبر 1.1تولہ
ابریشم مقرص 1 تولہ
گل گاوزبان۔1تولہ
تخم خرفہ 4 تولہ
ذرشک 2 تولہ
بہی دانہ 4 تولہ
مغز کدو شیریں 4 تولہ
مغز تخم خیاریں 4 تولہ
مروارید ناسفتہ 2 تولہ
زعفران کشمیری نمبر 1۔2تولہ
شربت انار 40 تولہ
شکر دیسی 15 تولہ
تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں پھر شربت انار میں شکر ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں جب قوام گاڑھا ہو جاۓ تو اتار کر سفوف ڈال کر مکس کر لیں,لو جی معجون اسپیشل خاص آپ کا تیار ہے۔
آدھا چمچہ سونے سے پہلے نیم گرم دودھ سےاستعمال کریں،
اور جب جماع کرنا ہو اس دن مباشرت سے 2 گھنٹے پہلے لیں،
مفت مشورہ
۔دیگر تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے پارسل کے ذریعے ہر مرض کا شافی علاج کرائیں۔
مزیدتفصیلات کے لئے واٹس ایپ پر میسج کریں’ یا کال کریں’
حکیم اشرف علی شیخ ، ماہر معدہ و جنسیات مرد و خواتین ، واٹس ایپ اینڈ کالنگ نمبر: 9870967815 8755152470